یسو ع مسیح پر ایما ن جنت کی طر ف سے تحفہ ہے جب ہم اس پر یقن کر نے کا انتحاب کر تے ہیں اُس کو تلاش کر تے اور اُس پر بھروسہ کر تے ہیں۔

4
نجات دہندہ اپنے اردگرد ووالوں کہ ایما ن کی کمزوری یا طاقت کو سمجھنا چاہتا ہے۔ اس نے ایک سے کہا تیرا یمان عظیم ہے دوسروں پر بڑا افسو س اظہار کیا۔
اُ س نے اٰن سے سوال کیاتمہارا ایمان کہا ہے؟اور یسوع نے دوسروں میں فرق کر تے ھوئے کہا (تمام اسرائیل میں )میں نے ایسا ایمان نہیں دیکھا۔

میں نے اپنے  اآپ سے ،پوچھا کہ نجا ت دہندہ میرا ایمان کیسے دیکھتا ہے؟آج رات میں تم سے پوچھتا ھوں کہ نجات دہندہ تمہارا ایما ن کیسے دیکھتا ہے؟.

۔ یسو ع مسیح پر ایمان لا پرواہی سے ھوا میں تہرتی ھو ئی ھوائی چیز کی طرح نہیں ہے۔ایمان غیر متوقع طور پر ہمارے ساتھ نہیں اور نہ ہی
پیدائشی حق کے طور پر ہمارے ساتھ ہے۔ بائیبل کہتی ہے اندیکھی چیزوں کا ثبوت ۔۵ ایمان روحانی روزشنی کا اخراج اور روشنی قا بل امتیازہے۔۶۔ یسوع مسیح پر ایمان جنت کی طر ف سے ایک تحفہ ہے جو ایمان کے انتخاب سے ملتاہے۔۷۔ اُس کو تلاش کر تے اور اُس پر بھروسہ کر تے ہیں۔تہارا ایمان چاھے مضبوط ھو یا کمزور ھو ایمان طاقت کا اصول ہے یہ صرف زندگی کے لیے ضروری نہیں بلکہ ہماری ترقی اس پردہ کے پیچھے کیسے بھی ضروری ہے۔۸۔یسوع مسیح پر ایمان اور اُس کے نام کی بدولت ہم سب ایک دن بچائے جائنگے۔۹۔ ایمان کا مسقبیل ہمارے موقع پر نہیں لیکن انتخاب پر ہے۔

برازیل کے نوجوان کا ایمان ۔

ایک ماہ پہلے میں برازیل میں آرلوڈو سے ملا ۔

اکیس سال کی عمر میں اُس کا بپتسمہ ھوا تھا،اور وہ اپنے خادان میں سے پہلا تھا۔اس کا ایمان مضبوط تھا ۔

جلد ہی اس نے اپنے آپ کہ خداکی خدمت کے لیے تیار کیا،پر افسوس آرلوڈو کی ماں کو کینسر کی تشخیض ھوئی تین ماہ بعد اس کے فوت ھونے سے کچھ دن پہلے ،اس کی ماہ نے آرلوڈو سے ایک مسلے کے متعلق بات کی کہ اس کی مدد کرنے کے لیے رشتہ دار نہیں تھے ۔آرلوڈو نے اپنی دو چھوٹی بہنوں اورچھوٹے بھائی کی ذمہ داری لینی تھی۔اس نے اپنی مرتی ھوئی ماہ سے وعدہ کیا۔

برازیل کے نوجوان کا ایمان ۔
آرلوڈاپنی دو بہنوں اور بھائی کے ساتھ۔

دن میں وہ بینک جاتا رات کو یونیورسٹی۔وہ اپنے بپتسمہ کے عہود کو پورا کر رہا تھا۔لیکن اس کے کل وقتی مشن کی امید ختم ھو گئی تھی ۔اب اس
کا مشن تھا اپنے خاندان کی حفاظت کر نا۔

ایک ماہ بعد جب کہ وہ ساکرامنٹ کے لیے کلام کی تیاری کر رہا تھا، تو تب آرلوڈو نے وہ الفاط پڑھے جو ساول بادشا ہ نے کہے:فرمانبراری قربانی دینے سے بہتر

