’’ اور وقت پورا ہونے پرممسوح آتا ہے، تاکہ گرنے بنی آدم کو وہ مخلصی بخشے، اور چونکہ انہوں نے گرنے سے مخلصی پائی ہے سو وہ ہمیشہ تک کے لئے آزاد ہوئے ، نیکی و بدی کو جانتے ہوئیخود پر حاکم ہوں نہ کہ محکوم سوائے اس کے کہ یہ ان حکموں کے مطابق جو خدا نے دیے ہیں آخری اور مہیب دن قانون کی سزا ہو ‘‘۔ ۲ نیفی ۲. ۲۶ ۔