چناو کریں

لڑائی کا پہلا اوزار آزمائش کی تیاری ہے۔ٖابھی یہاں ابھی، آپ اس وقت کیا کریں گے جب آزمائش آئے گی دیکھیں یشوع چوبیس باب کی پندرہ آیت۔
رسول رچرڑ جی سکارٹ نے کہا،ایک بار لیا گیا درست فیصلہ کن چناو اور نسل رکھتا ہے وہ درد دل سے نچائے گا ۔ پھر اپنی توائی اس کو حل کتنے میں برقرار رکھے بجائے بار بار ایک ہی چنوتی کے ساتھ کُشتی کریں۔

آزمائش سے بچنا۔

تب اس عورت نے اسکا پیراہن پکٹر کر کہا پیرے ساتھ ہم بستری کرو ۔وہ اپنا پیراہن اسکے ہاتھ سے چھوڑ کر بھاگ گیا۔

اگلا،اُن اوقات ، مقامات ، اور حالات کی فہرست بنائیں،جہاں پر آپ آزمائش کا نشانہ بنتے ہیں۔ان غیر محٖفوظ موحول سے بچنے کے طریقے تلاش کریں۔

جب صدر گارڈن بی ہنکی ایک نوجوان لڑکے تھے شہر اور محکمہ صحت کے پڑوس کے گھروں پر موجود اشتہار لگائے گئے جو لگ خناق یا چیچک سے متاثرتھے ۔اس سے انہوں نے برائی کے نشانات سے دور ررہنا سیکھا اور دیکھا۔
جب آپ نامناسب انتخاب کرنے میں بھکاوامحسوس کریں ،تو یوسف کی مثال کی پیری کریں۔ دیکھیں پیدائش ۱۲:۳۹

مدد کے لیے دعا کریں۔

آزمائش سے بچنے کے لیے دعا
آزمائش سے بچنے کے لیے دعا

جب آپ آزمائش کی لپیٹ میں ہوں تو دعا مد دکے لیے تیز ترین طریقوں میں سے ایک ہے۔ ہم کسی بھی جگہ ،کسی بھی وقت ل دعا کرسکتے ہیں،اور خداہماری دعاوں کا جواب دیتا ہے۔

خدا وعدے کرتا ہے ،آپ اپنی توجہ میری طرف کرو ،تو میں تمہاری طرف متوجہ ہونگا ، جانفشانی سے مجھے تلاش کرو اور تم مجھے ڈھونڈو لوگے ، مانگو گے ،اور تم پاو گے ،کٹھکٹھاو اور تمہارے واسطے کھولا جائے گا ۔تعلیم و عہد اٹھاسی باب کی تیرسٹھ آیت۔
وہ ہماری مدد کے لیے آئےگا جیسے ہی ہم آزمائش پر غلبہ پانے کے لیے دعاگو ہوکر اُس کو مدد کے لیے پکارتے ہیں۔

صحائف کا مطالعہ ۔

آپ صحائف میں سے مضبوطی تلاش کر سکتے ہیں جیسے مسیح نے کی،جب اس نے آزما ئش سے جدوجہد کی۔ مسیح کے بیابان میں چالیس دن اور چالیس رات روزے کے بعد، شیطان نے یہ کہتے ہوئےاسے آزمایا، اگر تو خدا کا بیٹا ہے
تو، پتھروں سے کہو کے روٹیاں بن جائے ،(متی ۳:۴) مسیح نے صحائف کی آیت سے اس کی آزمائش کا جواب دیا۔اس نے کہا ،لکھا ہے کہ انسان صرف روٹی سے ہی نہ جیتا رہے گا بلکہ ہر اس بات سے جو خدا کے منہ سے نکلتی ہے(متی ۴:۴)

