- ہم سچائی کو بیان کیسے کر سکتےہیں۔
بی وائے یو کیون جے ۔ ورتھن اور اُسکی بیوی ، پیگی سلیی ورتھن ،؟حال ہی میںوہ بی وائے یو کی سچ تلاش کی دینداری کےلئے بولی، اور اس سے ایک بہتر سچا وقت نہیں آسکتا ۔ چرچ کا مقصد بہت زیادہ تنقید کے ساتھ ،اس بات کے متعلق سچ بولنے کے بارے میں اب یہ ایک بہتر وقت ہے۔
.
اور یہاں تک کے حال ہی میں دوسری تنقید کے ساتھ ، مسلسل ہمیں حد سے زیادہ اس کے بارے میں اتنی مضبوط معلومات نہیں ہے ۔ اس میں ضروری بروقت ، ایڈریسز ، صدر و ر تھن دو طریقوں کےمتعلق بات کرتے ہیں کہ ہم سچ کی تلاش کر سکتے ہیں اور ان چیزوں کے ساتھ سیکھنے کی گرفت آسکتی ہے جنہیں ہم سمجھ نہیں سکتے ۔
نمبر1۔ سیاق وسباق پرغوروفکر
.
جب جلد بازی کے دعوے محدود معلومات کی بنیاد پر بنائے جاتے ہیں ۔، یہ تباہ کن ہو سکتا ہے ۔ صدر ورتھن نے بڑی وضاحت سے اسکول کی بورڈ پوزیشن کےلئے دو منظم کوشش کرنوالےامیدواروں کی کہانی کو بتایا ،جب ایک امیدوار نے کہا،کہ اُس نے زمین پر اسکول جلانے کےلئے ان کے مخالف بتائے ہوئے عینی شاہدین سے وعدہ کیا ہے ۔
پتا یہ چلا کہ ،یہ اُس کے مخالف نے کہا تھااس کے بعد وہ نیچے اسکول کو جلانا چاہتی تھی وہ 40 سال پہلے دوسرے گریڈ کی اسائنمنٹ میں دیر سے پہنچی تھی ۔
ہم بھی اکثر ایک گزرا ہو ا تبصرہ سنتے ہیں اور نتائج پر کُودتے ہیں یا پھر سرخیوںکو دیکھنااور فورافیصلہ کرتے ہیں ہماری طرف کون ہے ۔لیکن یہ صرف آدھی تصویر ہے ۔ ہم اس سیاق وسباق کے محرکات کا تعین کیسےکریں اورمباحثہ کے پیچھے ہم نے کیا دیکھا اور سُنا ہے ۔ سیاق وسباق کے بغیر، جس سے ہم تلاش کرنے کا کام لیتے ہیں ،ہم سچائی کو سمجھتے ہیں ،تقریبا سُستی کے ساتھ نہیں ۔
نمبر2۔ ایمان کے ساتھ کام
یہاں کچھ سچائیوں کے بارے میں ہم جانتے ہیں، کہ ہم جلدی سے ان کو تلاش نہیں کر سکتے جب وہ ہمارے ساتھ رونما ہو تی ہیں ، تو صبر اور انتظار کو یاد کرنا اہم ہے۔
جیسا کہ صد ر ورتھن نے کہا ،کچھ ابدی سچائیاں وقت لیتی ہیں۔ اور یہاں تک کہ یہ ممکن ہے ہم مکمل طور پراس زندگی میں ان کوسمجھتے نہیں جب ایسا ہوتا ہے ، تو ہماری راہنمائی کےلئے اِسکا ایمانپربھروسہ کرنا بہت ضروری ہے نہ کہ دُنیا پر ،جیسا کہ صد ر ورتھن نے ایلڈر ایم ۔رسل بیلرڑکی بات کے حوالے سے کہا ، جیمزنہیں کہتا ، کہ اگر تم میں سے کسی میں حکمت کی کمی نہیں ، اُسے گوگل میں کہنے دو ۔
سوشل میڈیا میں بہت زیادہ شورکے ساتھ ، نیوز چینلیز, بلاگز،اور دیگر دوسری معلومات صرف ایک سکرین کے نل پر دستیاب ہے ۔ یہ سچ میں کیا ہے اس بات کا تعین کرنا مشکل ہے ۔ اور صد ر ورتھن اِسے دُینا کی سچائی کہتے ہیں ۔لیکن جب ہم سچ کی تلاش کرےاور ایمان پر بھروسہ کرتے ہیں بالاآخر یہ ہمیں مل جائے گا ۔
مکمل دینداری دیکھنے کےلئے یہاں پر کلیک کریں ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںldsliving.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024