- زندگی کو بہتر کرنے میں ایمان کے کے پانچ طریقے۔
سڑھیوں پر پہلا قدم اٹھانایہی ایمان ہے جب ہم تمام سڑھیوں کو دیکھ نہیں سکتے ، مارٹن لو تھر بادشا ہ نے کہا ۔ہمارا ایمان ھوتا ہے ہم روشنی
کرتے ہیں کارمیں بیٹھتے ہیں،کام شروع کرتے ہیں اورمشقی پروگرام شروع کرتے ہیں۔ایمان ہمیں نشوونما پانے کا موقع فراہم کرتا ہے،قدم بڑھائیں چاہے ہمارا خدا پر یقین ہو یا نہ ہو۔
ایمان ہم سب کوکیا مہیا کرتا ہے؟ایک مسیحی ہونے کی حشیت سے زاتی طور پر کیا مہیا کرتا ہے؟ہم سب مختلف (پس منظر) سے ہیں۔ایمان،امن،طاقت،ممکنات مہیا کرنا اور مقاصد لاتاہے۔ طریقہ یہ ہے۔
امن
ایمان امن فراہم کرتا ہے۔بیرونی امن نہیں،جنگ کے بعد ممالک کی طرف سے اشرکی قسم یہ زیادہ نہیں جنگ بندی کے یا اطیمنان مہذب سے۔یہ انتہائی قدرتی ہے،اس جدید زندگی کیُ بری آواز کے اتار چڑھا وکے درمیان تسکین و تسلی پوشید ہ تہ کی ضمانت ہے
تھچ نہٹ ہنا ایک بدھ مت کا درویش اور امن کے لیے کوشاں نے کہا ، تم امن کسیے پیدا کر سکتے ہو اس دُینا میں ،جب کے تمہارے اندر امن نہیں ہے؟
ماہر نفسیات جنیفر ہارسن کہتی ہیں ایمان، اطمینان، امن ،اور خوشی کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ ہم جانتے ہیں روحانیت حقیقت میں لوگوں کی مدد کرتی ہے ایک خاص اور ایک عظیم طاقت مخسو س ہی کرتے ہیں۔ہی
وہ اس مرکز کو تلاش کر تے ہیں جہاں پر کو ئی کسی کے لیے کچھ بھی کر سکے ،وہ کہتی ہیں کہ مسلسل غور و فکر اس طرح کی تمام چیزیں مدد کر تی ہیں ہمارے ذ ہنی سو چ اوردباؤکو کم کر نے میں اور یہ ہم سب کے لیے زیادہ مرکوز اور ہم سب کے لیے بہت اچھا ہے۔.
امن حقیقی ہے۔ اور مشکلات کی غیر حاضری میں واقع نہیں ہوتا لیکن یہ درمیانی رو نما ہوتا ہے۔ یہ فاعلی ہے، لیکن یہ چھونے سے مخسوس ہوتا ہے۔
بہت سے اسے جو خدا پر یقین نہیں رکھتے،وہ ایمان اور اطمینان کو جاننے کے لیے کے موجودہ دور کی شیبیہ ہے۔ یہاں ایک بڑا منصوبہ ہے ، ایک بڑی کاینا ت جوضابطہ میں زیادہ ہے۔ جس میں ہم اپنا حصہ بامعنی طور پر ڈال سکتے ہیں
طاقت
ہم طا قت کی با ت کر تے ہیں سٹار وار او لوجی(روز بروز بڑرھتی ہوئی اچھی وجہ ہے۔شا ید ہم تمام تک اس کی رسائی ممکن ہے۔اگرچہ ہم مختلف طریقے سے بلاتے ہیں۔اور کچھ زیادہ ہونے کی وجہ سے یقین کے کرتے ہیں اس کی اصل طاقت ایماندار ی کے ساتھ زندگی کزارتے ہوئے۔اور دوسرے لوگ اپنے عقائد کی واجہ اور شد ید محنت سے اپنے ایمان میں مضبوطی حاصل کر تے ہیں۔ ان کی مدد کر یں تا کہ وہ چیزوں کو اچھے طرح سمجھ سکے۔ٰ
امکان
ایمان ممکن عمل پر روشنی ڈالتا ہے۔جیسے آسمان کا کام بجلی چمکناہے معرفی کی طرف،اور مشر قی ایمان کے پر یکٹشنرز دہنوں کی طرف سے عسا ئیت ، اور بہت سے ہمارے درمیان یقین رکھتے ہیں ترقی کر نے کی صلاحیت اور عظیم امکان عمل جو ہم میں ہیں۔ ایمان ہماری چھیپی صلا حیتوں اور تمام ممکنات کو ابھارتا ہے یہ و عدہ ہے ۔ شانداربنے۔
فراہمی
ایما ن مجھ سے کہتا ہے کہ پو رے دل سے مہیا کرنے پر یقین رکھوں، آسمانی باپ کا فضل مہیا کر نے مضبو طی تسلی لمحہ بہ لمحہ دن بہ دن ملتاہے۔ اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ میں کیا تواقع کر تا ہوں اور کیاآآئے گا، لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہاکثر غیر متوقع طو ر پر مجھے کس چیزکی ضرورت ہیں اور آئے گی۔
مقاصد
میرا ایما ن مجھے تحمل اور مقصد مہیا کر تاہے،جب میں اس کے بغیر تھا تو اپنی زندگی میں اس کے نتائج کے ساتھ جوڑا ہوا محسوس کر تاتھا۔( روی زکریاس فر ق کے طور پر) میں ظاہری طو ر پر اکیلا نہیں تھا، جب۶۳ فیصد سے ۷۰۰ سے زائد گلپ اس بات کی طرف اشارہ کرنے کے بعدان کے ایمان کو ان کی زندگیو ں کے معنی اور مقصدفراہم کر تے ہیں۔
یہاں تک کے ایما ن کے شمار ،بہت سے لوگو ں نے ذاتی طور پرسوالات کے جوابات، آپ کے ایما ن کا مطلب آپ کے لیے کیا ہے؟کہا کے لمحے سے پرے مقصد اور معنی فراہم کرنا۔میرا یما ن مجھے تحمل اور مقصد ،امن،ممکنات،مواقعے مقاصد۔آپ کے بارے میں کیانے
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںfaithcounts.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024