’’ ذبردست طاقت والی نئی ایجادات ہوئی ہیں ، یا تو انسان کی برکت یا تباہی کے لئے ہیں جب کہ یہ انسان کی ذمہداری ہے کہ اس بہت بڑے عفریب کو قابو میں رکھے جو اس کے ہاتھ میں دیا گیا ہے ۔ یہ دور لامحدود خطرات اور بیحسابممکنات سے معمور یا بھرا ہوا ہے
ڈیوڈ او مکے ، جنرل کانفرنس اکتوبر ۱۹۶۶۔
کیا آپ اپنے گھر میں چھپی ہوئی طاقتور روشن اور چمک دار سکرین کو سمجھتے ہیں ؟ آپکے ہاتھوں میں موجود اشیاء کے بارے [ کیا کہتے ہو ] ۔کیا تم ان کو اچھائی یا برائی کے لئے استعمال کرتے ہو ؟
ایک فائر سائیڈ خطاب میں، بعنوان چیزیں جیسی کہ وہ ہیں ، ڈیوڈ اے بیڈنار نے ا نٹرنیٹ کے استعمال کے ممکنہ گھڑے یا کھائی کے بارے بیان کیا۔ چار سال بعد ، میں ایک وعظ یا ٹاک جس کا عنوان تھا ، ، سیلاب کی طرح امین کو صاف کرو، ایلڈر بیڈنار نے اسی ہتھیار کی مثبت قوت کی تفسیر بیان کی ۔
بہادر اور ایماندار رہیں ، ایلڈر بیڈنار کی طرف سے دیئے گئے اپنے آپ سے ذیل کے دو سوال پوچھنے سے اپنی سکرین کا استعمال قناعت سے کریں ۔
۱۔کیا مختلف تکنیکس اور میڈیا کا استعمال آپکی زندگی میں روح القدس کی مستقل رفاقت کو مدعو کرتا ہے یا روکتا ہے ؟
۲۔کیا وہ وقت جو آپ ان مختلف تکنیکس اور میڈیا کے استعمال پر صرف کرتے ہیں ، آپکی زندگی گزارنے ، محبت کرنے اور با معنی طریقوں سے خدمت کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے یا روکتا ہے ؟
اگر آپ اپنی زندگی کا یہ حصہ بہتری کرنے میں استعمال کریں ، تو میں آپ کی مدد کے لئے موجود ہوں ، میں اپنی سکرین کی ساڑھے چھ سال سے اصلاح کر رہا ہوں ۔ میں ایماندار رہوں گا ، یہ آسان نہیں ہے ، کیا اس کی قدر مکمل طور پر [اس وقت کے برابر ہے ] ؟
حقیقی رشتوں کو پروان چڑھوئیں۔
اگرچہ آپ کواپنے سمارٹ فون ،ویڈیوگیم یا کمپوٹر گیم ، نیٹ پر کام کرنا ، سماجی رابطے ، یا ٹی وی دیکھنے اور مووی دیکھنے پر صرف کرنے والے وقت کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ، ذیل میں آپ کی مدد کے لئے چند نکات ہیں ، آپ ان کو اپنے ذاتی عمل کے منصوبے میں لکھ سکتے ہیں ۔سکرین کے وقت کو کونسی چیز عادی بناتی ہے؟
اس سوال کے کئی جوابات ہیں ، مگر ایک یہ ہے ، یہ سماجی ربط کی بین القوامی ضرورت کی زیر بحث لاتا ہے ، سماجی رابطہ پر ایپ اور ویڈیو گیمز، چیٹ کے فیچر یا خدوخال ان تمام حملوں کے بغیر ہمیں رسائی قائم کرنے کے قابل بناتا ہے اورسماجی باہمی عمل میں روبروہونے کی زحمت اٹھائے [ بغیر ہمیں ایک دوسرے سے رسائی کے قابل بناتا ہے ]۔ یہاں تک کہ موویز اور ٹی وی شوز روابط ظاہر کرسکتے ہیں جو تم سوچتے ہو کہ تم اصل زندگی میں رکھتے ہو۔
