- اپنے کسی ایسےدوست کو تلاش کریں جو کلیسیاءکو چھوڑ چکا ہے۔
اور مزید یقین نہیں رکھتا انجیل احساسات کے وسیع عملی میدان میں اُسے اوپر لا سکتی ہے ۔ اکثر درد ناک اور شدید احساسات اِس بارے جاننا مشکل بنا دیتے ہیں ۔اُن پیاروں سے کیا کہا جائے جو کلیسیاء چھوڑنے کا انتخاب کرتے ہیں ۔یہ باتیں خاص طور پر تکلیف دہ ہیں کیونکہ ہمارا خاندان اور معاشرتی شناختیں ،مذہبی رسمیں ،ثقافتی رواتیں ، اور ابدیت کی رویا ، روحانی عقائد اور اعمال کو شامل کرنے سے منسلک ہیں ۔ جب ہم مورمنز نہیں جانتے کہ کیا کہیں تو فطری طور پر کہہ سکتے کہ ہمیں کیا کرنے کی تربیت دی گئی ہے ۔ہم تعلیم ، تبلیغ اور گواہی دینا شروع کریں یہ ایک سنہری اور فوری مشنری موقع ہے صحیح ؟غلط ۔ کیوں ، کیونکہ ،اگر چہ تدریس ، تبلیغ ، اور گواہی آپ کے پیار ے کیلئے تشویش اور پیارمحبت کے مقام سے آتی ہیں ۔ وصول کنیندہ کیلئے یہ عدالتی ، حیرت انگیز ، بغیر پیار ، بے ادب اور بہت ذیادہ انکار والی سمجھی جاتی ہیں ۔ تحفے کے طور پر کھوئی ہوئی بھیڑ کو بچانے کیلئے ہماری کوشیش، اُس بھیڑ کو دور کرنے کے ذمرے میں سمجھی جاتی ہے ۔ ذاتی انتخاب یسوع مسیح کی انجیل کو بنیادی اصول ہے ۔ بطو ر بالغ ہمارے پاس اِس آزاد مرضی کو عمل میں لانے کا موقع ہے ۔ جس میں ہمارے روحانی مذہبی عقائد کہ اعمال کی تعریف کی صلاحیت شامل ہے فعال رکن ، ارکان ، اراکین کی حثیت سے ہمیں دوسرے بالغوں کی ذاتی آذاد مرضی کا احترام کرنا چاہیے ، یہاں تک کہ ایسا نہیں ہے کہ ہم اُن کیلئے یا خود کے لئے کیا انتخاب کریں گے ۔
یہاں ۲۵ چیزیں ہیں ، اپنے پیاروں کو کہنے سے اجتناب کریں جو عقیدہ کی منتقلی کے تجربہ میں ہیں یہاں تک کہ اگر آپ کو یقین ہے یہ سچ ہیں ۔
۱۔کیا آپ کلیسیاء میں جاتے ، دُعااور صحائف کو پڑھتے ہیں ؟
۲۔ کیا آپ ہمارے ابدی خاندان کو تباہ کر رہے ہیں ؟
۳۔ آپ شیطان کی گرفت میں ہیں؟
۴۔ اگر آپ کلیسیاء چھوڑتے ہیں تو آپ سورج کے جلال میں اپنے مرحوم بچے کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں ہوں گے ۔
۵۔ آپ کیسے میرے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں ؟
۶۔ آپ کے بچے مصیبت اُٹھائیں گے اور آپ کی شادی میں دراڑ آئے گی اگر آپ کلیسیاء چھوڑتے ہیں ۔
۷۔ میں آپ کے بارے میں فکر مند ہوں ۔
۸۔ میں آپ کیلئے روتا ہوں ۔
۹۔ مجھے روح محسوس نہیں ہوتا جب آپ گفتگو کرتے ہیں ۔
۱۰۔ اپنے سولات کے بارے نہ سوچیں اور صرف یہ کہ ہر چیز ٹھیک ہو جائے گی ۔
۱۱۔ میں صرف یہ ایمان رکھتا ہوں یہ کام کرئے گا اور آپ کو بھی ایمان رکھنا چاہیے ۔
۱۲۔ کیا کوئی گناہ ہے آپ کو اقرار کرنے کی ضرورت ہے ؟
۱۳۔ ہائے ،میں اِس دور سے گذر رہا ہو ں ۔آپ واپس آجاؤ گے ۔
۱۴۔ اگلی زندگی میں نچلی بادشاہیت میں ، میں آپ کا دورہ کرنے آؤنگا ۔
۱۵۔ سو اب آپ مخالف مورمن ہیں ؟