 کوبظاہر ممکن ایک نشان ملا جس میں مشن کی خدمت اور نبی کی اطاعت کرنے کی ضرورت کا کہا گیا ۔ مشکلات سے ڈرتے ہوئے بڑے ایمان سے اُسآرلوڈوکو آگے بھیج دیا گیا۔

تیس سال کی عمر میں آرلوڈ نے مشن کی خدمات سر انجام دی۔

آرلوڈونے سب برازیلین کروزر کو بچایا جہاں تک وہ کر سکتا تھا ۔۲۳ سال کی عمر میں اُسنے خدا کی خدمت کرنے کا خط موصول کیااُس
نے اپنے بھائی کو بتایا کہ وہ اپنے کھاتہ میں سے کتنے روپے لے خاندانی اخراجات کیلئے ، ابھی تک اُس کی خدمت کا خرچ اور بھائی بہنوں کی ضروریات زندگی کے اخراجات کیلئے روپے ناکافی تھے۔لیکن وہ ایمان کے ساتھ ایم ٹی سی میں داخل ہوا۔ ایک ہفتہ کے بعد اُ سکو تمام نمعتوں میں سے پہلی نعمت جو حاصل ہوئی ۔وہ بنک جہاں ایلڈرکاویل کنٹی نوکری کرتا تھا۔غیر متوقع طور پر وہ رقم جو اس کام کو ختم کرنے پر ملنی تھی دو گنا ہو کر ملی ۔یہ معجزہ دوسروں کے ساتھ ان کی غر موجودگی میں خاندانی ضروریات زندگی کیلئے خدا کی خدمت کے خراجات آمدن فراہم کرتی۔

بیس سال بعد آرلوڈو اپنی فیملی کے ساتھ
آرلوڈو کا ایمان موقع کی طرف نہیں بلکہ انتخاب کی طرف سے بڑا ۔

بیس سال بعد بھائی کاویل کنٹی بحیثیت صدر رسیف برازیل بوا و یگم سٹیک خدمت کرتا ہے ۔واپسی کی تلاش میں ،اُس نے اُن دنوں کے بارے میں بتایاجیسا کہ میں نے راستباز زندگی بسر کر نے کی کوشیش کی، میں نے نجات دہندہ کی راہنمائی اور پیار کو محسوس کیا۔میرا ایمان بڑھا اور میں اس قابل بنا کہ تمام مشکلات پر قابو پا سکوں۔ ۱۱۔ آرلوڈو کا ایمان موقع کی طرف نہیں بلکہ انتخاب کی طرف سے بڑا ۔

بہت ذیادہ مسیحی مرد اور رعورتیں یسو ع مسیح پر بہت زیادہ ایمان رکھتے ہیں، اور ہم اُن کی عزت و احترام کرتے ہیں۔

اس زمین پر زیادہ دیر تک کوئی نہیں ر ہے گا۔

لیکن میرے بھائیوں ہمیں کچھ ذیادہ دیا گیا ہے۔ خدا کی کہانت مقدس فرشتوں کے ذریعے بحال کی گئی ۔ خدا کی طاقت آپ کو مختلف بتاتی ہے ۔ آپ ذیادہ دیر غیر جانبدار زمین پر نہ ہوں گے ۔ آپ کا ایمان موقع سے نہیں بلکہ انتخاب سے بڑھے گا

ہم اپنی زندگی کیسے بسر کرتے ہیں، ایمان کو کم کرنا یا بڑھنا ہے ۔ نماز ،تابعداری،دیانتداری ،خیالکی پاکیزگی، نیکی ، خود غرض نہ ہونا ایمان کو بڑھاتا ہے ۔ نجات دہندہ نے پطرس سے کیوں کہا،میں نے تمہارے لئے دعا کی، کہ تمہارا ایمان نہ گھٹے؟۔۱۲۔کیونکہ کہ ہمارا ایک دشمن ہے جو ہمارے ایمان کو تباہ کرکے خوش ہوتا ، مسلسل ایمان کی حفاطت کریں۔