اصلاح کرنے والی موسیقی کا چناو کریں۔

یہ سوچ جو آپ رکھتے ہیں ا س ڈرامہ کی طرح ہے جو آپ کے دماغ میں چلتا ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ یہ ڈرامہ پیچدہ ہوکر برے خیالات کے طور پر مرکزی سٹیج بن جاتا ہے ، اورموسیقی ایک فوری چینل بن سکتی ہے جو ہمارے برے خیالاں کی جگہ اچھوں کو لے آتی ہے۔رسول بوئیڈ کے پیکر نے کہا، جیسے ہی موسیقی شروع ہوتی ہے اور جیسے ہی الفاظ آپ کی سوچ میں تشکیل ہوتے ہیں، تو پرے خیال خود کے شرمندگی سے فرار ہوجاتے ہیں۔کیونکہ کے چناو کے دوران سچائی ، گندگی سے منسلک نہیں ہوگی ، تاریکی روشنی کی موجوگی کو برداشت نہیں کر سکتی ۔

ورذش۔

ورزش آزمائش میں ایک عظیم موڑہو سکتا ہے ،لیکن اس سے بھی بڑھ کہ باقاعدہ ورزش کے طریقہ کی تشکیل کے لیے ، پختہ عزم اور خود نظم و ضبط ہونے کی ضرورت ہے۔صدر رسل ایم نیلسن ، جو رسول ہیں سیکھاتے ہیں،باقاعدہ ورزش کے زریعے جسمانی مشروط خود مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔جیسے ہی آپ اپنی زندگی کے ایک پہلو کی روک تھام سے زیادہ پروان چڑھاتے ہیں۔اس طرح دوسرے پہلو بھی پروان چڑھتے ہیں۔

شکرگزاری کا روزنامہ برقرار رکھنا۔

بہت زیادہ مشکل چیزوں میں سے ایک یہ ہے کہ خود کے فوری حالات اور ظاہر ی حالت پر غور کرنا، جب ہم جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں۔شکرگزاری کا روزنامہ برقرار رکھتے ہوئے آپ جانے گے کہ خداوند کیسے آپ کے حالات کے باوجود ،آپ کو برکت دے رہا ہے ۔ پہلی مجلس اعلی کے صدر ہنری بی آئرنگ نے اپنے پیغام میں، پہچاننا ،یاد رکھنا،اور شکر گزار ہونا، ہمیں سیکھایا کہ ہمیں سارا دن جو برکات ملتی ہیں ان اکا شمار کریں۔

دوسروں کی خدمت کریں۔

ایک حقیقی تبدیلی ہمارے زندگی میں بہت رونما ہوتی ہے جب ہم دوسروں کی خدمت کرتے ہیں۔ تاہم ہمارے مسائل چھوٹے ہوتے دیکھائی دیتے اور چنوتیوں پر غلبہ پانے کی ہماری صلاحیت میں اضافہ ہوتاہے۔

ایلڈر رچرڈ جی سکارٹ نے کہا، آپ کی زندگی میں شیطان کی آزمائش طاقت کھو دیتی ہے، جیسے ہی آپ آسمانی باپ کے بچوں کی خدمت میں اپنی زندگی کھو دیتے ہیں۔

حمایت کے لیے دیکھنا۔

آآپ کی آزمائشو ں کے خلاف جنگ میں آپ کے اردگرد کے لوگ آپ کے کچھ عظیم خامیوں میں سے ہوسکتے ہیں۔خاصی گروہ کی یہ تعریف ہے ،جو آپ کی حوصلہ اٖفزائی اور اصلاح کریں ایسے ہی لوگو ں کواپنے چوگرد رہنے دیں۔

نجات دہندہ میں قوت پانا۔

یسوع مسیح ہمارا نجات دہندہ آزمائش کے خلاف مضبوطی کا حتمی زریعہ ہے،جیسے جو تمام چیزیں بلندکر تا ہے ،(تعلیم و عہد ۶:۸۸) وہ ہر تکلیف اور آزمائش جو آپ تجربہ کرتے ہیں اور کیسے ان تمام پر غلبہ پانے کے بارے جانتا ہے ۔اے محنت اٹھانے والوں اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگوں سب میرے پاس آو،میں تم کوآرام دوں گا۔۔۔کیونکہ میرا جوا ملائم ے اور میرا بوجھ ہلکا،،(متی ۳۰؛۲۸؛۱۱)
یہاں آزمائش کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے کچھ اضافی تجاویز ہیں۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormon.org