پیارے گرامس
میں سنگل ہوں اور اپنے کام کے سلسلے میں کسی دوسری ریاست میں منتقل ہونے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ میرے پاس پہلے ہی جاب کی قطار لگی ہے لیکن آگے بڑھنے میں کافی شبہات ہیں چونکہ مجھ پر بہت زیادہ قرض ہے۔
میں کییسے جان سکتا ہوں کہ یہ درست فیصلہ ہے،یہ حقیقی اصولوں پر مبنی ہے اور جذباتی نہیں ہے۔
رابن، شکاگو سے، ایلیینوس
صرف ایک شخص جانتا ہے کہ تم کون ہو،تمہارے بارے میں سب جانتا ہے اور یہ بھی کہ تمہارے لیے بہترین کیا ہے ،اس کے علاوہ اس کے پاس تمہاری زند گی کے لیے ایک منصوبہ ہے ۔
تم اس سے کیوں نہں پوچھتے ؟وہ شخص ،بے شک خدا ہے،ابدی آسمانی باپ ۔اگر تم اس سے یسوع مسیح کے نام سے مانگو گے تو، جو ہمارے لئے وکالت کا کردار ہے،جو پورے اعتماد سے کہتا ہے کہ وہ جواب دیگا، وہ یقینا آپ کی درخواست کا جواب دے گا۔
(ویسے، لفظ، وکیل کا استعمال، مندرجہ بالا استعمال ہونے والے لفظ میں دلالت، ہسپانوی زبان میں، وکیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے).
سوال یہ ہے ،وہ تم کو کس طرح سے جواب دے گا ؟ہم 1 سلاطین 19 باب کی 11 سے 12 آیت میں سیکھتےہیں کہ ہمیں افراتفری میں جواب نہیں دیتا ،مگر پرسکون اور چھوٹی سے آواز میں جواب دیتا ہے ۔
جب خداوند نے نیفی اور لحی کے ظلم کے بارے بات کی ،ہیلمین کے بیٹے کے بارے،مورمن نے ان کو ہیلمین 5:30 میں درج کیا ہے ۔
یہ گرج دار آواز نہیں تھی ،اور نہ ہی بہت زور شور والی ،لیکن دیکھو،یہ ایک کامل نرم اور سکون دے آوازتھی ،روح کی سرگوشی ،اورروح کو چبھنے والی باریک تیز آواز ۔
مزید حالیہ دنوں میں ،دراصل 1829اپریل میں،خدا نے مختف شرائط ک اور الفاط کواستعمال کرے اولیورکاوڈری پر مکاشفہ ظاہر کیا کہ خدا کس طرح سے ہم سے مخاطب ہوتاہے ۔اس موقع پر خدا نے کہا۔
ہاں، دیکھو،میں تمہارے دماغ اور دل میں تجھے ،روح القدس کی طرف سے ،جو تم ظاہر کرے گا جو تمہارے دل میں قیام کرے گا۔اب دیکھو،یہی روحانی مکاشفہ ہے ؛اور دیکھو،یہ وہی روح جس کے ذریعے موسی بنی اسرائیل کو ریڈ سمندر کو خشک گراونڈ پر(تعلیم وعہد 8: 2-3)لایا۔ .
تو ہم اس صحیفے کی جانچ پڑتال کریں گے جو دوسروں کی روشنی کا حوالہ ہم یہاں بیان کرتے ہیں۔اس کیا مطلب ہے؛میں تمہارے ذہن میں یہ بات ظاہر کروں گا؟ اس کا مطلب جو خیال ہمارے ذہنوں میں آتا ہے ہم اس خیال کو سمجھتے ہیں کہ ہم جو کچھ کرتے ہیں اس کے ساتھ ہم آہنگی کرتے ہیں.
اس بات کا کیا مطلب ہےکہ میں تمہارے دلوں میں یہ بات ظاہرکروں گا؟ اس کا مطلب کہ ہم کتنا اچھا محسوس کریں گے اس خیا ل کے بارے جو ہمارے زہنوں میں آتا ہے ۔ ہم اپنے آپ سے کہ سکتے ہیں ایسے حالا ت میں کچھ اس طرح ،”ابھی خیال آتا ہے ۔کتنا اچھا خیال ہے !”
اس موقع پر ہم اس خیال کو قبول کریں گے جب ہم اس کے بارے جانتے تھے کہ یہ براہ راست خداکی طرف سے ہماری دعاوں کا جواب ہے!اور تب تمام شکست ختم ہو جائے گی ۔ اس موقع پر ہم اپنے گھٹنوں پر گرتے ہیں اور ہماری دعا، کا جواب دینے کے لئے خداوند کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اور ان معلومات پر عمل کرتے ہیں جو ہم مکمل اعتماد سے حاصل کرتے ہیں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں۔askgramps.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
Salam ,I wish to read book of Mormon in Urdu language kindly give me book of Mormon.
Can you give us the Mailing address that where you can get the copy of the Book Of Mormon?
you can send your mailing address at this Email [email protected] with your #cell NO thank you.