۱۔زندگی ہی سب کچھ ہے ۔
سچ یہ ہے:اور خداکا کام آپ کی خوشحالی اور ابدی زندگی کی طرف رہنمائی کرناہے ۔
۲۔یہ چیز معنی نہیں رکھتی کہ آپ کیا کرتے ہیں۔
سچ یہ ہے :کہ یہ معنی رکھتا ہے کہ آپ کیا کرتے ہیں،آسمانی باپ نے آپ کو خودمختاری سے نوازا ہے،اور مزید آپ کے انتخابات اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ یہ آپ کو خدا کے کے قریب کریں گے یا دور۔
۳۔ تمام کھلونوں کے ساتھ مرنے والا ہی فتح حاصل کرتاہے۔
سچ یہ ہے :زمینی مال و دولت رتبہ معیار سب عارضی ہے ،پرآسمانی باپ آپ کو وہ سب کچھ دینا چاہتا ہے جو ابدی ہے کبھی نہ ختم ہونے والا ،کبھی نہ ختم ہونے والا جہاں دنیا ۔زبردست۔
۴۔صرف ان لوگوں سے محبت رکھو جن کو آپ پسند کرتے ہیں۔
سچ یہ ہے :ہمارا اس دنیا میں آپ کا مطلب خدا کے تمام بچوں سے محبت رکھنا بھی ہے ۔تمام آپ کے بہن اور بھائی ہیں۔
۵۔جتنا زیادہ آپ اپنے کی طرف توجہ دیں گے اتنا زیادہ آپ پر اس کا اثر ہوگا۔
سچ یہ ہے :جتنا زیادہ آپ اس سے دور جا ئیں گے مزید انتا اتنا ہی اس میں بڑھے گے۔
۶۔ابدی زندگی حاصل کرنے لیے چیک لسٹ۔( آ پ کی لسٹ مکمل طور پر کبھی بھی چیک نہیں ہوگی )۔
سچ یہ ہے: فرمانبرداری کا مطب روحانیت میں اضافہ کرنا ہے ۔اور ایسے کاموں کا ایسی چیزوں کا انتخاب کریں جو آپ کی مدد کرتی ہیں۔اور ہر دن یسوع مسیح کی طرح بننے کی کوشش کریں۔
۷۔جو بھی آپ نے کیا ہے یہ نہ قابل معافی ہے ۔
سچ یہ ہے :یسو ع مسیح کی انجیل کی مشکلات ، اورکمزوریوں سے رہائی حاصل کرنے اور جو کامل نہیں ہیں ان کو قوت بخشنے کے لکھی گئی ہے ۔(رسول ڈیٹر ایف اکڈورف )۔ ہم تما م کامل نہیں ہیں۔اسی لیے تو توبہ ہے ۔
۸۔جس شخص نے آپ کو نقصان پہنچایا ہے اُ سکو نقصان پہنچانا۔
۹۔صرف اچھا ہونا ہی کافی نہیں ہے بلکہ ہمیں اچھا دیکھنے کی بھی ضرورت ہے ۔
سچ یہ ہے :فیشن کی خواہشات کے ساتھ کونسی اچھی تبدیلیاں جو نظر آتی ہیں۔اندر سے خوبصورت اور اچھی طرح تیار ہوجاوخدا کے بچے ہوتے ہوئے اپنے آپ سے پیار کرنا سیکھو،اور یہ بھی جانو سیکھو کہ وہ آپ سے کتنا پیار کر تا ہے ۔
۱۰۔آپ جس طریقے کو جانتے ہیں بس یہی واحد طریقہ ہے ۔سچ یہ ہے : کام کرنے کے بہت
سے طریقے اور بہت سے تحائف ہیں۔ خدا تنوع سے محبت کرتا ہے کہ ہم اپنے تحائف ایک دوسرے کے ساتھ شئر کریں گے اور آگے بڑھیں گے ۔اس نے کہا کہ آج ہمارے پاس زمین پر زندہ نبی ہیں،مسیح اپنے اپنے نبیوں کے زریعے اپنا راستہ دکھاتا ہے ۔
ہمارے ساتھ آئیںاورعبادت میں شرکت کریں،۔ہم کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے اراکین ہیں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔Mormonhub.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024