کھانے سے پہلے کی دعا
کھانے سے پہلے کی دعا
اگر ہر مورمن کی دعا حسب نسخہ بن گئی ہے،تو یہ اس میں سے ایک ہے۔ایک عظیم خاندانی شام کی مشق اس دعا کو چاک کرنااور دیکھنا کہ واقعی میں اس کے بعد آپ کیا ہیں۔میں ہمیشہ سے شکرگزار ہوں اچھے کھانے کے لیے جو دستیاب ہوتا ہےجب مجھے اس کی ضرورت ہوتی،زمین پر خدا کے بچوں کےلیے نامعلوم بہت سی برکات ہیں۔
کھانے کے بعد کی دعا۔
کھانے سے بعد کی دعا
پکڑلیا،مورمنز یہ نہیں کرتے ہیں ،لیکن یہودی کرتے ہیں ۔اور آپ خدا کی شکرگذاری کے متعلق سوچو اور مزے دار کھانے کیلئے لُطف اندوز ہوں ۔ یہ سب کرنے کے بعد۔
فریاد کی دعا۔
التجا
فریاد ایک ایکٹ ہے حمایت کیلئے ،مدد کیلئے اور گذارش کے عمل کیلئے ،(اور دعا عبادتکی شروعات کی خدمات ہیں )۔لہذا، فریاد کسی بھی چرچ کی جماعت کی شروعاتی دعا ہوسکتی /ہوگی، لیکن کیا یہ دعا سفر چھوڑنے کیلئے ہوسکتی ہے یا پھر اسکول کی شروعات کیلئے بھی؟۔
دعائے ربانی کی دعا ۔
دعائے ربانی
حیرت کی بات ہے ، دعائے ربانی ایک فریاد ہے ،ہم خدا سے برکت مانگتے ہیں ، چرچ کی جماعت کے نزدیک یا بھر دوسری تقریب کے نزدیک ہونا ،عام طور پر دعائے رُبا نی آخر کی دعا ہوتی ہے ۔ مختصر برکت جوکہ لوگوں کے ساتھ عبادت میں شامل ہوتی ہے ۔ لیکن کیا یہ شکریہ کیلئے بھی ہوسکتی ہے یا پھر ایک کامیاب سفر کے بعد یا اسکول کے سمسٹرمیں؟۔ہم میں سے بہت سارے گیت گانے والے نہیں ہوتے ہیں ،لیکن ہم میں سے بہت ذیادہ گلوکار ہوتے ہی
زبور۔
کانفرنس میں گیت گاتے ہوئے
(D{C 25:2) ”…..میری روح کیلئے گاؤ ،میرے پاس تمہارے نیک گیتوں کی دُعااورآپ کے سروں پر اُن برکات کا جواب ہوگا”خدا باپ کبھی یہ نوٹس نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی اس کے متعلق کبھی کچھ کہتے ہیں کہ کیا ہم اچھا گاتے ہیں یا نہیں۔ اگر آپ وہ گیت گاتے ہیں، جن کو آپ نے خود لکھا ہے تو وہ آپکی دعا کیلئے بہت مضبوطراستہ بنجاتا ہے۔
کانفرنس میں دعا
مورمنز بھی بہت سی دُعاوئیوں کا مظاہرہ کر چکے ہیں ،جیسا کہ عا۔ساکرامنٹ اور ریلیف سوسائٹی کی جماعت میں شروع کی دُعا کے ساتھ،اور چرچ میں خاص قسم کے حوالہ جات دیتے ہیں اور خدا کی سلطنت کے گرد گھومتے اور یسوع مسیح کی دوسری آمد کی تیاری کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ذیادہ تر پُرانے فرقوں میں اسرائیل کی دُعائیں تھیں ، ، یہ دُعائیں اُن سب اسرائیلوں کیلئے تھیں نہ کہ یہ صرف ایک مخصوص شخص کیلئے ہوتی تھیں ۔ یہ دُعائیں ذیادہ بُلند ہو سکتی ہیں مشنری ورک کیلئے ، اور غریب لوگوں کے آرام کیلئے بھی ہو سکتی ہیں ،ہمارے چرچ لیڈرز،اور اس دُنیا کے اُس پختا اور پاک صاف دل کیلئے بھی جو کہ کلام حاصل کرنے تیار ہو چکا ہے۔
