کلیسیائے یسو ع میسح برائے مقدسین آیام آخر کے پاس ہرمہنیے کے پہلے اتوار چبوترے پر کھڑے ہونے اور اپنی گوائیاں دینے کا موقع ہوتا ہے ۔بعض اوقات کرنے سے کہنا بہت آسان ہو تا ہے ۔ اپنی گواہی بیان کرنا ایک کھٹن چیز ہو سکتی ہے ،آیا سبھی آپ کی طرف بے چینی سے دیکھ رہے ہوں ،یا سادہ طو ر پر یہ سوچنا کہ آپ کو کیا کہنا چاہیے ۔ہم آپ کی مدد کیلئے کچھ تجاویز کے ساتھ آئے ہیں کہ آپ جانے ، اپنی گواہی کو آسان بنانے کیلئے کیا کریں اور کیا نہ کریں ۔

اپنی گواہی شئر کر تے ہوئے۔

اپنا تعارف کروانا ۔

بتائے اگر آپ اس سے واقف ہو ۔ میں اپنی گواہی نہیں دینے جارہا تھا جب تک بلا، بلا، نے دی ،اور پھر اُسے جانا پڑا اور وہ اُٹھا یا میں اِدھر نہیں آنا چاہتا تھا ، لیکن مجھے ایک احساس ہوا کہ مجھے جانا پڑا، ہم پہلے سب سن چکے ہیں ۔ میری عشائے رُبانی مجلس میں ٹاک ، کیلئے میری ماں نے مجھے مشورت دی اور شروع ہوا۔

شخی بگاڑنا ۔

ذاتی تجربہ سے بولتے ہوئے شخی بگاڑنا بہتر ہے ۔ جب ہم ایک صا بن کے ڈبے کو آن لائن تلاش کرتے ہیں،نہ کے چبوترے کے پیچھے سے بھڑکنا ہے ۔ یاد رکھے مائیکروفون کے سامنے منٹ گواہی دینے کیلئے ہیں ،نہ جماعت کے سامنے اپنا غصہ اُتارنے کے لئے ہیں ، میں ایمان کے سنجیدہ بیان کو سن کر ذیادہ روح محسوس کرنے کا قائل ہو ں بجائے زندگی کیوں ہر ایک طریقہ کے بارے تبصرہ ہو ۔ رہے مرکوز ، ٹھیک ہے؟

شکر گذار منی کرنا ۔

میں ای ایف وائے کے پہلے سال کو کبھی نہیں بھُلونگا ، جب ایک کے بعد دوسرا شخص کھڑا ہوا اور کہا ،میں بہت ذیادہ شکرگذار اپنی ماں ،بھائی ،دوست ، روم میٹ ، مشیر ، بلی ،فون کا ہوں اور بیٹھ گیا۔ہاں وہ سب اچھا ہے ،اور بہتر ہے جاننا کہ ٓاپ شکرگذار ہیں اُس کیلئے جو آپ کے پاس ہے لیکن نہ بھُلے کے گواہی کی جڑ ثابت کرنا ہے ۔ ہم آپ کے ایمان کو اور وہ جاننا چاہتے ہیں جو آپ کو پتہ ہے ۔ سوچی ہوئی گفتگو کو چھوڑنا اور بجائے اس کہ اپنا وقت گواہی کیلئے استعمال کریں ۔

کہانیوں کے ساتھ بیترتیبی۔

گوائی کا اہم حصہ تجربات بھی ہو سکتے ہیں جو آپ کی روحانیت میں اضافہ کی طرف گامزن کرتے ہیں ۔ہمیں کہانیوں سے پیار ہے ۔ لیکن جیونی اپنے اگلے ناول کیلئے سنبھالے ،اور نہ مہینے کے پہلے اتوار کیلئے ، بہترین کہانی کے بارے سوچے کوڑوں کی سزا کے طور پر کریم پائی کے ٹکڑا پر ، ۔۔۔۔۔ شاہد وہ ایک بڑی مثال ہے آپ کو پتہ ہے میرا مطلب کیا ہے ۔

ہمیشہ کیلئے لیں ۔

یہ تجویز فہرست میں موجود ہر دوسری تجویز کی جڑ کی بنیاد ہے ۔لیکن مشورہ کے وقت میں یہ مستحق ہے ۔اور ہر کوئی روزہ والے اتوار میں کرتا ہے ،اپنے منٹ میں آپ سب کچھ شرِنہیں کر سکتے جو آپ چاہتے ہیں ناممکن ہے ۔لیکن یاد رکھے اور لوگ بھی ہیں جو آپ کی جگہ گواہی دینا چاہتے ہیں ۔ آپ بولنے کے ساتھ ساتھ سن کر بھی روح محسوس کر سکتے ہیں ۔
دوسری طرف آؤ مثبت رہیں ۔
فیلو فیلڈ کمپس ، مانچسٹر کی یونیورسٹی ،وئے ایس اے (یوکے)کی کانفرنس پر ،اُگست ۲۰۱۶کرنا ۔

