اس دنیا کی تخلیق دونوں انکساری اور ہوش اڑانے والا کام ہے ، سکرین میں مختلف، ’’ تخلیقی ادوار یا وقفوں میں ‘‘، پوری زمین تخلیق کی گئی ، آرام کے دن پر اختتام کیا گیا ۔بطور خدا کے بیٹے بیٹیاں، ہم سب اپنے اندر یہ تخلیقی جینز رکھتے ہیں ۔ ایلڈر اوکڈرف نے رائے دی ہے یا بیان کیا ہے ۔
انسانی روح میں تخلیق کرنے کی بہت گہری خواہش ہوتی ہے ، قطع نظر ہماری لیاقت یا قابلیت ، تعلیم ،پس منظر، یا صلاحیت کے، ہم سب نے تخلیق کی خواہش وراثت میں پائی ہے وہ کہ جو پہلے موجود نہ تھی ۔ ہر کوئی تخلیق کر سکتا ہے ۔ مادے یا خوبصورتی سے تخلیق کرنے کے لئے ، آپ کو رقم ، حیثیت، یا اثر کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ ساید خیال کریں کہ آپ میں کوئی لیاقت نہیں ہے لیکن یہ ایک غلط مفروضہ ہے ، کیونکہ ہم سب میں لیاقت اور عطیہ ہے یہاں تک کہ ہم سب میں ۔تخلیق کی حدودپردے کی حدوں سے یا کاغذ کی ایک شیٹ سے بالا تر ہے ، اور ایک برش ، قلم ،یا پیانو کی محراب کی ضرورت نہیں ہے ۔
تخلیق کا مطلب ہے کسی ایسی چیز وجود دیناجو پہلے موجود نہ تھا ۔۔رنگین باغ، مربوط گھر، خاندان ، یادیں ، رواں دواں ہنسی۔ جو کچھ بھی آپتخلیق کرتے ہیں اسکاکامل ہونا ضروری نہیں ۔ پس کیا ہوا ، اگر انڈے گریسی ہیں یا ٹوسٹ جل گیا ہے ؟ناکامی کے ڈر سے آپ حوصلہ پست نہ ہو ۔نقادوں کی آوازیں آپ کو مفلوج نہ کریں ۔۔۔بے شک یہ آواز باہر یا اندر سے آئے۔ اگر آپ پھر بھی تخلیق کے ناقابل ہیں تو تھوڑے سے شروع کریںْ دیکھنے کی کوشش کریں آپ کتنی مسکراہٹیں پیدا کر سکتے ہیں، تعریفی خط لکھیں ،ایک نیا فنیا مہارت سیکھیں ، کسی جگہ کی شناخت کریں اور اس کو خوبصورت بنائیں ۔
ہم ہر روز تخلیق کر سکتے ہیں۔
دنیا کی تخلیق پر غور کریں ، تو موسیٰ میں ( موسیٰ کی کتاب کے مطابق) ، ہم سکھتے ہیں کہ ہر چیز جسمانی طور پر پیدا کرنے سے پہلے روحانی طور پر تخلیق کی گئیں تھیں ۔ ایلڈر بیڈنار نے فرمایا ۔
ہر روز روحانی تخلیق میں با معنی صبح کی دعا ایک اہم عنصر یا نقطہ ہے اور دنیاوی تخلیق میں تقدیم یا پیش روی کرتا ہے یا وقت کی حقیقی تکمیل کرتا ہے ۔اسی طرح جیسے دنیاوی تخلیق [روحانی تخلیق سے] منسلک اور روحانی تخلیق کا تسلسل ہے ۔اور ہر ایک کی تخلیق کا تسلس ہے ۔ ’’ پس صبح اور شام کی با معنی دعا ئیں تخلیق سے منسلک ہیں ۔‘‘
ہماری رات کی دعائیں ’’ واپس آکر رپورٹ کریں ‘‘ قسم کی دعائیں ہونگیاور اگلے دن تک جاری رہیں گی۔
ہر چیز کو جسمانی طور پر تخلیق کرنے سے پہلے روحانی طور پر تخلیق کرنے کے لئے ، ہم اپنی زندگی میں کتنی دفعہ اس تخلیق تک رسائی حاصل کرتے ہیں ؟ کیا ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں تاکہ ہمارے کام ہماری جان کی بھلائی کے لئے ہوں ۔ ( ۲ نیفی . ۳۲. ۹ )