نفسیات کے محققین نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز سچائی دریافت کی ہے ۔علت کا تریاق کنکشن تا ر سلسلہ یا تعلق ہے ۔ حقیقی تعلق اپنے تمام خطرات اور زحمت سمیت، اس میں روبرو تعلق کا کوئی ذیلی عنوان نہیں ہے ۔ جب تم اپنے آپ کو فرار ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں ، تو اپنے آپ پر زیادہ سختی نہ کریں ۔ وہ صرف آپ کوغیر موثرشرمندگی یا ندامت میں گھسڑے یا داخل کرے گا ۔
اس کی بجائے تم صرف اسے بطور ضرورت کا اشارہ کے دیکھ سکتے ہو۔ ایک حقیقی ربط کی ضرورت کے لئے [ دیکھ سکتے ہو] ۔تب اپنے مسئلے کو ایک موقعہ میں تبدیل کریں ۔ نئے دوست بنانے کے لئے تم کیا کر سکتے ہو ؟ تم خاندان اور پرانے دوستوں سے گہرے تعلقات کیسے قائم کر سکتے ہو؟ تم اپنی زندگی میں کس کی خدمت کر سکتے ہو ؟
آسمانی باپ ، اپنے بڑے بھائی یسوع مسیح ، اور اپنے دوست روح القدس کے ساتھ سب سے اہم رشتہ جسے تم بڑھا سکتے ہو ۔ان رشتوں میں ایک گہری حقیقت ہے ، نظر سے بھی مضبوط ایک حقیقت ، جو
دل کے سوراخ بھر سکتی ہے جو فانی انسان نے چھوڑے [لگائے] ہیں ۔
ذاتی رد عمل قند یا مٹھائی کی مانند ہیں ، جبکہ حقیقی رشتے اچھی خوراک کی مانند ہیں ، لیکن یسوع مسیح زندگی کی روٹی ہے ۔ ایک با معنی دستور العمل بنائیں یا قائم کریں ۔
علت ایک خوبصورت اثر پزیر گھاس یا خطرہ ہے ۔اسے دور کرنے کے لئے وقت اور احتیاط درکار ہوتی ہے ۔ تاہم ، یہ ایک بے لباس یا غیر محفوظ نشان پر رنگ چڑھانے سے زیادہ پریشان کن نہیں ہے ۔ کچھ پھول اگانے کے لئے کچھ وقت لیں ۔
پھول کیا ہیں ؟ وہ روزمرہ زندگی کی با معنی مثبت سرگرمیاں ہیں ۔
یہاں چند ایک سوالات ہیں جن پر آپ غور کر سکتے ہیں ،جب آپ اپنی معمول کی بحالی پر غور کرتے ہیں ۔
۱۔ آپ کون سی سرگرمیاں جو تم سمجھتے ہو کہ تمہارے لئے مشکل اور پر کشش معلوم ہوتی ہیں ؟ کھیل کود؟موسیق کا اوزار بجانا؟ پڑھئی یا مطالعہ کرنا؟ فنی منصوبہ جات؟ انتظام کرنا؟ آپ کس طرح ان کو اپنی زندگی میں باقاعدگی سے شامل کر سکتے ہیں ؟
۲۔کیا آپ اپنی ملازمت یا سکول کے کام سے لطف اٹھاتے ہیں ؟ اگر نہیں ، تو اس کو تبدیل کرنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟
۳۔کیا آپ روزانہ ایک ہی وقت پر اپنے صحائف کے مطالعہ کے لئے وقت نکالتے ہیں ؟ کیا یہ آپ کو روحانی خوراک فراہم کرتا ہے ؟ اگر نہیں ، ، تو مطالعہ سے بہتر لطف اندوز ہونے کے لئے آپ کیا موافقت قائم کر سکتے ہیں ؟<
۴۔کیا آپ صبح و شام دعا کرتے ہیں ؟ جب تم ایسا کرتے ہو تو کیا تم خدا سے مربوط احساس پاتے ہو ؟
