ہم مورمنز ہیں

ہم مورمنز ہیں

ہم مورمنز ہیں

صدارتی انتخابات میں مٹ رومنی کی خبروں کے ساتھ، بہت سے لوگوں نے مٹ کے مذہب کے بارے میں سوالات پوچھے ، اور کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے بارے میں بھی ، یا مورمنیز جیسے کہ یہ عام طور پر جانا جاتا ہے۔ اس بارے میں بہت دلچسپ حقائق تلاش کرنے کے لئے پڑھنا جاری رکھیں کہ یہ مذہب کیا سکھاتا ہے

1  ایک "مورمن ،نام صرفـ ــــــ کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے رکن (اکثر صرف ایل ڈی ایس چرچ تک مختصر ہے) دیا جاتا ہے

2ایل ڈی ایس گرجا گھر کے کئی ٹکڑے ٹکڑے ہیں، جیسے مسیح کی کمیونٹی، اورر کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی بنیاد ، جسے اکثر غلطی فہمی کے طور پرمورمنز بھی کہتے ہیں

3ایل ڈی ایس کلیسیا کی بنیاد اپریل، 1830 کو جوزف سمتھ کی طرف سے قائم کی گئی تھی ، جس نے خدا سے دعا کرنے کے بعد یہ جانا کہ یہی صحیح چرچ تھا، کسی کو نہیں بتایا گیا تھا، کہ اُس نے اپنی کلیسیا ئے شروع کی ، اور وہ خدا کا یک نبی بن گیا ۔
4 مورونی نامی ایک فرشتہ سے متعدد دورہ ہونے کے بعد، جوزف سمتھ نے قدیم سنہری تختوں سے مورمن کی کتاب کا ترجمہ شروع کیا، جس کو ان پر نازل کیا گیا تھا وہ ہل کمورہ کے سب سے اوپر پوشیدہ ہے

5  اس کے باوجود ، کتنے لوگوں کو یقین ہے کہ مورمن ایک سے ذیادہ بیویاں رکھنے پر عمل نہیں کرتے۔تاہم اس طرح کے کئی گروپ ہیں جو اب بھی اس پر یقین رکھتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں.
6 جوزف سمتھ اور اسکے بھائی حیر م (8 گواہوں میں سے ایک) انتہا پسندگروپ کی وجہ سے قتل کیے گئے ، جب وہ 27th، 18۴۴کو، ناؤو کے قریب کارٹیج جیل میں تھے

7 جوزف سمتھ کی وفات سے پہلے، انہوں نے بریگم ینگ نامی ایک شخص کو چرچ کے نبی بننے کا اختیار دیا ۔ اس کے بعد اس کہ نام پر کئی شہر اور یونیورسٹییاں موجود ہیں. اور ان میں سے سب۔۔۔سے مقبول بریگم ینگ یونیورسٹی پروو یوٹاہ میں ہے۔
8 کتاب مقدس بایبل کے طور پر بھی استعمال کرتے ہوئے،ایل ڈی ایس کلیسیائے بُک آف مورمن ، تعلیم اور عہد ، اور بیش قیمتی موتی کا استعمال کرتےہیں
9 جبکہ انجیل مقدس کا / ترجمہ بہت سے ورژن میں موجود ہے ، ایل ڈی ایس چرچ بنیادی طور پر کنگ جیمز ورژن استعمال کرتےہیں

10 ایمان کے آٹھو یں آرٹیکل کے مطابق، "ہم یقین رکھتے ہیں کہ انجیل خدا کا کلام ہے اور اس کو اچھی طرح اس کا ترجمہ کیا گیا۔ ۔. ہم یہ بھی یقین رکھتے ہیں بک آف مورمن بھی خدا کا کلام ہے ۔
11 تعلیم اور عہد کو بنیادی طور پر جوزف سمتھ کی طرف سے درج کیا گیا انکشافات اور حوصلہ افزائی کے اعلانات کا ایک مجموعہ ہے.s
12 بیش قیمتی موتی میں گاسپل سے دو کھوئی ہوئی کتابیں ، متئ کی انجیل کا ترجمہ، جوزف سمتھ کی تاریخ، اوررٹیکل کے مضامین کا مجموعہ

  13۔مورمن کی کتاب کے اندر بیان کردہ اہم واقعات 600BC سے 421AD کے درمیان واقع ہوتے ہیں،اگرچہ بابل کے ٹاور میں کچھ 2000،سال قبل واپس آتےہیں

