جی اٹھنے کی صبح یا کفارہ کی صبح ، از اینی ہنری نادر
تعلیم اور عہود اور کلیسیائی تاریخ، انجیل کی تعلیم سبق نمبر۳۵۔
’’ اور عظیم خدا نے ہم پر رحم کیا اور یہ باتیں ہم پر آشکارا کی ہیں تالہ ہم ہلاک نہ ہوں ۔ ہاں اور اس نے ہم پر یہ باتیں پہلے ہی ظاہر کر دی ہیں ، کیونکہ وہ ہماری اولاد کے ساتھ ساتھہ ہماری جانوں سے بھی محبت رکھتا ہے سو وہ اپنے فرشتوں کے وسیلے اپنی شفقت میں ہمارے پاس آتا ہے تاکہ آئیندہ نسلوں کے ساتھ ساتھ ہم پر بھی نجات کا منصوبہ آشکارا کرے ‘‘۔ ایلما ۲۴. ۱۴ ۔
علم
بہت سی ایمان بڑھانے والی کہانیاں جو ابتدائی مورمنوں کے تجربات کی صورت میں ہم تک پہنچی ہیں ۔خاص طور پر ایک مشہور اور تحریک دینے والی فرانسس وبسٹر کی ہے جو مارٹن ہاتھ گاڑی کمپنی کا ایک بیمار کارکن تھا ۔ جیسا کہ ولیم آر پامرنے تحریر کیا ہے ، کہ بعد میں وبسٹر نے ذیل کا تجربہ بیان کیا ہے ۔
میں نے اپنی ہاتھگاڑی کو کھینچا جب میں بیماری اور خوراک کی کمی سے بہت کمزور اور تھکا ہوا تھا کہ میں بمشکل ایک کے بعد دوسرا قدم اٹھا سکتا تھا ۔ میں نے آگے دیکھا اور ایک ریت کا ڈھیر نظر آیایا ایک ڈھلوان پہاڑی تھی ، اور میں نے کہا کہ میں صرف وہاں تک جا سکتا ہوں اور مجھے وہاں تک ضرور پہنچنا ہے کیونکہ میں اس پر سے وزن نہیں کھینچ سکتا ، میں اس ریت تک پہنچ گیا ۔اور جب میں وہاں تک پہنچا تو گاڑی نے مجھے دھکیلنا شروع کر دیا ۔ میں نے کئی بار پیچھے دیکھا کہ کون میری گاڑی کو دھکیل رہا ہے ، مگر میری آنکھوں نے کچھ نہ دیکھا ۔ پھر میں جان گیا کہ وہاں غدا کے فرشتے تھے۔۱
یہ کہانی بہت سی کہانیوں میں سے ایک ہے جو اس دور میں فرشتے ابتدائی مقدسین کی خدمت پیش کرتے ہیں ۔ ایسا الہی اظہار خدا اور انسان کے درمیاں اس جدید دنیا اور قدیم رویات میں حقیقی تعلقظاہر کرتا ہے ، جو آسمانی ذرائع بائیبل اور مورمن کی کتاب میں ملتے ہیں ۔
نیفیوں کے قدیم بیان یا تحریریں جو جوزف سمتھ پر ظاہر کی گئیں تھیں، بہت سے بیانات فرشتوں کی خدمت پر مشتمل تھے۔ اور یہ وضاحت کرنے میں مدد کرتے ہیں کہ خدا کیوں ان آسمانی پیغمبروں کو بھیجتا ہے ۔ مورمن کی کتاب میں فرشتےمختلف قسم کے کئی کردار ادا کرتے ہیں ۔ وہ بہت سی اور وجوہات سے بھی آتے ہیں
۱۔آسمانی سچائی اور مستقبل کے واقعات ظاہر کرنے کے لئے ۔(۱نیفی۔ ۱۹. ۱۸، ۲ نیفی۱۰.۳)۲۔خوابوں اور رویا کے ذریعے لوگوں کی رہنمائی کرنے اور ان خوابوں کی تعبیر کرنے کے لئے ۔ ( ۱نیفی ۸. ۱۱۔۱۴
3. 11-14)
۳۔ (۱نیفی ۸. ۱۱۔۱۴ )
۴۔ لوگوں کو بلانا کہ وہ توبہ کریں ۔(۱نیفی ۱۷.۴۵، ایلما۱۳. ۲۲)
۵۔ انکی مدد کرنے کے لئے جو خطرے میں ہیں یا دکھ اٹھاتے ہیں ۔ (۱نیفی ۳. ۲۹، ہیلمن۵ .۲۳۔۴۸ )