۵۔کیا آپ نے باقاعدہ وورزش کی عادت بنائی ہے ؟
طے شدہ حدیں قائم کریں
سب سے زیادہ لت آور یا نشہ آورتکنیکی صورتیں اکثر وہ ہوتی ہیں جن کا آختتام پہلے سے معین نہیں ہوتا ۔
ریڈ بکس سے ایک مووی،مثال کے طور پر ، اس کا اختتام صاف صاف معین کیا گیا ہے ۔ آپ کو زیادہ کچھ حاصل کرنے کے لئے اپنے گھر کو چھوڑنا پڑے گا ۔ آپ کو ہر بار معاوضہ بھی ادا کرناہے ، سٹریمنگ کی خدمات جیا کہ نیٹ فلکس، ہولو اور یوٹیوب ، آلات جیسا کہ فون ،آیپس اور سماجی ذریعہ، اور بہت سی خیالی گیمزکم رقم یا بنا رقم کے لا محدود تفریح پیش کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔
اگر آپ کسی بھی قسم کی تکنیک کو استعمال کرنے کا انتخاب کرتے ہیں جس کا پہلے سے معین کردہ اختتام نہیں ہوتا۔ اس کے لئے آپ کو اپنی اور اپنے خاندان کے لءئے وقت کی حد مقرر کرنا ضروری ہے ۔اینی کمانز، آرٹ سکرین کا مصنف دن میں ایک گھنٹا وقت کی سفارش کرتا ہے ۔
یقینا، ان حدود پر قائم رہنا مشکل ہے ،آپ اپنے مقصد کی اشاعتفیس بک پر کرنا چاہتے ہیں یا باقاعدگی سیخاندانی رکن یا خبر گیری کرنے والے دوست کو بتانا چاہتے ہیں ۔ سماجی احتساب کردار پرکھنے کے لئے ایک طویل رستے پر چل سکتا ہے ۔
انٹرنیٹ کو فلٹر کرنے کی کوشش کریں ۔
انٹرنیٹ فلٹرینگ صرف فحاشی کے علتیوں یا والدین اور بچوں کے لئے نہیں ہے ، یہ ہر ایک کے لئے ہے جو اپنی سکرین کے وقت کی مونیٹرنگ کرتا یا خبر دار رہنے ، اور ویب پر ثمر آوری کی کوشش کرتا ہے ۔ہے ۔
یہاں چند خدمات ہیں جن کو میں نے استعمال کیا اور ان کی سفارش کرتا ہوں ۔
اوپن کریں یہ ایک فری فلٹرینگ انٹرنیت سوفٹ ویئر ہے ۔یہ عادی بنانے کے قابل ہے اور استعمال کرنے والے کو نہ صرف فلٹرنگ کے لیول کو بھی منتخب کرنے کی اجازت دیتا ہے ، مگر خاص حلقہ اثر تک رسائی کو روکنا جیسا کہ نیٹ فلکس ڈاٹ کام یا یو ٹیوب ڈاٹ کام، یہ قابل قدر ذریعہ ہو سکتا ہے ، لیکن اسکی خاص حدور بھی ہیں ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ مزید عادی بنانے والوں پر قابو پانے کے لئے زیادہ رقم ادا کرنی ہے، تو نیٹ نینی مارکیٹ میں ینٹرنیٹ کی فلٹرنگ کے لئے بہترین تصور کیا جاتا ہے ۔
تم ایک بااعتماد خاندانی فرد یا شریک کمرہ سے پوچھنا چاہتے ہیں ، کہ وہ اکاؤنٹ کی دیکھ بھال کرے ۔وہ ، اور پاس درڈسیٹ کر سکتے ہیں ، اور آپ دیش بورڈ تک رسائی کے قابل نہیں رہتے ہیں ۔
اگر آپ کا ضبط نفس پر تھوڑا ساایمان زیادہ ہے، تو آپ آسانی سے ان فلٹرنگ سیٹنگ کی تبدیلیوں کے عذاب کے سادگی سے معلوم کرسکتے ہیں ، فلٹرنگ سیٹنگ صرف آپکو یاد دلاتی ہے کہ آپ کو ان وقت ضائع کرنے والی ویب سائیٹس سے باز رہنے کی ضرورت ہے ۔
