جنرل کانفرنس میں ہفتہ کے سیشن کے دوران ، ایلڈر گونگ ڈبلیو گیرٹ کو ہمارے نئے رسول کے طور پر بلاہٹ ملی۔ ۳اپریل ۲۰۱۰ کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آ خری ایام کی ستر کی جنرل اتھارٹی میں سسٹین کیا گیاتھا اور اس کے بعد اکتوبر ۲۰۱۵ میں وہ ستر کی جماعت کی صدارت کا حصہ بنے ۔یہاں پر نئے رسول کے بارے کچھ حقائق ہیں جو آپ کو جاننا چاہئے:
ایلڈر گونگ کیلیفورنیا کی میں چینی آبادی میں قیام پزیر ہیں۔
ایلڈر گیرٹ گونگ والٹر ۳۲ دسمبر ۱۹۵۳ کو کیلیفورنیا کے شہر ریڈووڈ میں پیدا ہوئے تھے ،اور انہوں نے اپنی ایک سالگرہ جوزف سمتھ کے ساتھ شئر کی تھی، جو ۳۲ دسمبر ۱۸۰۵ کو پیدا ہوا تھا۔ایلڈر گانگ کے والدینالٹر گانگ اور جین چھار،ور ایلڈر گانگ کی پالوآلٹو کیلیفورنیا میں نشوونما ہوئی۔
اور ایلڈر گانگ کی نشوونما پالوآلٹو کیلیفورنیا میں ہوئی۔ان کے والدین دونوں کا تعلق چینی آباو اجداد سے ہے۔ ایلڈر گانگ کا نام ایل ڈی ایس میں نامزد کر دیا گیا تھا گیرٹ ڈی جونگ جونیر کو تبدیل کیاجو بریگم ینگ یونیورسٹی کے کالج فائن اور آرٹس کا پہلاڈین تھا جس نے اس ( آو خد کے لیے گاو) گیت کے لیے الفاظ لکھے اور موسیقی کا اہتمام کیا۔
ایلڈر گونگ نے اپنے مشن کی خدمات تائیوان میں سرانجام دی او ر اس کے بعد انہوں نے ایشیا ایریا میں پریسزڈینسی کے رکن کے طور پر خدمت کی۔
ایلڈر گونگ کے اپنی زندگی کلیسیا کی خدمات میں گزاری،تائیوان میں مشن کی خدمات کے بعد سیمنری اٹیچر ،بیشپ،سٹیک مشن کا صدر،سٹیک صدر، اور ایریا سیونٹی۔۱۱ہ۲ سے ۲۰۱۶ تک ایلڈر گانگ نے ایشیا ایریا کے ہیڈ کوارٹر ہانگ کانگ میں کلیسیاوں میں خدمات سرانجام دی،اور ۲۰۱۳ میں ایشیا ایریا کے صدر بن گئے جب ایلڈر رسبنیڈبارسولوں ی جماعت کا حصہ بنے تھے، اور تب ایلڈر گانگ کو ستر کی صدارتی جماعت میں خدمات سرانجام دینے کے لیے بلاہٹ ملی تھی، جہاں پر انہوں کلیسیا میں تعلیم کے بورڈ پرفنڈز کے بورڈ پر کام کیا۔
ایلڈر گو نگ کے چار بچے ہیں۔
پہلی بار ایلڈر گونگ اپنی بیوی بہن لیندسے سوزن سے مشیری ٹرینگ سینٹر میں ملے تھے جہاں پر وہ نئے مشیریز کو تائیوانی ثقافت کے بارے بتا رہے تھے اور بہن سوزن لینڈ سے خدمت کرنے کی تیاری کر رہی تھی ،سالوں بعد جب وہ دونوں دوبارہ ملے تو انہوں نے ڈیڈنگ کی شروعات کی ۲ جنوری ۱۹۸۰ کو سالٹ لیک ہیکل میں سر بمہر ہونے سے پہلے وہ چار بیٹوں کے والدین ہیں اور ان کے بچے ان پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
ایلڈر گونگ نے اپنے کیرئیر کے ذریعے بین الاقوامی تعلقات کو بہتر بنایا ہے ۔