۶۔ ایمان داروں کی دعاؤں کا جواب دینے کے لئے ، ( مضایاہ۲۷. ۱۴، مضایاہ ۳. ۲۔۴)۔
۷۔مسیح کی آمد کے نشان کے طور پر ، ( ایلما . ۱۳؛ ۲۶، ہیلمن ۱۶؛ ۱۴ )
بہت سے عظیم نبیوں اور مورمن کی کتاب کے مشنریوں پر فرشتے ظاہر ہوئے، بشمول لیحی ، نیفی ، یعقوب، شاہ بنیمین، چھوٹا ایلما، سیموئیل لامنی اور اوروں پر[ بھی فرشتے ظاہر ہوئے]۔مثال کے طور پر ، ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ نیفی ، نیفی کا بیٹا، ہیلمن کے پوتے ، کا ’’ خداوند یسوع مسیح پر اتنا مضبوط ایمان تھا ، کہ فرشتے ہرروز اسکی خدمت کرتے تھے ‘‘ ۔( ۳نیفی. ۷ . ۱۳)۔ فرشتے نیفی اور سام کی مدد کے لئے آئے ، جب لامن اور لیموئیل نے نیفی اور سام پر حملہ کیا تو نیفی اور سام کی مدد کے لئے فرشتے آئے۔ ( ۱نیفی . ۳. ۲۹ )۔ جب ایلما اور مضایاہ کے بیٹے کلیسیا کے ایمانداروں ستاتے تھے [ تو فرشتہ ظاہر ہوا] ( مضایاہ . ۲۷؛ ۱۳) اور جب لامنوں نے بھائیوں کو [ یعنی ]نیفی اور لیحی کو قید میں ڈالا اور ان کو قتل کرنیکو تھے ( ہیلمن. ۵؛ ۲۱۔ ۴۸ )
کیوں ؟
مورمن نے سکھایا کہ فرشتوں کی خدمت کی ایک ا صولی وجہ یہ تھی کہ وہ جو ان کا ظہور پاتے ہیں ان کی حقیقت اور الہی پیغام کی گواہی دیں اور اس طرح دوسروں کے ایمان کی تعمیر کریں ۔
از اینی ہیری نادر، آسمان اور زمین کے درمیان ۔
مورمن نے بیان کیا کہ خدا فرشتے بھیجتا ہے کہ وہ ان پر اپنے مضبوط ایمان کو ’’ ظاہر ‘‘ کریں ۔ وہ مزید فرماتے ہیں ’’ [دیکھو میں تم سے کہتا ہوں ، نہیں بلکہ اسکا سبب ایمان ہے کہ معجزے ہوتے ہیں ]، اور اسکا سبب ایمان ہے کہ فرشتے ظاہر ہوتے اور آدمیوں کی خدمت کرتے ہیں ‘‘سو اگر یہ چیزیں موقوف ہو گئی ہیں [ تو بنی آدم پر افسوس کیونکہ اس کا سبب انکی بے اعتقادی ہے [ اور یہ سب عبث ہے ‘‘ ( مرونی ۷. ۳۷)۔ ایمانداروں کو توقع کرنی چاہیے کہ جہاں مضبوط ایمان ہے ، خدا اپنے فانی بچوں کی مدد کے لئے آسمانی خدمت گزار بھیجے گا۔
مورمن نے مشتہر کیا کہ جب خداوند کے ’’ چنے ہوئے وسیلہ‘‘ نے فرشتے کی خدمت کے ذریعہ مسیح کا کلام قبول کیا اور پھر خداوند کے چنے لوگوں میں علان کریں کہ وہ اسکی گواہی دیں اور ایسا کرکے خداوند خدا نے راہ تیارکی تاکہ باقی آدمی مسیح پر ایمان لائیں تاکہ روح القدساپنی قدرت کے مطابقانکے دلوں میں جگہ پائے [ اور اس طر ح باپ ان عہود کو پورا کرتا ہے جو اس نے بنی آدم سے کیے ]( مرونی ۷. ۳۱۔۳۲)۔اگرچہ ہر کسی پر فرشتے طاہر نہیں ہوتے ، جن پر ظاہر ہوتے ہیں ، انکی سننے سے جن کو خدا نے چنا ہے ، انکا ایمان اور گواہی شائد زیادہ مضبوط نہ ہو ۔
