آخری پیغام۔

آخری پیغام۔

جب اس ہفتے میں اپنے پیارے صدر تھامس ایس مانسن کے الفاظ اور رہنمائی کا مطالعہ کر رہا تھا۔حکمت کی رینج اور گہرائی جو آپ نے بیان کی ہے ، اس نے مجھے چکرا دیا ۔ ۵۴ سال کی رسولی اور نبوتی مشورت اور ہدایت، کتابوں اور سوانح حیات تو ذکر ہی کیا بلکہ اندرونی تفصیل اور اسکی زندگی کی تفاصیل ہیں ،اس عظیم شخص کی لا محدود خدمت ، عقیدت ، ایمان اور وابستگی کو سمجھنا مشکل ہے ۔

برتھڈے ویشیز

مگر جب میں نے حالیہ عوامی پیغامات پر غور کیا ہے جو صدر مانسن نے کلیسیائی ارکان سے شئر کیے ہیں ۔ میں نے متحرک اور الہی مرکزی مقام کا اعلان دیکھا ۔ ان میں سے ہر ایک پیغام سے ہمارے ایمان کے دل متاثر ہوتے ہیں ۔ انجیل کے معتبرپہلوئوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے جو ہر روز ہماری جانوں کو مضبوط کرے گا ۔ان پیغامات میں سے چند ایک یہاں ہیں ، سالگرہ کی خواہش کے ساتھ۔

کانفرنس کے پیغا مات

۲۱ اگست ۲۰۱۷ء؁ کو صدر مانسن کی ۹۰ ویں سالگرہ تک جاری رہنے والے دن ، نبی نے سالگرہ کی خواہش کا استقبال کیا ۔چرچ کے ان ارکان سے پوچھا، اس دن کسی کی زندگی بہتر بنانے کے لئے کچھ کرو۔ اس کی تلاش کروجو مشکل میں ہے ،یا بیمار یا تنہا ہے ان کے لئے کچھ کریں ۔یہ ہے سب کچھ جو میں پوچھتا ہوں ۔ آئیں ہر روز اسے پورا کرنے کی کوشش کریں اور اپنی زندگیوں میں اس محبت کے لیول یا سطح کو نبیوں کی مثالوں کو یاد اور پیروی کرکے پختہ کریں ۔

اپریل ۲۰۱۷

اگرچہزندگی حد محدود اور پر درد ہے ۔ صدر مانسن گزشتہ دو سالوں میں بطور خدا کا نبی کئی بار پلپٹ پر کھڑے ہوئے اور پیغامات سنائے یا پہنچائے جنہیں کلیسیا کے ہر رکن کو جاننے کی ضرورت ہے ۔ وہ جو انکو نشاندہی اور دلکشی سے اپناتے ہیں جس کی آج رات ہمیں اپنی زندگی میں بہت زیادہ ضرورت ہے ۔ میں لا محدود طور پر ان مواقع کے لئے شکرگزار ہوں جو مجھے ان موقعوں پر نبیوں کی آواز سننے کے لئے حاصل ہوئے۔ اپریل ۲۰۱۷ٗ؁۔
بلکہ محبت مسیح کا خالص پیار ہے ، اور یہ ہمیشہ تک برداشت کرتی ہے اور یوم آخر میں جس کے پاس یہ ہوگیاسکے لئے بہتر ہوگا ۔ ( مرونی ۔ ۷۔ ۴۴۔۴۷)
آئیں اپنی زندگی جائزہ لیں اور مہربان، محبت اور مخیر ہو کر منجی کی مثال کی پیروی کرنے کا تعین کریں ۔ جب ہم ایسا کریں گے تو آسمانی قوتوں کو اپنے لئے نیچے بلانے کی بہتر حالت میں ہونگے ۔ اور اپنے ساتھی مسافروں کے لئے ، اپنے آسمانی باپ کے پاس واپس جانے کے اکثر اوقات اس مشکل سفر میں [ بھی بہتر حالت میں ہونگے ]( اپریل ۲۰۱۷، کہانتی سیشن)۔
ہم مصیبت اور بدکاری یا بد اعمالی کے بڑے دور میں رہتے ہیں ۔ آج ہماری اس دنیا میں گناہ اور برائی سے جو اتنی غالب ہے کو ن حفاظت کرے گا ؟ میں نے یسوع مسیح ، اپنے منجی کی مضبوط گواہی قائم رکھی ہے اور اسکی انجیل ہمیں اس حفاظت کے ذریعے دیکھنے سے ہماری مدد کرے گی ۔ اگر تم ہر روز مورمن کی کتاب کا مطالعہ نہیں کر رہے تو مہربانی سے یہ کریں ۔۔۔۔۔