ایلڈر گانگ تعلیم کو حاصل کرنے اور بین الا قوامی تعلقات کو بہتر بنانے میں اپنی زندگی کی قیادت کی ہے ۔آکسفورڈ روڈس اسکالر بننے سے پہلے انہوں نے اپنی بیچلر ڈگری ایشیا ئی یورنیورسٹی بی وائی یو میں حاصل کی ،جہاں پر انہوں نے بین الاقوامی تعلقات اور فلسفہ میں اپنی م پی ایچ ڈی ماسٹر ڈگری حاصل کی ۔ بعد میں انہوں نے جورج ٹاؤن یونیورسٹی اور جانز ہاپکن یورنیوسٹی میں پروفیسر کے طو ر خدمت سرانجام دی،متحدہ امریکہ ڈیپارٹمینٹ کا خاص اسٹنٹ بننے سے پہلے اوربعد بیجنگ چین میں امریکہ سفارخانے کا خاص اسٹنٹ ۔۱۹۸۹ بیجنگ میں،ایلڈر گانگ نے واشنگٹن ڈی سی میں سینٹرل اسٹریٹجک اور نٹرنیشنل سٹٹدیز کے مرکز میں مختلف عہدوں میں کام کیا،بریگم ینگ یونیورسٹی میں منصوبہ بندی اور تشخیص کا صدر ا سٹنٹ بننے سے پہلے ۔
ایلڈر گونگ خدا کے بارے مضبوط گواہی رکھتے ہیں۔
۲۰۱۶ اپریل جنرل کانفرنس ٹاک میں،ایلڈر گانگ نے ایسے طریقو ں کے بارے میں بتایا جن کی پیروی کر کے ہم خدا کوہمیشہ یاد رکھ سکتے ہیں۔۔۔
پہلا ، ہم اس کے عہدوں پر یقین کر کے اور اس کے وعدوں پر بھروسہ رکھ کے ہم اُسے ہمیشہ یاد رکھ سکتے ہیں۔۔۔
دوسرا،ہم اہمیشہ اسے یا د رکھ سکتے ہیں کہ اس پر بھروسہ کر کے اس کے وعدوں اور عہدوں کو یاد کر کہاور اس پر یقین کر کے۔۔۔
تیسرا،ہم اسے ہمیشہ یاد رکھ سکتے ہیں اس پر بھروسہ کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں یقین دلاتا ہے ،جو بھی اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہے ،معافی پائے گا،اور میں تمہارا خدواند خداہوں ،میں ان کو یاد نہیں رکھو نگا۔۔۔
چوتھا،وہ ہمیں یاد کرنے کی دعوت دتیاہے اور ہمیں ہمیشہ گھر میں واپس آنے پر خوش آمدید کہتاہے۔۔۔
پانچ۔ہم اس ہمیشہ یاد ر رکھ سکتے ہیں ہر سبت کے دن ساکرامٹے ذریعے۔۔۔۔
آخر میں، چھ،ہمارا نجات دہندہ ہمیں ہمیشہ یاد رکھنے کی دعوت دیتا ہے کہ ہم اسے یاد رکھے جیسا وہ ہمیں ہمیشہ یاد رکھتا ہے ۔۔۔
ایلڈر گونگ اپنی مضبوط گواہی کے ساتھ ختم کرتے ہیں:
تاریخ گواہ ہے ،انسانوں کو مصیبتوں میں قتل کر دیا گیا پھانسی دے دی گئیَ ،لیکن ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح آج بھی اس کی خالص محبت اور اس کے نشان ہمیں امید دیتے ہیں صرف وہی ایک جس نے صلیب پر
پر اپنی بات کو پوراکیا جس کی وجہ سے ہم سے ہر ایک اس کی طرف متوجہ ہو سکے ۔ ٖٖٖٓٓٓ
ہمارا نجات دہندہ بیان کرتا ہے :
چاہے تم مجھے بھول جاوں لیکن میں آپ میں کسی کونہیں بھول سکتا۔
دیکھو میں نے تم لوگوں کو اپنے ہاتھ پر کھدوایا ہے ۔
وہ گواہی دیتا ہے ک:میں وہی ہوجو اوپر اٹھایا گیاتھا۔ میں یسوع ہوں جو صلیب پر چڑھیا گیاتھا ۔ میں خدا کا بیٹاہوں۔
میں گواہی دیتا ہوں اور دعاکرتا ہے کہ ہم اُسے ہمیشہ یاد رکھیں ہر لمحہ ہر گھڑی ہر جگہ جہاں پر بھی ہم ہوں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ldsliving.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024