ان پلگ کرنے کے لئے وقت نکالیں ۔
صرف اڑھائی ہفتے قبل جنرل کانفرنس میں ایلڈر بیلرڈ نے ہمیں پیار سے متنبہ کیا تھا۔’’ اگر ہمیں ان پلگ کرنے کا وقت نہیں ملتا ، تو ہم اسکی آواز سننے کا موقع کھو دیں گے ، جس نے کہا تھا ، قائم رہو اور جان لو کہ میں خدا ہوں ‘‘ ۔
یہ ہیں کچھ کام جو ہم کر سکتے ہیں ، جس آپ اپنی سکرین سے کچھ دیر کے لئے دور ہوسکتے ہیں
کسی پارک میں سیر کے لئے جائیں۔
دور دراز علاقے میں ہائیک کرنے کے لئے منصوبہ بنائیں
سماجی رابطہ پر روزے کی کوشش کریں ۔ یا ایک دن ، ایک ہفتہ یا مہینے کے لئے اپنے فون سے وقفہ کریں ۔
اپنے دوستوں کے ساتھ ایک معاہدہ کریں کہ اپنے فون دور رکھ دیں جب تم دوپہر کا کھانا کھانے کے لئے اکٹھے جاتے ہو ۔
جب تم کام میں تبدیلی کرتے ہو توموسیقی بند کر دیں اور اسکی بجائے خدا سے بات چیت یا گفتگو کریں ۔
اپنے صحائف کا کاغذ اور کاغذی نوٹ بک نکالیں اور ان کا مطالعہ کریںسوچ بچار یا یوگا کرنے کی کوشش کریں ۔
اپنے آپ کو درد کا احساس دلائیں ۔
چند ہفتے قبل، میں اپنی کار چلاتے ہوئے ، روب گارڈنر کو گانا سن رہا تھا۔ اس نے اچانک صدمہ کی ناقابل تشریح تموج ظاہر ہوئی ۔ میں نے بے اختیار اس درد سے فرار پانے کے لئے اپنا فون اٹھایا۔ پھر میں نے اپنا ذہن بدل لیا ،میں اپنا فون تنہا رکھ دیا ، اور رویا ، میں ایک بار اپنے آپ کو اپنے احساسات میں ان سے مغلوب ہوکر اکیلا چھوڑ دیا،کہ انکا حقیقی تجربہ کروں ، اور اس مرحلے میں ، میں نے ایک طرح سے معلوم کیا ، کہ میں مکمل طور پر اجنبی بن گیا ہوں اور اپنی دنیا کی خبر گیری کروں ، کہ میں خود بد حالی کے گھڑے سے رینگتے ہوئے نکل کر سکون پاؤں ۔
نیو یارک رسالے کے مصنف اینڈریو سلوان ، نے اپنی دھیان و گیان کی پہلی باز گشت میں ایسا ہی ایک تجربہ بیان کیا تھا۔حصہ لینے والوں نے پہلے ہی دن اپنی دیوائسزحوالے کر دیں اور بقی کا سارا وقت خاموشی میں گزارا ۔ تیسرے دن ، وہ ایک جنگل میں سے گزر رہا تھا جب اس نے اچانک ہیجان محسوس کیا ۔ بچپن کی دردناک یادیں دوبارہ نم دار ہوئیں جیسا کہ پرانے زخم پھٹ کر تازہ ہو گئے ہوں ۔
’’ میں نے فیصلہ کیا کہ میں اسے بیان کرنے کے لئے کچھ فاصلہ بھی طے کر لیتا ہوں ، کہ میں کیا محسوس کر رہا ہوں‘‘۔ اس نے کہا ، دو الفاظ ، ’’انتہائی دکھ‘‘اپنے خیال کے نام کا مقابلہ جیتا ہے ۔ اور جب ایک دن بعد میں نے ا پنے تفویض کردہ کونسلر کے ساتھ پندرہ منٹ کی مشورت کی ، تو الفاط لڑھکنے لگے ۔ میرے خوف زدہ ہونے کے بعد ، اعتراف کی تکلیف میں مبتلا رہا،اس نے ایک آنکھ کا ابرو اٹھا کر با برکت مسکراہٹ سے میری طرف دیکھا ۔