اکتوبر ۲۰۱۶

خداوند کے کام میں میرے عزیز ساتھیو، میں التماس کرتا ہوں کہ دعا گو ہو کر ہر روز مورمن کی کتاب کا مطالعہ کریں اور اس پر غور کریں ۔ جب ہم ایسا کریں گے تو ہم روح کی آواز سننے ،ازمائشوں کا مقابلہ کرنے، شک اور خوف پر قابو پانے ، اور اپنی زندگی میں آسمانی مدد حاصل کرنے کی حالت میں ہونگے ۔ ( اپریل ۲۰۱۷، ۔اتوار صبح کا سیشن۔ اکتوبر ۲۰۱۶)۔
وہ جو خداوند کے احکام کے تابعدار ہیں اور جو حکمت کے قانون کی بجاآوری کرتے ہیں انکے ساتھ خاص وعدہ کیاجاتا ہے ۔ جن میں اچھی صحت اور جسمانی قوت برداشت ہے ( دیکھو، تعلیم اور عہود۔ ۸۹۔۱۸۔۲۰)خدا کرے کہ ہم اپنے جسموں اور ذہنوں کی حفاظت کریں ان اصولوں پر غور کرنے سے جو الہی منصوبہ کے مطابق حکمت کے قانون میں قائم کیے گئے ہیں ۔اپنے پورے دل اور روح کے ساتھ میں جلالی برکات کی گواہی دیتا ہوں جو ہمارا انتظار کرتی ہیں جب ہم ایسا کرتے ہیں ۔ ( اکتوبر ، ۲۰۱۶۔ کہانتی سیشن)
منصوبے میں ہمارا منجی یسوع مسیح اہم ہے ، اسکی قربانی کے بغیر پوری دنیا برباد ہوجاتی۔یہ کافی نہیں ہے ، تاہم ، اس پر اور اسکے مشن پر بمشکل یقین ہوتا ہے ۔ ہمیں کام کرنے اور سیکھنے ، دعا کرنے ، توبہ کرنے اور اس میں ترقی کرنے کی ضرورت ہے ۔ ، ہمیں خدا کے آئین جاننے کی اور ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔ہمیں اسکی نجات بخش رسمیں ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔صرف ایسا کرنے سے ہی ہم ابدی اور سچی خوشی حاصل کر سکتے ہیں ۔ہم با برکت ہیں اور ہمیں سچائی بیان کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ آئیں ہم سچائی پر چلیں کہ ہم وہ سن کچھ حاصل کریں جو باپ نے ہمارے لئے رکھا ہے ۔ وہ ہمارے فائدے کے سوا ا ور کچھ نہیں کرتا ۔

اپریل ۲۰۱۶

میں اپنی روح کی گہرائی اور ساری انکساری سے عظیم تحفہ کی گواہی دیتا ہوں جو ہمارے باپ کا ہمارے لئے منصوبہ ہے ۔ یہ امن اور خوشی کا ، دونوں یہاں اور آنے والی دنیا کے لئے ایک کامل منصوبہ ہے ۔( اکتوبر ۔ ۲۰۱۶۔ اتوار صبح کا سیشن ) اپریل ۲۰۱۶۔
جہاں کہیں بھی تم جائو، تمہاری کہانت تمہارے ساتھ جاتی ہے ،۔۔۔۔یاد رکھو تم کون ہے اور خدا تم کو کیا بننے کی توقع کرتا ہے ۔ تم وعدہ کے فرزند ہو ۔ تم مقدور آدمی یا شخس ہو ۔ تم خدا کے بیٹے ہو ۔( ایک مقدس امانت ، اپریل ۲۰۱۶ )
خدا کرے کہ ہم استصواب رائے کی اطاعت کرنے کی حوصلہ قائم رکھیں ۔ خدا کرے ہم کہ ہم آسان غلط کی بجائے مشکل صیحح کا انتخاب کریں ۔ جب ہم اپنی روز مرہ زندگی میں کیے ہوئے فیصلوں پر غور کرتے ہیں ۔۔۔اگرہم اس یا اُس کا انتخاب کرتے ہیں۔ اگر ہم مسیح کا انتخاب کرتے ہیں ، تو ہم نے درست انتخاب کیا ہوگا ( انتخاب، اپریل ۲۰۱۶ )۔