۱۶۔ آپ صرف شک کرنے کا انتخاب کر رہے ہیں کیونکہ یہ رجحان ہر کوئی ایمان کے بحران میں آرہا ہے ۔
۱۷۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ آپ گمراہ ہو جاؤ گے ۔
۱۸ ۔ آپ ایک اور بچہ پانے کے قابل ہوتے ہیں اگر آپ پوری دہ یکی کی ادائیگی اور کلیسیا ء میں شمولیت کر رہے ہوتے ۔
۱۹۔ کلیسیاء کے بغیر آپ کبھی بھی حقیقی طور پر خوش نہیں ہونگے ۔
۲۰۔ میں نے بھی کلیسیاء تاریخ کامطالعہ کیا ہے ۔ اِس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
۲۱۔ آپ کا چہرہ سیاہ ہے ۔
۲۲۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپکو کلیسیاء میں واپس لے جاناخوفناک امر نہیں ہے ۔
۲۳۔ آپ کبھی بھی حقیقی تبدیل نہیں ہوئے تھے ۔ ضرور آپ میں ایک روحانی گواہی کبھی بھی نہ تھی ۔
۲۴۔ آپ کی ابدی نجات کے لئے مجھے ڈر ہے ۔
۲۵۔ یہ بہتر ہو تا کہ آپ پیدا ہی نہ ہوتے ، آپ نے انجیل پائی اور اِس سے کنارہ کر لیا ۔
ایک پیار لے کے کلیسیاء چھوڑنے کی وجہ کبھی بھی اِس کی انکاری نہیں ہونے چاہیے ۔ جو کوئی بھی اپنے پیاروں کو ٹھوکر کھلاتے یا الزام تراشی اُن کے ابدی خاندان کی تباہی کیلئے کرتے ، یا ابدی دوستی کے تعلقات کو خود سے ہی برباد کرتے ہیں صحائف سکھاتے ہیں کہ یہی معاشرت جو یہاں ہمارے درمیان موجود ہیں اِدھر بھی ہونگے ، تب صرف یہ ابدی جلال کے ساتھ منسلک ہونگے ، جس ابدی جلال سے ہم ابھی لطف اندوز نہیں ہوتے ہیں (ڈی اینڈسی ۰۳۱ :۲) جو رشتے ناتے ، ابدی خاندان اور اور دوستیاں یہاں نہیں تو اُدھر بھی نہیں ہیں ۔
اب یہاں آپ کے پاس ایک تصور ہے کہ اپنے پیاروں کو کیا کہنا زیادہ مددگار ہے ۔یہاں ۲۵ چیزیں ہیں جو اُس کی بجائے آپ کہیں ۔
۱۔میں آپ سے پیار کرتا ہوں ۔
۲۔ہم مختلف چیزوں پر ایمان رکھ سکتے ہیں اور پھر بھی قریب رہے۔
۳۔ مجھے آپ پر بھروسہ ہے آپ جوکچھ بھی بہتر سمجھ کر کرتے ہیں ۔
۴۔ میں آپ کی خوشی چاہتا ہو ں ۔
۵۔ میں آپ کی حمایت کیلئے کیا کر سکتا ہوں ؟
۶۔ میں جانتا ہوں آپ نے یہ فصیلہ آسانی سے نہیں لیا ہے ۔
۷۔ میں آپ کی سا لمیت اور طاقت کا احترام کرتا ہو ں ۔
۸۔ آپ جگہ ہمیشہ ہمارے درمیان موجود ہے۔
۹ ۔ تصور نہیں کر سکتا کہ کتنا مشکل یہ رہا ہے ۔
۱۰۔ اپنے سفر کے بارے مجھے اور بتائے اور (پھر حقیقی طور پر سُنے )
۱۱۔ میں کلیسیاء کے مضامین پڑھنا پسند کرونگا تاکہ ہم اور گفتگو کر سکیں ۔
۱۲۔ آپ کے خدشات جائز ہیں ۔
۱۳۔ دنیا کو آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے ۔
۱۴۔ اگر کوئی بھی مجھے آپ کے فصیلے کے بارے میں پوچھے گاتو میں اُسے کہوں گا براستہ آپ سے گفتگو کریں ۔
۱۵۔ آپ کی کلیسیاء کے تعلقات کا ہمارے تعلقات سے کوئی لین دین نہیں ہے ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںbycommonconsent.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024