مورمن نے مزید سکھایا کہ فرشتوں کو بھیجا جاتا ہے ، ’’ اور انکی خدمت کا عہدہآدمیوں کو توبہ کے لئے لانااور باپ کے عہد کے کام کرنا اور پورا کرنا ہے ، جو اس نے بنی آدم کے درمیانراہ تیار کرنے کے لئے ، مسیح کے کلام کا خداوند کے اپنے لوگوں میں اعلان کرکیتاکہ وہ اسکی گواہی دیں کہ بنی آدم کے ساتھ کیا ہے ۔(مرونی ۷. ۳۱)خدا ان عہود میں وفادار ہے جو اس نے بنی آدم کے بچوں سے کیے ہیں ، کیونکہ وہ ہماری اولاد کے ستھ ساتھ ہماری جانوں سے بھی محبت رکھتا ہے سو وہ اپنے فرشتوں کے وسیلے اپنی شفقت میں ہمارے پاس آتا ہے تاکہ آئیندہ نسلوں کت ساتھ ساتھ ہم پر بھی نجات کا منصوبہ اشکارا کرے ( ایلما۲۴. ۱۴)
اس دور میں ، ان کے لئے فرشتوں کی خدمت ’’ چنا ہوا وسیلہ‘‘ جیسا کہ نبی جوزف سمتھاور بہت سے مزید ایماندار مقدسین جن کو الہی مدد کی ضرورت ہے جیسا کہ فرانسس وبسٹر جس نے یہ گواہی دی ہے کہ خدا ابھی تک انسانی معاملات میں متحرک ہے ، کہ وہ ابھی بھی مدد کے لئے فرشتوں کو بھیجتا ہے جب فانیوں کا ایمان مضبوط ہو اور ان کو اسکی بہت زیاد ہ ضرورت ہو ۔
بعض اوقات ایمان دار حیران ہو سکتے ہیں ، کہ ’’ مجھ پر فرشتے کیوں نہیں ظاہر ہوتے ؟ ‘‘اور وہ یہ سوچنے کی غلطی کرتے ہیں کہ یہ انکے ایمان کی کمی کی وجہ سے ہے ۔ وہ بہتر کریں گے اگر وہ صدر ولفرڈ وڈرف کی ۱۸۹۶ میں دئیے گئے ایک واعظ کو یاد کریں جس میں اس نے کلیسیائی تاریخ میں اپنے بہت سے تجربات کو دہرایا یا دوبارہ بیان کیا ہے بشمول ان کے جس میں فرشتوں نے اس کی خدمت کی تھی۔اس نے سکھایا کہ ان میں ہر ایک تجربہ میں ، اس کے پاس روح القدس کا تحفہ تھا مگر وہ جن میں فرشتے ظاہر ہوئے تھیوہ اس لئے تھا وہاں صرف ایک خاص مقصد تھاجو اور کوئی نہیں کرسکتا تھا جسے کرنے کے لئے انہیں بھیجا گیا تھا ۔ اس نے سکھا یا کہ آخری ایام کے ہر ایک مقدس کے لئے کلیدیبات یہ ہے کہ روح القدس کا تحفہ ہمیشہ اسکے ساتھ ہو اور خداوند دیکھے گا کہ انکی رہنمائی درست سمت میں کی گئی ہے ، صدر وڈرف نے وضاحت کی یا فرمایا ۔’’ اگر خداوند ایک فرشتے کو بھیجتا ہے ، تو وہ اسے کوئی کام کرنے کے لئے بھیجتا ہے جو ایک فرشتے کی خدمت کے بغیر نہیں کیا جا سکتا ۔
خداوند نے دنیا کی تخلیق سے ہی مختلف اوقات میں فرشتوں کو بھیجا ہے ۔ مگر ہمیشہ پیغام دے کر یا کچھ کرنے کے لئے ، جو ان کے بغیرکرنا ناممکن ہے ۔
اب ، میں نے ہمیشہ کہا ہے اور میں تم سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ روح القدس وہ ہے جس کی خدا کے ہر ایک مقدس [ فرد ] کو ضرورت ہے ۔ اس کہیں زیادہ ضروری یہ ہے کہبنی آدم کے پاس یہ تحفہ ہو ، بجائے اس کے کہ فرشتے اس کی خدمت کریں جب تک کہ یہ ضروری نہ ہو کہ فرشتے اسکو سکھائیں جو اس نے نہیں سیکھا ہے ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں bookofmormoncentral.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024