’’ اوہ، وہ پوری طرح نارمل ہے ،وہ دل کے جزبات سے عاری تھا ۔ پریشان نہ ہوں ، حوصلہ رکھیں ، یہ خودبخود حل ہو جائے گا ، اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ حل ہوگیا ۔ اگلے دن ، احساس کم ہونے لگا ، میرے مراقبہ میں ترقی ہوئی ،مایوسی ایک قسم کے سکون او راطمینان میں تبدیل ہوگئی ہے ۔ میں نے اپنے بچپن کی باتیں مھسوس کیں، جنگلوں کی خوبصورتی ، دوستوں کے ساتھ خوش ہونا ، بہن کی مدد، میری نانی کا پیار ، ہاں ، میں نے مدد کے لئے بار بار دعا کی ، لیکن یہ رافع الہی مداخلت دکھائی نہیں دیتی تھی ،لگتا تھا کہ اکیلے کی کوشش ہے ، لیکن دوبارہ ملاقات اور شفائاور بحالی، زیادہ تر فطرتی یا قدرتی معلام ہوتی ہے ،یہ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے قدیم مدفون تحفہ ہے ۔‘‘
سماجی واقعہ کو تفریح بنائیں ۔
سالوں سکرین کی علت میں رہنے کے بعد، میں نے اپنا آخری سمیسٹر کالج میں گزارا ، اپنے کمپیوٹر کے استعمال کو سکول کی لیب اور لائبریری تک ، اور ہفتہ وار صرف ایک مووی دیکھنے تک محدود کر دیا ۔یہ ہفتہ وار موویز دوستوں اور روم میٹ کے ساتھ سماجی وقعات بن گئے ، جس نے اچھی تفریح کا انخاب کرنے اور اپنی حدود کا جائزہ لینے میں میری مدد کی ۔
آنی کامانز سکرین ٹائم کی مائیکل پولن ہے ۔ کمانز کے اسکی اپنی کتاب کے مضمون ، سکرین ٹائم کا فن ، ’’ سکرین سے لطف اٹھائیں ، بہت زیادہ نہیں ، زیادہ تر ملکر لطف اٹھائیں۔
کامانز بیان کرتی ہے کہ زقندیا جست ، مثال کے طور پر ، بچوں اور رینگنے والے بچوں کے لئے اپنے پیاروں سے رد عمل کا بڑا ذریعہ ہو سکتا ہے جو دور رہتے ہیں ، وہ زبان اور تعلقات کے فن میں ترقی کرتے ہیں ۔
تعلیم کو تفریح پر ترجیح دیں ۔
کامانز نے سکول اور گھر کے کام میں ، بطور سماجی سرگرمی ، کمپیوٹر کو شامل کرنے کی بھی سفارش کی ہے ۔ تحقیق ظاہر کرتی ہے ، کہ ۲۔۴ بچے کمپیوٹر پر زیادہ ، علمیت اور ٹیم ورک کے نتائج میں بار آور ہو سکتے ہیں۔
دونوں ، بچے اور جوان تعلیمی تکنیک سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔
فریڈ روجرز ٹیلیویژن پر تعلیم کے ایک محرک تھے ، اور تم جانتے ہو کہ کیا؟ وہ صحیح تھا ۔ شوز جیسا کہ مسٹر روجرز کا ہمسایہ ، سیسم گلی ، بچوں کو گنتی ، حروف، اور سماجی فن بھی سیکھایا جا سکتا ہے ۔
ایک طویل وقفہ لیں ۔
تم بھی نوٹ کرو گے کہ یہ شو مثالی طور پر لازمی یا جبری استعمالکے طریقوں کو ترقی نہیں دیتے ۔تم کتنے لوگوں کو جانتے ہو جو آدھی رات جاگتے او ڈاکومینٹری دیکھتے ہیں یا کہ وہ پورا دن دیکھنا چاہتا ہے۔