ہیکل میں دعا
ہیکل میں دعا
ان تمام لوگوں کے لیے جن کے نام جمع کروایئے جاتے ہیں،کسی مسلے یا بیماری کی وجہ سے ،یہ جو بہت خاص ہیں،بلکہ نہ صرف گہری طاقت کی وجہ سے جہاں دعا کی جگہ لی جاتی ہے ،لیکن قابل اعتبار اورعرض گزرانی کی وجہ سے بھی۔
شفا یابی کے لیے دعا
شفا یابی کے لیے دعا
اکثر روزے میں اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ حصہ لینا ،یہ دعائیں ہنگامی حالات میں رہنمائی کرتی ہیں جہاں آپ کا کوئی عزیز بیمار یا زخمی ہوتاہے۔جہاں پر کوئی اختیار موجود نہ ہو،اور ایمان کے ساتھ لی جانے والی دعا اپنے ساتھ معجزات لاتی ہیں۔
یادوں کی دعا
یادوں کے لیے دعا
پرانے عہد نامہ کے دور ،یزر ،اموات کے لیے دعا،اور خیال تھا ان کی نجات کے لیے،ہماری دعائیںہماری یادیں ہوتی ہیں،
اور چھوٹی کا دن قائم کیا جاتا ہے تاہم سب اپنے مرے ہوئے ہوؤں کو یاد کر سکیں۔اور ان لوگوں کو بھی جو جنگ میں مر گئے ہیں۔ہم اپنے آباؤ اجداد کے لیے دعا کر سکتے کہ وہ عالم ارواح میں انجیل کو قبول کریں۔ہم ان کے لیے دعا کر سکتے ہیں جن کے نام ہم ہیکل میں دیتے ہیں۔اور دوسروں کی دعاوں اور ان کے روحانی تجربات کو یاد رکھنے سے وہ ہمارے لیے ایمان کے اینکرز ہیں۔
ساکرامنٹ کی دعا۔
عشائے ربانی کی دعا
پہلے سے تحریری اور لفظ با لفظ دعائیں مورمنزم میں ہیں۔اور درحقیقت یہ مکمل طور پر ضروری ہے، کیونکہ یہ قابلیت بچانیوالی رسم بھی ہے۔
عہدکی دعا۔
عہد
جب ہم ہیکل میں بپتسمہ لیتے اور عہد کرتے ،لیکن تب ہم ذاتی طور اپنے آپ کے ساتھ اور اپنی دعاوں کے زریعے آسمانی باپ کے ساتھ بھی عہد کرتے ہیں۔ہمیں لوسی میک کے تجربے کو یاد کرنا ہوگا ،جب وہ بیمار اور موت کے قریب تھی ،تو تب اس نے خدا کے ساتھ ایک عہد باندھا کی جب وہ اس کی زندگی بچا لے گا ،تو وہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس کو تلاش کرنا چاہے گی۔وہ صحت یاب ہوئی اور اس نے اپنے عہد کو پورا کیا۔
خدمت میں مدد کے لیے دعا
مشنریز کی مدد کے لیے دعا
یہ دعائیں ان اساتذہ کے لیے جو خاندانوں میں جا کر ان کی مشکلات کو تلاش کرتے ہیں اور ان کے مشکلات کے حل کے لیے تعلیم دیتے ہیں،ریلیف سوسائیٹی ،پرائمری اور دوسرے( ایگزلیری پریزڈینسی کے لیے بھی)جیسا کے وہ دوسروں کی خدمت تلاش کرنے میں رہنمائی اور اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ چرچ کے کچھ اراکین کا خیال ہے کہ سب دعائیں ایک ہی ہیں جوکہ ذیادہ حوصلہ افزائی کرنے کے جوابات ،اور روحانی تجربات ہوتے ہیں۔.
