کیا آپ جانتے ہیں کہ جوزف سمتھ کی ٹانگ کی معروف سرجری سرجریوں کی سیریز میں سے چوتھی تھی؟جب ہم جوزف سمتھ کے سالگرہ کو مناتے ہیں ،تو یہاں جوزف سمتھ کے بارے ۱۵ اور دلچسپ معلومات ہیں۔
۱،جوزف سمتھ کی مشہور ٹانگ کی سرجری اصل مںر سرجریوں کی ایک سرریز مںی چوتھی تھی پہلی سرجری میں ڈاکٹروں نے اس کے کندھے کو متاثرہ مادہ کو نچوڑنے کے لئے مسترد کردیا تھا، دوسری اور تسر.ی بار انہوں نے اس کی ٹانگ کو باندھنے کوشش کی، اور چوتھی بار انہوں نے ہڈی کو ہٹا دیا.
۲۔ایما جوزف کو باغ میں نہیں جانے دہتی تھی کیونکہ جب جوزف باغ میں جاتا تھا تو لوگ اس کے اردگرد جمع ہوجاتے تھے جس کی وجہ سے باغ میں لگے پودےبرُی طرح متاثر ہوتے تھے ۔
۳۔نبی نے ایک بار سیکھایا تھا کہ شکایات کرنے والا کبھی بھی سرفرازی حاصل نہیں کر سکتا۔
۔دوران بک آف مورمن ترجمہ ، جوزف سمتھ اوراولیورکاوٗڈری نےایک دن میں ۱۲ صفحات کا ترجمہ کیا۴۔
۵۔جوزف سمتھ اکثر اپنے مزاحیہ احساس سے بھی جانا تھا ایک مزاحیہ فقرہ ہیبر سی کیمبل بیان کرتے ہیں جو جوزف سمتھ لوگوں کو کام یا کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے استعمال کرتا تھاوہ الفاظ یہ تھے یانکی ڈوڈل ایسا کرو۔
۶۔ایک، بار جب جوزف سمتھ چھپا ہوا تھا،دراصل وہ گلی میں کھیل رہا تھا ،اور دوسرے لڑکوں کے ساتھ پتنگ اوڑا رہا تھا۔جب ایک آدمی آیا اور اس نے لڑکے چارلس سٹوڈڈارڈ سے پوچھا،نبی جوزف سمتھ کہاں تھا ۔اور چارلس نے کہا، وہ حرم کے سفدا گھوڑے پر آسمان پر چلا گا اور ہم اس پتنگ کو ٹھیک کر رہے ہیں تا کہ ہم اس کو اس کا کھانا بھیج سکے۔
۷۔اس نے ایک بار ربکا ولمزی ((فریڈیک جی ولمزم کی بوسی )کیرٹ لنڈھ سے فرار ہونے سے بچنے کے لئے کپڑےپہنے ہوئے تھے۔
۸۔اوہو ٹرںنگ اور پنکھ کے دوران، جوزف نے بات کی کہ کس طرح اس کی روح نے اس کےجسم کے اند سے چلی گئ اور پھر اس کے بعد واپس آ گئی۔
۹۔. جوزف سمتھ نے مزید مکاشفہ جات نوeیل کے وٹنی اسٹور کے اوپری کمرےمیں حاصل کیے نہ کہ کسی دوسرے کمرے یا عمارت میں۔
۱۰۔ جوزف نے ایک ہاتھ سے چھڑی پر جسٹس اے مورس (رامس مںو سب سے مضبوط آدمی) کو شکست دی۔
۱۱۔نبی جوزف سمتھ کے اپنے دو پالتو کتے تھے : جن سے میں ایک کا نام میجراور دوسرےکا بلڈوگ ، بیکر تھا۔
۱۲۔جب جوزف سمتھ سات سال کا تھاتو اس کی ٹا نگ کی مشکل ترین سرجری کی گئی تھی جو کہ کامیابی سے دوبارہ نہیں ہوگی ایک صدی کے بعد تک۔
۱۳۔ایک قاتل نے جوزف کو مارنے کی کوشش کی جب جوزف سمتھ چودہ سال کا تھا اس نے جوزف کو بھاری گودلی سے نشنانہ بنایا اس کا نشانہ ناکام ہوا بجائے جوزف کے اس پاس گائے کو جا لگا۔
۱۴۔۱۸۲۶ میں فرشتہ مورونی نے جوزف کو بتا یا کہ وہ اسی سال کی پیروی کرتے ہوئے پلیٹس کو حاصل کرسکتا ہے اگروہ پہاڑ پر جائے اور لے آئے، اور جب صیح وقت آئے گا تو وہ جان جائے گا کہ صیح شخص کون ہو گا۔ اور انہی سالوں میں ایما ہیل جوزف کے ساتھ پلیٹوں کو دوبارہ حاصل کرنے کے کمورہ پہاڑ پر گئی ۔
۱۵۔۲۷ جولائی کرٹ لینڈ، اوہیاو،میں جوزف سمتھ چھ بار جھوٹے الزامات میں گررفتار ہوا اور چھو ڑا گیا۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںldsliving.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024