اگر تم نے اپنی گردن تک ، نیٹ فلکس، سوشل میڈیا ،اور ویڈیو گیمزپر سالوں صرف کیے ہیں ، تو یہ وقت ہے کہ کچھ وقت کے لئے بہت زیادہ پیمانہ لیا جائے ۔ اس کو رکھیں جب تک تمہیں ضرورت ہے ۔ میرا وقفہ تین سال تک جاری رہا۔ مگر تم اسے کیسے کر سکتے ہو اور اس تکنیک میں بہنے والی دنیا میں قائم رہ سکتے ہو ۔ چند ایک نکات پیش ہیں
اپنے روم میٹ یا خاندان کے فرد سے کہیں کہ وہ انٹرنیٹ کا پاس ورڈ تبدیل کر دے کہ گھر میں تمہیں اس تک رسائی حاصل نہ ہو ۔ تم اسکی بجائے ( یعنی گھر کی بجائے )انٹرنیٹ کو لائبریری میں ، کام پر ، سکول میں یا مقامی کیفے میں استعمال کر سکتے ہو
اپنی تسلی دینے والی ویڈیو گیم یا ٹی وی پھینک دیں ، خود ضائع کر دیں یا کسی کو تحفہ دے دیں ۔
سمارٹ فون کو سادہ فون سے تبدیل کر لیں ۔
پیتھ پر سامان اٹھا کر لمبے سفر پر جائیں ۔
اواپسی کے لئے طویل سوچ بچار جاری رکھیں ۔
بہت زیادہ خوش خبری پھیلاؤ یا سناؤ۔
یہ خیالات یا نظریات ہمت پست کرنے والے دکھائی دے سکتے ہیں مجھے خود اس پر عمل کرنے سے دھوکے کی مانند لگا کہ جیسے میری دائیں آنکھ میرے پورے جسم کو بچا لے گی ، کیا یہ مشکل ہے ؟اوہ ہاں ، اسکی قدر یہی ہے ،
ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے خدا سے اپنے رشتے کو مضبوط کرنے سے بہتر تمہارے خیالی ذہن کے باغ میں پھولوں کو اگانے کے لئے کونسے بہتریں طریقے ہیں ؟ چند ایک یہ ہیں ۔
روزانہ بدل بدل کر جنرل کانفرنس کے واعظ سنا کریں ۔
سوشل میڈیا کے ذریعے صحائف کے مضامین اور روحانی پیغامات شئر کریں ۔
سماجی میڈیا کی تحریکوں میں حصہ لیں ، جیسا کہ ،
مورمن ڈاٹ او آر جی پر اپنی پروفائل بنائیں اور دنیا کے ساتھ اپنی گواہی شئر کریں ۔
صحائف کا مطالعہ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر اسکے نوٹ بنائیں ۔
دلبرداشتہ دوست تک بذریعہ ای میل ، فون ، ٹیکسٹ ، یا فیس بک رسائی حاصل کریں ۔
ایک منصوبہ بنائیں یا تخلیق کریں ۔
اب جبکہ تم پڑھ چکے ہو ( بالائی اترا ہوا)، ان تمام نظریات کے ذریعے، مجھے امید ہے کہ تمہارے پاس ایک بہتر نظریہ یا خیال ہے کہ جو تم اپنی ڈیوائس سے اپنے رشتے یا تعلق کو کس طرح ہینڈل کرنا چاہتے ، یہی وقت ہے کہ ان نظریات کو لیں ،اور انکو ایک واضع عملی منصوبے میں تبدیل کر دیں ۔ اگر تمہارا گول تمہارا پورا خاندان ہے ، تو یہ خاندانی مشورت کا وقت ہے ۔
آپکے منصوبے میں جوابات دینے کے لئے کچھ سوالات ہیں ۔
تبدیل ہونے کے لئے تمہاری بڑی یا آہم تحریک کیا ہے ؟
تم کونسے نظریات لاگو کرنا یا عمل میں لاناچاہتے ہو؟