اسے سادہ رکھے۔

گواہیاں پیچدہ ہیں ۔ ایک ہی مجلس میں سب کچھ بیان کرنا مشکل ہy ۔ ممکنہ طور پر آؤ اپنے وقت کو مختصر کریں ۔ میری مشورت یہ ہے ۔ کہ تعلیم کا ایک ٹکڑا لیا جائے جو آپ نے اُس ہفتہ میں محسوس کیا ہو ،بہت ذیادہ مضبوطی کے ساتھ ،اور چلے پھر اِسے اُس دن کی اپنی گواہی کا ذرئع بنائے ۔ یہ آسان ہے ۔ ذیادہ توجہ ، اور آپ کے ساتھ ہمیشہ نئی چیز ہو گی کہنے کے لئے ، جب روزہ اور گواہی کی مجلس با ر بار آتی ہے ۔

اِسے مختصر رکھے ۔

اگر آپ کی عشائے رُبانی مجلس بالکل میرے طرح کی ہے ، اگر آپ بیشب کے کہتے کہتے منٹ کے اندر وہاں کھڑے ہوتے ہیں گواہیاں بیان کرنے کیلئے ہم وقت آپ کی طرف موڑتے ہیں ،آپ بولنے کا موقع پانے نہیں جارہے ہیں ۔کیونکہ وہ جو ۱۰ چبوتراپر پہلے آتے ہیں اپنی گواہی مختصر رکھیں ۔ کہیں آپ جو کہنا چاہتے ہیں ،لیکن لوگوں کی اپنی گواہیاں دینے کے وقت کو نہ کھائیں ۔

اُس کے ساتھ سنجیدہ رہیں جو آپ جانتے ہیں۔

آؤ ہم ایماندار رہیں ،بعض اوقات زندگی جو آپ جانتے ہیں پر شک کرنے کے اُسباب بنتے ہیں ۔اس معاملہ میں ، میں بیان کرتا ہوں ،صدر ڈیٹر ایف اُوکڈرف ، اپنے شک پر شک کریں اس سے پہلے کے آپ اپنے ایمان پر شک کریں ،تھامے رکھیں جو آپ کو پتہ ہے کہ سچ ہے ،اورگواہی دیں جو آہ جانتے ہیں ۔ مسلسل تکرار کہ آپ کو کیا جاننا ہے کی تقویت دیتی ہے ۔ کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ مشکل ہے کہ آپ پھر بھی سیکھررہے ہیں ؟

ایک تجربہ بانٹنا ۔

تجربات عظیم ہیں ،اور لوگوں کی کسی بھی تعداد کو تعلیم دینے کیلئے خالی تختی کے طور پر کام دیتے ہیں لوگ مختلف گواہ ہونے کے قائل ہیں اُس تجربہ سے جو ہر وقت وہ بانٹتے ہیں ۔آپ کیلئے دوبارہ روح کو محسوس کرنے کا موقع ہے ۔ وہ آپ کی گواہی کا مسالہ بناتے اور سیاق وسباق مدد دیتا ہے نیا احساس جو اب رہا ہے ۔ پھر ایک بانٹے ،اگرچہ ہر انتباہ کے ساتھ ہے پاگل نہ بنے۔

روح کی پیروی کرنا ۔

سب سے بڑھ کر یاد رکھے ، آپ اکیلے نہیں ہیں جو روح کی تعلیم دیتے ہیں روح آپ کو گواہی دیتا ہے ، اور باقی جماعت کو بھی دیتا ہے ۔ سو جیسے عظیم جیسے یہ فہرست ہے ، جب وقت آتا ہے ، روح کی پیروی کریں اور بہت اہم جو آپ کو محسوس ہو تا ہے ہر گفتگو کریں ۔روح کو اپنے ذریعے سے بولنے دیں ، اور آپ اپنی بگواہی سے بڑ ھ کر پاؤ گے ۔روزہ اور گواہی کی مجلس آپ کیلئے موقع ہے ۔ کھڑا ہونے کا اور گواہی دینے کا جو آپ سچ جانتے ہیں ۔ اُمید کی جاتی ہے کہ یہ تجاویز دوبارہ آنے والے روزہ کے اتوار کہ چبوترا آپ کی مدد کریں گی ۔ لیکن اگر چبوتراپر دھمکی ہے ، آپ اور تبصرے استعمال کر سکتے ہیں نیچے ایک مشق کر کہ ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںMormonhub.com