14.مورمن کی کتاب بھی قارئین کو بتاتی ہے کہ یسوع کے دوبارہ جی اُٹھنے کے بعد ، انہوں نے امریکہ اور دیگر زمینوں کو خدا کے بچوں سے بات کرنے کا دورہ کیا

15 مارچ، 2010 ،مورمن کی کتاب کی 100 ملین کاپی پرنٹ کی گئی تھی ۔
16 کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے ارکان چائے، کافی، الکوحل، یا تمباکو نوشی کا استعمال نہیں کرتے ، ہیں یا غیر قانونی منشیات نہیں لیتے ہیں.تعلیم اور عہد یہ کے سیکشن 89 کی وجہ سے ، اسے حکمت کا کلام” کہا جاتا ہے.
17 عام چرچ کی میٹنگز تین گھنٹوں پر مشتمل ہیں ، جن میں سے پہلے گھنٹے میں ساکرامنٹ میٹنگ، دوسرے گھنٹے میں سنڈے سکول، اور تیسرے گھنٹے آدمیوں کےلئے کہانتی طاقت ، خواتین کے لئے ریلیف سوسائٹی یا نوجوان خواتین، اور بچوں کے لئے پرائمری کی کلاسیں ہیں ۔
18  ایک رکن کوہیکل میں داخل ہونے کے قابل ہونا چاہیے ، وہ حکمت کے کلام کے مطابق رہیں اور دوسری چیزوں کے درمیان اپنی دہ یکی اداکرنی چاہیے۔ اگر وہ اہل پائے جائے تو ان کو ہیکل میں جانے کا اجازت نامہ فراہم کیا جا تا ہے ، انہیں دنیا بھر میں ایل ڈی ایس ہیکلوں تک رسائی حاصل ہوتی ہے ۔ہیکل کا درخواست کارڈ دو سال تک ختم ہوسکتا ہے
19 1833 میں، پہلی ایل ڈی ایس ہیکل کرٹ لینڈ اوہیو میں تعمیر کی گئی تھی
20 2012 تک، دنیا بھر میں 136 ہیکلیں تھی ، 15تعمیراتی مر حلے میں ، اور 15 کا اعلان کیا گیا ہے
21 ایل ڈی ایس کلیسیا سب سے تیز ترین بڑھتی ہوئی مسیحی کلیسیاٗئیوں میںسے ایک ہے !
مورمنز کلیسیا کی تیزی سے بڑھنے کی علامات۔.
22 جوزف سمتھ نے خدا سے ایک مکاشفہ حاصل کیا کہ باغ عدن کا اصل مقام جیکسن کاؤنٹی، مسور ی میں ہے
23 مور منز خدا باپ، بیٹا (یسوع مسیح)، اور روح القدس پر یقین رکھتے ہیں کہ یہ تین الگ الگ شخصیات ہیں۔ "اسے خدائی اراکین ” کے طور پر جانا جاتا ہے
24 ۔گرجا گھروں کے سربراہ ہیڈ کوارٹرز، سالٹ لیک سٹی یوٹاہ، میں ہے
25 ۔شروعائی چرچ کے پہلے 12 ماہ کلیسیا اچھی طرح قائم کیا گیا تاکہ وہ حاصل کردہ اراکین کی اچھے سے دیکھ بھا ل کر سکے

26. 2011تک، دنیا بھر میںاراکین 12-15 ملین کے درمیان موجود تھے

27 اور بچوں کے بارے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آٹھ سال کی عمر تک گناہوں سے پاک ہیں، اور جس کے بعد وہ اپنے اعمال کے جواب میں حساب دہ ہو جاتے ہیں
28چرچ سکھاتا ہے کہ تمام انسان روح سے وجود میں آئیں اور زمین پر پیدا ہونے سے پہلے خدا کے ساتھ رہتی تھیں ۔
29 چرچ یہ بھی سکھاتا ہے کہ مردوں اور عورتوں کو صرف اپنے گناہوں کے لئے سزا دی جائے گی، نہ کہ آدم کی خطائوں کی وجہ سے
30چرچ کی سرکاری ویب سائٹ یہ ہے: LDS.org، جہاں آپ مورمن عقائد اور طریقوں پر زیادہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں.اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں thefactsite.com