ایماندار سوالات

ایماندار سوالات کا خطاب عقیدے کی تعمیر کا اہم حصہ ہے ، جیسے ہم اپنی عقل اور جذبات دونوں استعمال کرتے ہیں۔خداوند نے کہا،”میں تمہارے دل اور ذہن میں بتاؤں گا”۔۱۳۔جلد ہی تمام جوابات نہیں ملیں گے ، لیکن جب ہم پوری توجہ سے جواب تلاش کرینگے تو کچھ سوالات خُدا کی طرف سے حل ہونگے اپنے دل اور دماغ کو استعمال کیے بغیر روحانی جوابات حاصل نہ ہونگے ۔”خدا کی چیزوں و باتوں کو انسان نہیں جانتا ، لیکن خُدا کے رُوح کے ذریعے مُمکن ہے ”۔ ۱۴ ایک تسلی بخشنے ،اور مدد گار کا، یسُوع نے وعدہ کیا ہے ۔اُس کو سچائی کا رُوح، کہا گیا ہے ۔

” ایمان ہر سوال کو جاننے کی طلب نہیں کرتا لیکن بھروسے کو تلاش کرتا ہے اور آگے بڑھنے کی تلقین کرتا ہے بعض اوقات یہ مانا جاتا ہے ” میں سب کچھ نہیں جانتا لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ میں شاگردی کی راہ پر اچھی طرح سے چل سکوں۔”

۔لگاتار شک جوابات کی بھر مار ایندھن کی شکل ہماری ،بے اعتمادی یسوع مسیح پر ایمان اور بحالی کی کمی کی وجہ بنتی ہے۔ایک فطرتی انسان خدا کے روح کی چیزیں حا صل نہیں کر سکتا : کیونکہ اُن کے لئے وہ بے وقوف ہیں۔

مثلا، جوزف سُمتھ کے متعلق سوالات نئے نہیں ہیں وہ ناقدین کیطرف سے پھینک دئیے گے جب سے یہ کام شر وع ہوا۔ایمان کے اُن لوگوں کیلئے جو دیکھ رہے تھے ایکسویں صدی کورنگین شیشوں کے ذریعے ، نبی جوزف سمتھ ۲۰۰ سال پہلے کے بیانات کو کیا میں ایک دوستانہ مشورہ دے سکتا ہوں ،ابھی کیلئے بھائی جوزف کو ایک پل کیلئے چھوڑ دیں ۔مستقبل میں تمہں ۱۰۰ گُنامعلومات حاصل ہونگی نسبتا آج کے ایک انجن کے بارے میں ،اور یہ سب کچھ جنت میں باپ کی طرف سے ہو گا ۔۱۹۔جوزف سمتھ کی زندگی غربت میں پیدا ہونا ،تھوڑی سی رسمی تعلیم،اُس نے ۹۰ دنوں میں کتاب مورمن کا ترجمہ کیا ۔ ایمانداری سے سرشار ہزاروں مردعورتوں نے بحالی کو اپنا لیا۔۳۸ سال کی عمر میں جوزف نے اپنے خون سے اس گواہی کو (باندھ دیا)۔میں گواہی دیتا ہوں جوزف سمتھ خدا کے نبی تھے ۔ اپنے ذہین میں رکھو اور آگے بڑھو۔

بائبل اور کتاب مورمن دونوں ضمانت دیتی ہیں کہ یسوع ہی مسیح ہے اور خدا کا بیٹاہے۔ میرے ہاتھ میں فرنچ فرانسیسی زبان میں ایک کتاب مورن ہے ،فرانس میں ۱۸۵۲جان ٹیلر کیطرف سے پہلی اعشاعت ہے ۔ کم وبیش اب تک پوری دُنیامیں ۱۱۰ زبانوں میں ترجمہ موجود ہے ۔یہ کتاب روحانی طور پر محسوس ہونے والی سچائی اور بحالی کی گواہی مہیا کرتی ہے۔

تم نے کب آخری بار کتاب مورمن مکمل پڑھی تھی ؟ اُس کو دوباہ پڑھو ۔ یہ تمہارے ایمان میں اضافہ کریگی۔

