آپ نے یہ صحیح پڑھا،جی ہاں! اب آپ کو اپنا ہیکل میں داخل ہونے کا اجازت نامہ گھر بھول جانے یا پرس میں رہ جانے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔

اب،کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدس آ خری آیام  کی طرف سے آپ اپنا ہیکل میں داخل ہونے کا اجازت نامہ اپنے فون پر حاصل کریں ۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

بالکل فزیکل ہیکل میں داخل ہونے کے اجازت نامے کی طرح، موبائل میں ہیکل کا اجازت نامہ آپ کو ہیکل میں داخل ہونے اور مقدس عبادت میں حصہ لینے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ محفوظ، آسان، اور آپ کے فون سے استعمال کے لیے تیار ہے۔

اسے استعمال کرنے کا طریقہ:

اپنے بشپ یا برانچ صدر سے بات کریں۔
انہیں بتائیں کہ آپ اپنا موبائل میں ہیکل کا اجازت نامہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں پہلے اس کی منظوری دینی ہوگی۔

ممبر ٹولز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا کھولیں۔
جب منظوری مل جائے:

ہوم” مینو پر جائیں۔

ہیکل کے اندر داخل ہونے کے اجازت نامہ ” پر ٹیپ کریں                     ۔                                                                                                              

شرائط قبول کریں اور "ایکٹیویٹ” کا انتخاب کریں۔

بس اتنا ہی! اب آپ کا موبائل ہیکل کے اندر داخل ہونے کا اجازت نامہ ایپ میں دستیاب ہوگا۔

جب https://shorturl.at/eG7GJآپ ہیکل (ٹیمپل) جائی:

ممبر ٹولز ایپ کھولیں۔
ہیکل کا اجازت نامہ۔ اپنی اسکرین پر دکھائیں
ریکمنڈ ڈیسک پر۔ QR کوڈ اسکین کریں

کچھ اہم باتوں کو یاد رکھیں:

آپ کے پاس صرف ایک اجازت نامہ ہو سکتا ہے۔: ڈیجیٹل یا فزیکل (دونوں نہیں)
ایکٹیویشن سے پہلے آپ کا پروفائل فوٹو اپلوڈ ہونا ضروری ہے۔
اسکرین شاٹس بطور ثبوت قبول نہیں کیے جاتے۔
ایپ کو تازہ ترین ورژن پر اپ ڈیٹ رکھیں

روحانی تیاری کی جانب ایک اہم قدم

موبائل میں ہیکل کا اجازت نامہ ایک جدید، محفوظ اور قابل اعتماد ذریعہ ہے

جو خُدا کے گھر میں داخل ہونے کے لیے آپ کی تیاری میں مدد کرتا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی برکت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی عبادت کو زیادہ سکون اور آسانی کے ساتھ گزارنے کا تجربہ کریں۔

Sources: broadcast.churchofjesuschrist.org and thirdhour.org and Church News"موبائل میں ہیکل کا اجازت نامہ: اپنے فون پر حاصل کرنے کے لیے کیا جاننا ضروری ہے