- دعا کیسے کرتے ہیں۔
صبح کے ۳۰:۴ ہو چکے تھے میرا دو ماہ کا بیٹا ایک بار پھر جاگ گیا،یہ آج رات چوتھی مرتبہ تھا۔خدا مہربانی کرکے اسکے سونے میں مدد کرو ،خاموشی سے دعا کی۔
نہیں.وہ ابھی تک جاگ رہا تھا۔
میں نے اسکو اُٹھایا،کھلایا،واپس لیٹادیا۔خدایا مہربانی کرکے اسکی سونے میں مدد کرو۔
نہیں، وہ ابھی تک سویا نہیں تھااور ایک گھنٹے کے بعدوہ جاگ گیا۔
میرے خیال میرا تیسرا بچہ پیدا ہوا،تب میری دعاؤں کا ۹۰ فی صد میری خاندانی اجتماعی نیند کے طریفہ کے گرد گھومتا تھا۔تاہم، ان دعاؤں کے جوابات کبھی نہیں دیکھ سکتے،آخر کار یہ فریم کا وقت نہیں تھامیں اسکیلے پُراُمید ہوں۔
میری دُعا کی طاقت اور دُعاکے ایمان کو کم کرنے کی وجہ نہ تھی بلکہ اُس کی وجہ سے میں نے غور کیا ، کہ میں اپنی دُعاوں کو کیسے بہتر بناوُں۔ تاکہ خدا ذیادہ قبول کرےٗ۔
بائبل لغت بتاتی ہے ۔ ہم یسوع کے نام میں دُعا کر تے ہیں ۔ جب ہمارا ذہین یسوع کا ذہین ہو گا ۔ جب ہماری خواہشات یسوع کی خواہش ہو گی۔جب اُس کا کلام ہم میں بر قرار رہے۔(یوحنا۱۵:۷) تب جن چیزوں کے لیے دُعا کرتے ہیں ممکن ہے خدا دعاوُں کو قبول کرئے بہت سی دعائیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ وہ یسوع کے نام میں نہیں ہوتی، وہ اُس کے ذہن کی نمائندگی نہیں کرتا۔
ایسی کون سی چیزیں ہیں جن سے ممکن ہے کہ خدا دعا قبول کرئے؟میں کیسے جان سکتی ہوں کیامیری خواہش یسوع کی خواہش ہے؟.
تصور کریں، میں نے ایک تصویر بنائی میری خواہش بایاں طرف یسوع کی دائیں طرف اور ایسی چیزیں جو ہم دونوں درمیان میں چاہتے ہیں۔میں کیا چاہتا ہوں اور خدا مجھ سے کیا چاہتا ہے۔
بایاں جانب میں نے کچھ چیزیں لکھی میں دعا کرنے کی کوشیش کرتا ہوں(نیند ، آسانی،سکون، صحت،خوشی اور فرمانبرداری ،بچے خوش شوہر سب کچھ خوش اور آسانی)درمیان میں ایسی چیزیں جو میں چاہتا ہوں اورمیں یقین رکھتا ہوں کہ خدا بھی میرے لئے یہی چاہتا ہے ۔ ان دائروں میں باہمی تعلق نہیں ہے ہو سکتا ہے ،خدا وہ سب کچھ چاہتا ہو جو دائرہ میں بایاں جانب ہے مجھے یقین نہیں کہ ابھی ان خواہشات کے لیے اُسکی کیا مرضی ہے۔ لیکن مجھے اس بات پر یقین ہے کہ وہ ہمیشہ چاہتا ہے میں اُس کے حکموں کومانوں اور ایمان دار ، مہر بان معاف کرنے والا بنووں۔
دائیں طرف وہ چیزیں لکھیں ہیں جو خدا میرے لیے چاہتا ہے اور میں اپنے لئے وہ نہیں چاہتا ۔ سب سے بڑی چیز یہاں آزمائش ہے ۔کبھی کبھی میں ا ن کو چاہتا ہوں،لیکن مکمل طور پر ان کو تسلیم بھی کرتا ہوں ، جب میں بہت ذیادہ سیکھتا ہوں اور خدا میں ذیادہ بڑھتا ہوں تو یہ میری آزمائش کے اوقات ہیں۔ہم دونوں کیلئے اچھا ہے اپنے مقصدمنزلکو تبدل کر سکیں ۔اس دائرہ میں خاص طور پر احکامات شامل ہیں جن کو ماننا میرے لئے مشکل ہوتا ہے۔
مین نے نوٹ کیاکہ جو چیز میں چاہتا ہوں وہ بہت حد تک واقعات پر قائم ہے ان چیزوں کی بنیاد زندگی کے حالات پر ہے ،جب جو چیز خدا چاہتا ہے غیر واقعاتی ہیں(حقیقایہ صرف لفظ نہیں ہے ان پہ نہ دیکھو)یہ چیزیں میرے دل کی حالت سے تعلق رکھتی ہیں ۔
کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ مجھے واقعاتی چیزوں کیلئے دعا نہیں کرنی چاہیے ؟ہرگز نہیں ،کیا خدا میر ی دعاوں کا جواب نہیں دے گااگر وہ چیزیں جو میں چاہتا ہوں؟یقینی طور پر نہیں،میری دعاوں کے بہت سے ایسے تجربات ہیں جن کو خدا نے مجھے بخش دیں تاکہ میں سوچو ،اس تصویر کے بائیں جانبکے بارے میں خدا پرواہ نہیں کرتا۔میرے خیال میں خدا ہم میں سے ہر کیسی کو پیار کرتا ہے اور ہماری خواہشات کی بہت ذیادہ فکر کرتا ہے ۔ میرے خیال میں وہ بہت سی چھوٹی چیزیں جو ہم کبھی کبھی مانگتے ہیں وہ خوشی سے عطا کرتا ہے ایک اچھے باپ کی طرح وہ جانتا ہے کہ اچھی چیزوں سے کیسے نوازے ،سب سے بڑھ کریہ کہ وہ چاہتا ہے کہ ابدییت کیلئے کیا بہتر ہے۔ان میں ہمیشہ حالات شامل نہیں ہوتے ہم شدت سے اُمید کرتے ہیں۔
تو کسطرح اس دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہم دعا کریں؟خدا کی مرضی خدا کی خواہش کو جانتے اور قبول کرتے ہوئے جو میں چاہتا ہوں اُس کیلئے کیسے دعا کروں؟.
