ہمیں مورمن کی کتاب کی ضرورت کیوں ہے کیونکہ پہلے سے بائبل ہمارے پاس موجود ہے ایسابہت سے لوگ سوچتے ہیں۔ دراصل، یسوع مسیح پہلے ہی گواہی دی کہ ایسا ہوگا (دیکھئے2 نیفی 3:29)۔مورمن کی کتاب ہمارے زمانے میں کیوں ضروری ہے اس کی کئی ایک وجوہات ہیں (مثال کے طور پر دیکھے 2 نیفی 11 باب کی 7تا29)۔ یہاں چند ایک وجوہات ہیں یہ کیوں ضروری ہے ۔
یسوع مسیح کا ایک اور عہد نامہ
صحائف ہمیں مسیح کی کلیسیا میں سچائی کو قائم کرنے کے لیے گواہوں کے کئی ایک نمونے دکھاتے ہیں۔
مورمن کی کتاب مسیح کی گواہی کی طور پر بائبل کی گواہی میں دوسری شہادت کا اضافہ کرتی ہے ۔بارہ رسولوں کی جماعت کے ایلڈر مارک ای پیٹرسن (84:1900) نے ایک بار دفعہ کہا، مورمن کی کتاب ہونے کی ہماری سب سے بڑی وجہ یہ کہ دویا تین گواہوں کی زبان سے ہربات ثابت ہوجائے گی ( دیکھے 2 کرنتھیوں 1:13) ہمارے پاس بائبل ہے،اور ہمارے پاس مورمن کی کتا ب بھی ہے ۔یہ دو آوازوں کی تشکیل دیتی ہے ۔ صحائف کی دو جلدیں ۔ واضح طور پر دو الگ قدیم لوگوں سے دونوں خداوند یسوع مسیح کی الوہیت کی گواہی دیتی ہیں۔
صدرعزرا ٹافٹ بینسن نے اضافہ کیاہے، ہمیں بھولنا نہیں چاہیے کہ خداوند نے اپنے گواہ کے طور پر خود مورمن کی کتاب مہیا کی۔
انجیل کی معموری
ہم جانتے ہیں کہ سارے زمانوں میں بابئل میں سے "سادہ اور بیش قیمت باتیں ۔۔۔ لے لی گئی ہیں”۔
1 نیفی 13:40)۔ مورمن کی کتاب مسیح کی تعلیم کو واضح کرتی ہے ۔اور ایک بار پھر انجیل کی معموری کو لاتی ہے ۔(دیکھے1 نیفی 13باپ 41:38)۔ مثال کے طور پرمورمن کی کتاب ہماری جاننے میں مدد کرتی ہے کہ بپتسمہ لازما غوطے سے ادا کیا جائے۔(دیکھے 3 نیفی 26:11) اور چھوٹے بچوں کو بپتسمہ دینے کی ضرورت نہیں۔
(دیکھے مرونی 8 باب 4:26)۔
بحال کلیسیا کا مرکز
جوزف سمتھ نے گواہی دی کہ مورمن کی کتاب ” ہمارے مذہب کا کلیدی پھتر ہے”(مورمن کی کتاب کا تعارف) چونکہ ہم یہ جانتےہیں یہ کوئی اتفاق نہیں لگتا مورمن کی کتاب کے 26 مارچ 1830 پہلی بار عوامی فروخت کے لیے دستیاب ہونے کے 11 دن بعد ،کے کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین ایام آخر 6 اپریل 1830 کو منظم کی گئی کلیسیا تب تشکیل نہیں دی گئی جب تک اس کا کلیدی صیحفہ اُسکے ارکان کے لیے دستیاب نہ تھا۔
ہماری زندگیوں کے لیے ایک برکت
مورمن کی کتاب سے متعلق، جوزف سمتھ نے سیکھایا کہ،”کوئی بھی آدمی کسی بھی اور کتاب کی نسبت اس کتاب میں دی گئی تعلیم کے مطابق زندگی گزار کر خدا کے قریب تر ہو سکتا ہے۔” اس میں زندگیوں کو بدلنے کی قوت بشمول آپ کے اور ان کی جن کے ساتھ آپ مورمن کی کتاب کوبانٹے ہیں۔ صدر ہینری بی آئنرنگ، صدارتی مجلس اعلیٰ میں مشیر دوم، نے گواہی دی ہے، "آپ کے کردار، قوت، اور خدا کےلیے گواہی ہونے کے لیے حوصلہ پر مورمن کی کتاب کا اثر یقینی ہے۔ اس کتا ب میں تعلیم اور دلیر مثالیں آپ کو بلند کریں گی ، رہنمائی دیں گی، اور دلیر بنائیں گی۔۔۔۔
مورمن کی کتاب کا دعا گو مطالعہ خدا باپ، اُس کے پیارے بیٹے اوراُس کی انجیل پر ایمان کو تعمیر کرےگی۔ یہ خدا کے انبیا پر آپ کے ایمان مضبوط کرے گی، جدید و قدیم۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ کوکسی بھی دوسری کتاب کی نسبت خدا کے زیادہ قریب لائے گی۔یہ بہتری کے لیے ایک زندگی کو بدل سکتی ہے۔”
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024