ایک رات ہیکل میں، میں تخلیق پر غور کر رہا تھا اور خیال آیاکہ اسکو لغوی طور پر اپنے گھر میں اپنے بچوں کو سکھانے کے لئے ایک ہتھیار بناؤں ۔کیونکہ ایک ہفتہ
میں ایک دن تخلیقی پیریڈ کے لئے مقرر کیا جائے ، پیر سے شروع کرکے ہفتہ پر ختم کریں ۔ اسکو سادہ رکھنے کے لئے ، یہ ہیں تخلیق کے وہ دن یا ’’پیریڈ ‘‘ اپنے ’’ تخلیقی ہفتہ ‘‘ کو میں بطور خاکہ استعمال کر رہا ہوں ، اگر چہ تم بھی اپنے گھر میں یہ کرنا چاہتے ہیں ۔
پہلا دن ایک دنیا ترتیب دیں یا منظم کریں
دوسرا دن ، زمین اور سمندربنائے ۔
تیسرا دن ، دن اور رات بناہے ۔
چاتھ دن ، سبزیاں اگائیں ۔
پانچواں دن جانور تخلیق کیے ۔
چھٹا دن ، آدم کو تخلیق کیا۔
ساتواں دن ، کام سے آرام کیا۔
پیر ، منظم کریں ، اس میں جسمانی طور پر گھر کی صفائی اور ہفتہ اور منصوبہ بندی شامل ہو سکتی ہے ۔
منگل ، فطرتی یا قدرتی سرگرمی ( ہایئک پر جائیں یا خزانے کی تلاش میں پتھر اور لکڑیاں وغیرہ تلاش کریں )
بدھ، ستاروں اور چاند کو دیکھیں اور سیکھیں ، طلوع آفتاب یا غروب آفتاب کو نظارہ کریں یا بستر پر جلدی جانے کی کوشش کریں اور جلدی بیدار ہوں ۔
جمعرات، نئی خوراک [کھانے ] کی کوشش کریں ، ایک باغ شروع کرنے کے متعلق سوچیں ، یا اس رات ڈنر میں ایک نئی ڈش تلاش کریں ۔
جمعہ ، ایک نئے جانور کے بارے سیکھیں ، جانوروں کے باڑے پر جائیں ، جانوروں کے لئے عطیہ دیں ،یا چڑیا گھر جائیں اور جانوروں کی تعریف کریں ۔
ہفتہ ، بطور خاندان ملکرایک تفریحی سرگرمی کریں ، ( ڈونٹس حاصل کریں ، ایک گیم کھیلیں ، بولنگ وغیرہ کریں ۔
اتوار ، کچھ ایسا کریں جس سے اتوار آرام دہ بن جائے اس کا لغوی مطلب کہ قیلولہ کریں یا ہلکی سی نیند لیں یا اسکا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ اتوار کے ڈنر میں دلیہ کھائیں تاکہ آپ پکانے کی پریشانی سے بچ سکیں ، یا اتوار کا ایک روایتی کھیل قائم کریں تاکہ یہ دن دوسرے دنوں سے الگ ہو جائے ،۔
دن بدن ، ہم اپنی زندگی کو تخلیق کرتے جائیں گے ، ہم سب کے پاس اپنی زندگی کو تخلق کرنے کے لئے ایک دن میں ایک ہی جتنا وقت ہے ، ہم کیا چاہتے ہیں ، میں جانتا ہوں کہ جب ہم اپنے روز انہ کے انتخابات میں مسیح کو مرکزی حیثیت دیتے ہیں ، تو ہم اپنی گزری زندگی پر غور کریں گے اور یہ پکارنے کے قابل ہونگے کہ ’’ یہ اچھی تھی ‘‘۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔aggielandmormons.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024