تم ان خیالات کو منزل میں کیسے بدل سکتے ہو ، جو تمہارے لئے کام کریں ؟ ( یاد رکھیں کہ تم ہوشیار یا سمارٹہو، تم اپنے گول کو آہستہ آہستہ تشکیل کرنا چاہو گے ، تاکہ تم ہیجان زدہ نہ ہو جاؤ) ۔
تم کیا کرو گے جب تم اپنی ڈیوائس پر بہت زیادہ وقت بتانے کی ازمائش محسوس کرو گے ؟
اگر اور جب تم اسے خراب کردیتے ہو تو دوبارہ صحت کی طرف لوٹنے کے لئے تمہارا کیا منصوبہ ہے ؟
دوسروں کی تبدیل ہونے میں مدد کرنا ۔
جب تم اپنے منصوبے پر عمل کرنا شروع کرو گے ، تو تم دیکھو گے کہ تمہاری زندگی بدل گئی ہے ۔ تم زیادہ تعمیری ہو جاؤ گے ۔ خاندان اور دوستوں کے ساتھ تمہارے تعلقات بڑھیں گے ، خدا سے تمہارا رشتہ مضبوط ہوگا ۔
لیکن تم پھر بھی مقامی کیفے پر جاؤ گے اور لوگوں کوانکے لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ پر [مصروف] دیکھو گے ،تم لوگوں کو اپنے ہیڈ فون لگائے گلی میں دیکھو گے ،تم اپنے دوستوں کو لگاتا راپنے فون چیک کرتے دیکھو گے ، یا اپنے فری وقت کو زیادہ ترویڈیو گیم کھیلنے یا ٹی وی دیکھنے میں صرف کرتے دیکھو گے۔ پھر تم خاندان کے افراد کو کمپیوٹر پر اپنا وقت ضائع کرتے دیکھو گے ۔تم مایاس ہو سکتے ہو ، کیونکہ ایک چیز تمہیں ، یہ گھوڑا دبا سکتی ہے کہ تم اپنے خواہش کو پلگ ان کرو ، کیونکہ ایک اور چیز ہے کہ تم ان کو آزاد کرنا چاہتے ہو ، ،کہ وہ ٹیکنالوجی سے منحرف ہو جائیں ۔
تم لوگوں کو بتانا چاہتے ہو کہ وہ اپنا فون رکھ دیں اور صرف تم سے بات چیت کریں ، یا تم ان کی تبدیل ہونے میں حوصلہ افزائی کرو گے۔
اس کے لئے وقت اور جگہ موجود ہے ، بے شک، مجھے امید ہے کہ یہ مضمون ان میں سے ایک ہے ، اگرچہ عقل مندوں کے لئے کلام ہے ؟احتیاط سے آگے بڑھیں ، اپنا منہ کھولنے سے پہلے اپنے آپ سے اس طرح کے سوالات پوچھیں۔
’’ کیا مجھے یقین ہے کہ اس شخص کو در اصل تبدیل ہونے کی ضرورت ہے ، جو کچھ وہ کر رہے ہیں ؟
’’ یہ شخص کس چیز سے گزر رہاہے ؟ کیا وہ بدلنے کے لئے تیار ہیں ؟
’’کیا میں محبت کے مقام سے بول رہا ہوں ؟ ‘‘
اگر ان سوالات میں سے کسی ایک کا جواب بھی حتمی طور پر نہیں ہے ، تو ممکنہ طور پر خاموش رہنا اور انصاف سے اجتناب کرنابہتر ہے ۔
اگر تم تعلیم اور عہود ۱۲۱. ۴۱۔۴۴ میں [ درج اصولوں کو یاد رکھنے کا فیصلہ جاری رکھتے ہو، تو یہ تمہیں راستی سے فیصلہ کرنے میں مدد کرے گا ۔ پس تم اسکی کوشش کرنے جارہے ہو ؟ یہ حیرت انگیز ہے ۔ تبدیلی کے لئے حوصلہ کی مبارک ہو ۔ اپنی رائے میں ، اس سب کے متعلق ہمیں بتائیں ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔Mormonhub.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024