فیس بک کے پیغامات۔

کانفرنس کی باضابطہ ترتیب اور اہم واقعات ہی صرف جگہیں یا ٹھکانے نہیں تھے جہاں صدر تھامس سالوں کے دوران ہم سے مخاطب نہ ہوئے ہوں ۔ اس نے اپنے رسولوں سمیت، ہمیں سوشل میدیا پر بلند اور مضبوط کیا ۔ یہاں فیس بک پر صدر مانسن کے کلیسیائی ارکان کے لئے آخری پیغامات ہیں ۔
جب ہم دعا کرتے ہیں ، تو آئیں ہم اپنے آسمانی باپ سے رابطہ کریں ۔ دعائوں کا اعادہ کرنا آسان ہے ، چند الفاظ میں بیان کرنا یا ان کے پیچھے کوئی تخیل نہ ہو۔ جب ہم یاد کرتے ہیں کہ ہم میں سے ہر کوئی خد ا کالغوی طور پر روحانی بیٹا یا بیٹی ہے تو ہم دعا میں اسسے رسائی مشکل نہیں پائیں گے ۔
وہ ہمیں جانتا ہے ۔ وہ ہمارے لئے بہترین کی تمنا رکھتا ہے ۔ آئیں مخلص اور بامعنی دعا کریں ، اپنی شکر گزاری پیش کریں اور وہ چیزیں مانگیں جن کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ۔ آئیں اسکے جوابات سنیں کہ ہم انکو پہچان سکیں جبوہ [برکات] آئیں یا ملیں ۔ جب ہم یہ کرتے ہیں ہم مضبوط ہو نگے او ر برکت پائیں گے ۔ ہم اسے اور ہماری زندگی کے لئے اسکی مرضی جان لیںگے ۔
اسے جاننے سے ، اسکی مرضی پر بھروسہ کرنے سے، ہمارے ایمان کی بنیاد مضبوط ہوگی ۔ اگر ہم میں سے کسی کو ہمیشہ یا ہر وقت دعا کرنے کی مشورت سننے میں سست ہے تو ابھی سے آغاز کرنے سے بہتر وقت کوئی نہیں ہے ۔ ولیم کوپر بیان کرتا ہے ، شیطان کانپتا ہے جب وہ کمزور ترین مقدس کو اپنے گھٹنوں پر دیکھتا ہے ۔
کیا ہم زندگی میں سفر کے لئے تیار ہیں ؟ کچھ وقت تک راستہ مشکل ہو سکتا ہے ۔ اپنا راستہ متعین کریں ، ہوشیار رہیں ، اور جفاکشی سے مطالعہ کا تعین کریں ، دلسوزی سے دعا کریں ، اور راست زندگی بسر کریں ۔
ائیں مایوس نہ ہوں ، اس کام کے لئے جس میں ہم مشغول ہیں، یہ خداوند کا کام ہے ۔ یہ کہا گیا ہے ، خداوند اس پیٹھ کو تشکیل کرتا ہے کہ وہ وزن اٹھا سکے جو اس پر رکھا گیا ہے ۔
قوت جس کی ہم سنجیدگی سے چنوتیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تلاش کرتے ہیں تو یہ پیچیدہ اور بدلتی دنیا ہماری ہو سکتی ہے ۔ جب ، صبر اور مستقل حوصلے سے ، ہم کھڑے ہوتے اور جوشوا کے ساتھ ملکرعلان کرتے یا بیان کرتے ہیں ۔ جہاں تک میرا اور میرے خاندان یا گھرانے کی بات ، ہم تو خداوند کی خدمت کریں گے ۔
اگرچہ دنیا میں ہمیشہ سے ہی چنوتیاں رہی ہیں ۔ ان میں سے بہت سی جن کا سامنا آج تم کرتے ہو ، چونکہ تم آسمانی باپ کے بچوں میں سے سب سے زیادہ مضبوط ہو، اور اس نے تمہیں زمین پر آنے کے لئے ، اس وقت کے لئے بچایا جو اب ہے ۔
اسکی مدد سے ، تم پر آنے والی ہر بات کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھیں گے۔ بے شک بعض اوقات دنیا تاریک دکھائی دیتی ہے ۔
مگر تمہارے پاس انجیل کی روشنی ہے جو تمہارے راستے کو روشن کرے گی۔
میری سنجیدہ دعا ہے کہ تم حوصلہ رکھتے ہو جس سے دوسروں کی عدالت کرنے اجتناب کرو گے ۔ پاک اور نیک رہنے کا حوصلہ، سچائی اور راستی پر مضبوطی سے قائم رہنے کا حاصلہ۔ جب تم ایسا کرو گے ، تو تم ایمانداروں کے لئے ایک مثال ہونگے ، اور تمہاری زندگی محبت ، امن اور خوشی سے بھر جائے گی۔
میں صدر مانسن کو پیار کرتا ہوں اور انہیں بہت زیادہ یاد کروں گا ، مگر میںاس کے الہی پیغامات کا مطالعہ کے موقع کے لئے مشکور ہوں جو انہوں نے سکھائیاور انکی زندگی کو مثالی بنا دیا ہے ۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ldsliving.com