ایک چھو ٹا سے نسخہ نے میری دعاوں میں بہت مدد کی۔یہ صرف یہ کہ آپ جو کچھ بھی مانگو جو آپ چاہتے ہواور آپ کو یقین نہ ہو کہ خدا ہمارے لئے یہ کرئے گاتو ہم سب کو ایک جملہ کو یاد رکھنا چاہئے ( لیکن اگر نہیں) تب وہ دعا مانگو جس کا یقین ہو کہ خداہمارے لئے کرےگا ۔
میری خواہش ”+لیکن اگر نہیں”ایک خدا کی خواہش جو خدا عطا کر دے۔
مثال کے طور پر:” خدایا، مہربا نی فرما کر میری مدد کرکہ سو سکوں ، لیکن اگر نہیں، کہ میری مدد کرو کہ میں کافی توانائی خوشگوار اور ذیازہ محنت کر سکوں”۔”
"۔”خدایا،میرے بچوں کو بر کت دو کہ وہ تمام بیماریوں پر غالب آ ئیں اور بہتر محسو س کر یں۔لیکن نہیں تو ہما ری مدد کر و۔کے ہم تجھ پہ بھروسہ اور ایک دوسرے کے ساتھ ضبرو تحمل سے پیش آئیں مجھ کو بر کت دو کہ میں اپنے دوستوں کے گروپ میں شمار کیا جاؤں،لیکن اگر نہیں تو یہاں تککہ میں اُن میں سے خارج کر دیا جاوءں تب بھی میں مسحی اور مہربان ر ہوں”۔
میں نے ایک سال تک ایسے کرنے کی کوشیش کی، اور میں کہہ سکتا ہوں کہ میری دعا کی شرح بہت بڑھ چکی تھی Skyrocketedکیطرح یہاں پر کچھ فوائد بیان ہیں جن کا تجربہ مجھے ہوا۔
آخر کار میں محسوس کرتا ہوں کہ میں دعا کے اصل مقصد کو پورا کر رہا ہو ں میری ایسی خواہشات جو پوری نہ ہو نے والی ہیں لیکن مجھے خدا کے ساتھ ملاتی ہیں۔میرے ۲ حلقو ں کے گراف میں کافی اضافہ ھوا ہے اور اس طرح دعامیں اور زیادہ دعا کے قریب ھو گیا ھوں۔
ایک غیرمتوقع فائدہ کہ میں مشکل حالات سے نہیں ڈرتایا وہ نہیں کیا جسے میں نے اپنے نزدیک بہت ذیادہ استعمال کیاکیونکہ میں نے دیکھا اور محسوس کیاکہ خدا ہماری خواہشات اور دعاوں دونوں کا جواب دیتا ہے اگر نہیں تو۔
حالات کو تبدیل کرنے کیلئے دعا عظیم مشق ہے ،میں اور حالات تبدیل ہو سکتے ہیں جیسا کہ ایلڈر بیڈنر کہتے ہیں کہ کیا امن انجیل کی چابی ہے خدا کے جلال اور فضل کہ کھولنے کی۔
میں اپنے اندر خدا کا بڑھتا ھوا ا یمان اور بھروسہ محسوس کر تا ھوں۔
آخر کار میں اور میرا بیٹا اچھی نیند سوئے ۔اسکی اچھی عادت کہ وہ صبح ۵۔۳۰ پر جاگ جاتا ہے ۔لیکن ٹھیک ہے۔میں ہر بار وہ حاصل نہیں کرتی جو میں چاہتی ھوں اور کب چاہتی ھو ں ۔لیکن محسوس کر سکتی ھوں کہ خدا ہم سے پیار کر تاہے حاصل کر تی ھوں جیسا وہ چاہتاہے ویسی بن سکوں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںlds.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024