فیصلوں میں رہنمائی کے لیے دعا
فیصلوں کے لیے دعا
کیا مجھے اس کالج میں جانے چاہیے؟کیا مجھے اس انسان سے شادی کرنی چاہیے،کیا مجھے اس شہر سے جانا چاہیے،کیا مجھے فوج میں جانا چاہیے ؟ یا پھر کیا مجھے مشن پر جانا چاہیے؟خداہماری زندگی میں تبدیل ہوتے ہوئے فیصلوں میں ہماری رہنمائی کرتا ہے جواب دیتاہے اور ہم اکثر اس سے الہام حاصل کرتے ہیں،اور اسی لیے وہ ہم تمام کی زندگیوں کا روحانی آسرا بن جاتاہے۔
۰سیاسی دعا
سیاسی دعا
یہ درست ہے اگر یہ پہلے سے بیان کیا جا چکا ہے، ہم میں سے بہت سے ہمارے سیاسی رہنماوں کے لیے دعا نہیں کرتے ہیں۔یا ان اچھی لوگوں کے لیے جنہوں نے اپنی مرضی سے اس انسان کا انتخاب کیا۔اور پھرہماری ۔اخلاقی ، اچھائی ،چوک میں فتح حاصل کرنے کے لیے۔
تیاری کے لیے دعا
کسی بھی کام کی تیاری کے لیے دعا
کیا آپ کے پاس پانی محفوظ ہے مشکل حالات کا سامنا کرنے کے لیے؟ کیا آپ نے آسمانی باپ سے کبھی یہ سوال پوچھا ہے۔ایک مورمن باپ جو ہیٹی میں اپنے پیچھے والے دروازے کو ٹھیک کر رہاتھا تو اچانک اس کو دہلا دینے والے زلزلے کا سامنا کرنا پڑا ۔لہذا وہ ایسا نہ کرپائے وہ اور اس کی بیوی اپنے پیچھے والے صحن کو نہ بچا پائے اگر وہ اپنے صحن کو بچانے کی کوشش کرتے تو پتھر کی دیوار کے خاتمے کی وجہ سے وہ ہلاک ہوسکتے تھے ۔تو ذاتی حالاتوں کا سامنا کرنے کے لیے ہمیں کن مخصوص تیاریاں کرنے کی ضرورت ہے۔
نہ امیدی اورمایوسی میں مدرگاری کی دعا
مایوسی کے لیے دعا
ایک پرانی کہاوت ہے ہے کوئی محلد زمین دوز مورچہ کیونکہ سب اپنی زندگیو ں کے لیے دعا کرتے ہیں۔یہ تب ہوتا ہے کہ جیسا کہ آپ مرنے والے ہیں اور صرف خدا ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔جب کے بہتوں کے لیے ذاتی دعا ان کا پہلا تجربہ ہوتا ہے۔.
اکثر ہم دعا نمبر ۲۲ کی پیروی کرتے ہیں(بے بس مایوسی کی دعا)اور اس کا جواب ملنے کے بعد ،نمبر۱(شکرگزاری کی دعا)۔اس میں ہم اپنی مرضی سے جائز الخطا ہونے کا اقرار،اور خداکے سے معافی مانگتے ہیں،اور اصل میں ہم اس کو ایک چیز ہی دینی ہے اور وہ ہے قدر،اور اس کو ایک ہی تحفہ دے سکتے ہیں اور وہ ہے اس کی دیکھ بھال اور اسی سے ہماری زندگیو ں کی شروعات اور درست مہم جوئی ہے۔
ہتھیار ڈالنے کی دعا
ہار ماننے کی دعا
اکثر ہم دعا نمبر ۲۲ کی پیروی کرتے ہیں(بے بس مایوسی کی دعا)اور اس کا جواب ملنے کے بعد ،نمبر۱(شکرگزاری کی دعا)۔اس میں ہم اپنی مرضی سے جائز الخطا ہونے کا اقرار،اور خداکے سے معافی مانگتے ہیں،اور اصل میں ہم اس کو ایک چیز ہی دینی ہے اور وہ ہے قدر،اور اس کو ایک ہی تحفہ دے سکتے ہیں اور وہ ہے اس کی دیکھ بھال اور اسی سے ہماری زندگیو ں کی شروعات اور درست مہم جوئی ہے۔
رہائی کی دعا
رہائی کی دعا
اس زندگی کے بعد کی زندگی ،اس سے عارضی اوردنیاوی ہر چیز میں دعائے خیر موجود ہے۔اور اس لمے ہم تلاش کرنا شروع کرتے ہیں کہ واقعی ہی اہمیت کیا ہے۔
گزر جانے والوں کے لیے دعا
گزر جانے والوں کے لیے دعا
کیا ہم نے کبھی اس بات کو محسوس کیا ہے کہ جو اس زمین پر زندہ ہیں صرف وہی ایک دعا کر رہے ہیں؟لا کھوں اور لاکھوں کی تعداد میں جو ہم سے پہلے گزر گئے ہیں اور جو پہلے سے دوسری طرف ہیں ہمارے لیے دعا کر رہے ہیں،اور خدا کی مرضی پوری ہو رہی ہے،اشیطان کو شکست مل رہی ہے،اور خدا کے منصوبے کے حصے کا انجام ختم ہونے کو ہے۔کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کسی ایک چیز کے لیے لگاتار دعا کری جا راھے ہیں،آپ کے آباو اجدا داور آسمانی فرشتے دعا کر رہے جو آپ نے نہیں کیا،تو کچھ بہتر بھی آئے گا؟ دعاوں کا شکر گزاری کے ساتھ جواب اورہوسکتا ہے اور یہ ہمارا کام نہیں بلکہ یہ کام ہماری تواقعات سے بھی زیادہ مشکل ہو سکتا ہے۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں Mormonhub.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024