ہمارا مشنری ہونے کا مقصد آپ سب کو اور (دوسروں کو )میسح کی طرف آنے کے لیے دعوت دینا,کہ آپ بحال شدہ انجیل، کی خوشخبری کو خداوند یسوع مسیح اور اس پر ایمان، توبہ، بپتسمہ، روح القدس کے تحفہ کو حاصل کرنے اور آخر تک براداشت میں مددکرنا ہے۔
اور ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ یسو ع مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار رہے کیونکہ 2019 کی جنرل کانفرنس میں کلیسیا ء کے صدر رسل ایم نیلسن نے بیان کیا ہے کہ وقت نزدیک ہے۔
ہم آپ سب سے محبت کرتےہیں اور آپ سے درخواست کرتےہیں ہماری مدد کریں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی حاصل کرنے میں تاکہ ہم اپنےوقت کو عقلمندی کے ساتھ استعمال کر سکے۔
اور اُس کی بہت سی کھوئی ہوئی روحوں کو اس گھر میں واپس لا سکے ۔ اور اگر آپ کے خاندان میں کو ئی بھی آپ کی فیلمی کا رکن ، یا کوئی ،دوست، رشتہ دار، جس کو آپ سمجھتے ہیں جو کلیسیاء میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں ،اور ہم اُن تمام کی اس کی بادشاہی کی طرف لے جانے میں رہنمائی کریں گے۔ آمین!
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024