خداکی طرف سے ایک اور تحفہ صدر اول کی ہدایت اور بارہ کی جماعت ہے ۔آج ہم بارہ کی جماعت کے تین نئے ارکانکو خوش آمدید کہتے ہیں ،ایلڈر رسبنڈ، ایلڈر سٹیونسن اورایلڈر رینلنڈبارہ کی جماعت کے پاک دائرہ میں ہیں ۔ پولوس کہتے ہیں

اُس نے نبیوں اور رُسولوں کو مقرر کیا۔۔۔
مقدسین کی کاملیت کیلئے
جب تک ہم سب اندر آ ئیں ایمان اتحاد اور خدا کے بیٹے کی تعلیمات میں۔۔

تعلیمات کو اِدھر اُدھر اُ چھلتے ہوئے لے جانا اور پھر ہوشیاری اور دغابازی میں انتطار کرنا دھوکہ دینے کے لئے ۔

راہنمائی صدر ا ول اور بارہ کی جماعت ہمار ے ایمان کی حفاطت کر تا ہے

ایمان کو آگ سے تشبی دی ہے
تمہارا مسقبیل تمہارے ایمان کی وجہ سے چمکے گا ۔

اگرچہ شروع میں ایمان کی آگ تھوڑی ہو سکتی ہے، صیحح انتخاب لاتا ہے عظیم اعتماد خدا پراور آپ کاایمان بڑھتا ہے ۔ فانی زندگی کی مشکلات تمہارے خلاف ہیں شیطانی طاقت اندھرے میں اِس گھات میں ہے کہ تمہارے ایمان کو خاموش و تباہ کر دے ۔جب تک ہم اچھا انتخاب کرتے رہینگے خداپر توکل ،اور اُس کے بیٹے کی پیروی ،خدا چمکتی ہوئی روشنی وعلم بخشے گااور آپ کا ایمان آباد اوراُٹوٹ ہو جاتا ہے۔ صدر تھامس ایس مونسن نے کہا:” ڈرو مت تمہارا مسقبیل تمہارے ایمان کی وجہ سے چمکے گا ۔

پوٹر ، زین، اور مکس اوپن شاہ ۔

چرچ کے اِس نوجوان کا ایمان قابل غور ہے

بشپ اومن شاہ کی فیملی
ایلڈر اوپن شاہ کی فیملی کی تصویر

اُس سال کے جون کی ۱۲ تاریخ کو میں نے نیٹ پر خط موصول کیا جس میں بتایا گیاکہ یوٹا وارڈ کے بشپ ان کی بیوی اور ان کے دو بچے ہوائی جہاز کے حادثے میں مارے گئے ۔ بشپ مارک اوپن شاہ جہاز کو چلاتے تھے جب سے اُنہوں نے چھوٹی سطح کی ہوائی فیلڈ کو چھوڑا تھاجب یہ اچانک آسمان کیطرف سے زمین پر تباہ ہو کر گرہ ۔بشپ اوپن شاہ ، بیوی ایمی اور اُن کے بچے ٹینر اور ایلی اِس حادثہ میں مارے گئے معجزانہ طو ر پراُن کا ۵ سالہ بچہ میکس ،جہاز میں سے باہر پھینک دیا گیا ہوائی جہاز کی نشیست ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے ساتھ بچا لیا گیا۔

میں نے سُنا کہ اُن کا بیٹا ایلڈر پورٹر اوپن شاہ مارشل آئزلنڈ مجو رو میں خدا کی خدمت کر رہا تھا اور اُن کا سترہ سال کا بیٹا زین جرمنی میں ثقافتی تبدیلی سکول میں تھا۔

میں نے ایلڈر اوپن شاہ کو کرسمس پر آئزلینڈ بلایا۔ وہ اپنے ماں باپ بھائی بہن کی غیر متوقع موت سے ٹوٹا دل تھا،جلد ہی ایلڈر اوپن شاہ نے دو اپنے چھوٹے بھا ئیوں کی فکر کو ظاہر کیا۔ؒ

