-
- خدا کے ساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے
ہمارا روحانی باپ
خداکے بار ے جانتے ہوے کے وہ کسیا ھے انمول علم ھے۔کیوں؟کیونکہ جب ہم اس کے بارے سیکھتے ہیں،نا گریز ہم اپنے بارے سیکھتے ہیں۔وہ ہماری روحو ں کاباپ وہ چا ہتا ھے کہ ہم اسے تلاش کرے،اسے جانے ،اسے پیار کرے ۔ہم اُس کی روحانی اولا د ہیں، اور اس کے فرزند ہیں۔
دنیاوی والد ،آسمانی باپ
اپنے والدوں کی مشال ہماری زندگیوں میں ا ثر انداز ہوتی ھے کے کیسے ہم آسمانی باپ کو اپنی زندگی میں لیتے ہیں۔ہم ا پنے د نیاوی تجربات کو اس کے سا تھ لاگو کر سکتے ہیں۔ہم میں سے کچھ کے پاس بڑے
پیار کرنے والے پرُ توجہ والد ہیں۔اور دوسروں نے خدا کی حقیقی نو عیت کہ مسخ شدہ کو ختم کیا ،کیو نکہ انکے تجربات دنیاوی والدوں کے ساتھ پختہ نہیں رہے۔ ہمیں یقین کر نا ھے کہ خدا ہم سے کا مل مُحبت کرتا اور قبول کرتا ھے،اور شاید نہیں ہمارے دنیاوی والد کے تجربات کے ساتھ۔اور شاید ہمارے دنیاوی باپ کبھی بھی ہما ری زندگیوں کا حصہ نہیں رہے،اسی وجہ سے ہم خداکی موجودگی میں دشواری (حتی کہ ہمیں خدا کی
ضرورت ھے)لیکن کو ئی بات نہیں کہ ابھی ہمارا بھروسہ (یقین)کیا ھے۔جب ہم اپنے آپ پر غور کرے تو ہم آسمانی باپ کی طرح ، یاد رکھنا ھے وہ ہمارے دنیاوی باپ کے بر عکس کامل ھے،جو سب
کچھ تبدیل کرسکتاھے۔ہمارے آسمانی باپ کے بارے بہت سی چیزیں جو ہم اس زندگی میں سمجھنے سے قاصر ہیں۔میرے خیال تمھارے خیال نہیں،،اور ناہی میری را ہیں تمھاری۔ اس کے علاوہ ،وضاحت ،وہ کہتا کہ
آسمان زمین سے بلند ھے،اسی قدر میر ے راستے تمھارے راستوں سے اور میرے خیال تمھارے خیالات سے ۔( یسیعاہ ۵۵:۸:۹ ) اس ضحفیے کا مطلب ہمیں کمتری محسوس کروانانہیں ۔یہ حقیقت ھے آسمانی والدین،خدا ہم سے زیادہ جانتا ھے وہ ہماری بہتر قیادت اور رہنمائی کرتے ہیں زندگی کے مشکلات تجربات ذریعے۔ یہ ضحیفے ہمارے لیے ایک میٹھی یاد دہانی ہو سکتے ہیں کہ ہمارا آسمانی باپ ہم سے بہت پیار کرتا ھے وہ پیار کے قابل ھے،اس کا پیار ہماری زندگیوں کے تجربات کے مقابلے بہت زیادہ خالص ھے اور خوبصورت حقیقت یہ ھے کے ہم اتاہ محبت کی ایشا ء ہیں۔کامل والدین
ہمارے آسمانی باپ کو ا چھے کامل والدین کے طور پر بھی بیا ن کیا جا تا ھے ۔کا مل والدین دل کی گہراہیوں سے اپنے بچوں کو پیار کرتے ہیں اور راستبازی کے ساتھ ااپنے بچو ں کی فلاو بہبود کے لیے قربانی دتیے ہیں،جیسا ہمارے آسمانی باپ نے اپنے اکلوتے بیٹے یسوع مسیح کوہمارے لیے بخش دیا۔کامل والدین اپنے بچوں کی ترقی کے لیے ممکن مواقہ مہیافراہم کر تے ہیں۔جبکہ ایک وقت میں وہ رہنمائی فا صلہ تاکہ بچہ خود سیکھ سکے ،جو ان کی مدد کر تا ھے صلاحیت اور اعتماد حاصل کرنے میں۔کامل والدین اپنے بچوں کو نقصان سے دور رکھنے کے لیے اور ترقی کے ہر مراحل میں مناسب ٖحدود فراہم کرتے ہیں۔ہمارے باپ نے کیا ہے اور یہ تمام چیزیں ہمارے لیے ہیں۔
جب ہم یہ ویڈیو د یکھتے تو تب دنیاوی والدکے الفاظ پر غور کہ جیسا کے آسمانی باپ آپ کے بارے بات کررہا تھا۔ہم اپنے آسمانی باپ کی اولاد ہیں۔قریب ہمارے تجربات ہمارے اپنے بچوں کے ساتھ ہمارے آسمانی باپ کے ساتھ تجر بات جیسا کہ وہ ہمیں دیکھتا ھے دوران اس فا نی زندگی میں سیکھتے اور بڑتے ہوئے۔ خداکی حقیقی فطرت پیار ااور محبت والے باپ کی سی ھے۔
ہمارے آسمانی باپ کی وضاحت آدمی کو معلوم ہر اچھے لفظ کی طرف سے جیسا کے پیار، ہمدردی، دیکھ بھال، شفقت،سمجھنے والا،ادار اور یہ صرف ابتدا ھے۔ہمارے والد اچھے پیار کرنے والے اور حقیقت یہ ھے کہ ہم میں بڑیا سکون لے جا سکتے ہیں،اس دنیا میں مسلسل تبدیلی ،یہ ایک برکت ھے کہ آسمانی باپ ھے جو ایک ہی ھے کل آج ا اور ہمیشہ یکساں ھے۔(مورمن ،۹۔۹)ایک جو ہمیشہ شمالی ستارے کی طرح ہماری خدمت کریگا۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormon.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024