آخر کار یہ ایلڈر اوپن شاہ اور اُسکا بھائی زین تھے اُنہوں نے فصیلہ کیا کہ دوسرے گھر کی مدد کر سکتے ہیں اور ایلڈر پورٹر کو وہ اپنے مشن پر رہنا چاہیے وہ یہ جانتے تھے کہ اُن کہ والدین کیا چاہتے تھے

ایلڈر اوپن شاہ اپنے بھائی پورٹر کے ساتھ
بشپ اوپن شاہ کے بیٹوں کی تصویر ایلڈر اوپن شاہ اور یلڈر پورٹر۔

جیسا کہ میں نے ایلڈر اوپن سے کہا ، میں نے اُسکے ایمان کی آگ کے دکھ کو محسوس کیا جو کبھی نہ بھُجنے والا تھا۔ ” میں پُر اعتماد تھا ”، اُس نے مجھے بتایا،اور میں جانتا ہوں کہ میں کسی شک کے سائے کے بغیر اپنے خاندان کو دوبارہ دیکُھوں گا ۔۔۔۔ہمیشہ ہماری طاقت آزمائش میں پائی جاتی ہے۔۔ ہمارا خداوند یسوع مسیح،خدائے قادرمطلق کا ہا تھ ہماری مدد کیلئے تیار رہتا ہے اور میرے بھائیوں کے لئے بہت مشکل پرشانیاں تھی۔

زین
بشپ اوپن شاہ کا چھوتا بیٹا زین۔ اپنی گواہی بیان کرتے ھوئے۔

میں زین کو جنازہ پر پہلی با ر ملا ۔ جیسا کہ پہلے ہم نے چار چاندی کے ڈبو ں کو چیپل میں دیکھا، میں حیران ہوا کہ ایک سترہ سال کے بچے کے ایمان کو دیکھ کر جیسا کے اس نے جماعت میں خطاب کیا ، آج اس نے کہا ، ہم اپنے ماں، باپ ایلی اور ٹینر کی زندگیوں کو یاد کرنے کے لیے حلیمی دل اور تھکی ہوئی روحوں کے ساتھ اکٹھے ہوئے ۔ ہم اکٹھے بات کرتے، اکٹھے روتے ،اکٹھے یاد کرتے اور اکٹھے خُدا کی حٖضوری کو محسوس

اس دن کے بعد میں نے حادثے کی خبر سُنی ،میں نے اپنے بستے میں ایک خط پایا اپنی ماں کی طرف سے ۔اس خط میں انھوں نے لکھا‘ : زین :تم کون ہو؟ اور کہاں سے آئے ہو ۔ ہم تمھیں یاد رکھیں گے اور تمہارے لیے دُعا کریں گے ۔” ‘ زین نے جاری رکھا : ” میری ماں کے آخری الفاظ مزید مکمل نہیں ہو سکے ۔ میں جانتا ہو کہ وہ ٹینر ایلی اور میرے باپ کے ساتھ ہیں ،میرے لیے اور میرے بھائیوں کے لیے دُعا کریں ۔ میں جانتا ہوں کے وہ دُعا کرتے ہیں کے مجھے یاد ہے کے میں کون ہوں ، کیونکہ میں نے تمھیں پسند کیا کے میں خُدا کا بچہ ہوں ، میں گواہی دیتا ہوں کے اس نے مجھے یہاں بھیجا ہے ۔ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم کیسا محسوس کرتے ہیں ،خُدا ہمیں فراموش نہیں کریگا ۔

میرے پیارے دوستو، تمہارا ایمان پیدائش سے شُروع نہیں ہوا اور مرنے تک ختم نہیں ہوگا۔ ایمان ایک انتخاب ہے آپکے ایمان کو مضبوط کرتا ہے نجات دہندہ کے الفاظ اور اس میں زندگی گزارنے کے لائق ،آپ کا ایمان عظیم ہے آپ کے مطابق ،میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کا ایمان یسوع مسیح کے فضل کے ذریعے ،ایک دن آپ اِس قابل ہوں گے کہ آپ اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو ں سکیں جن سیس آپ پیار کرتے ہیں خدا باپ کی حضوری میں داخل ہونے کیلئے پاک اور صاف ،ہو جاؤ، یسوع مسیح کے نام میں آمین۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںlds.org