خدا کے نزدیک کو ئی بھی چیز نہ ممکن نہیں۔۔۔۔۔۔ اگست دوہزار 15میں دوبئی میں تھا اور میری بہت خواہش تھی کہ میں ایک باردوبئی وارڈ میں جاو
اور جیسے ہی جمہ کا دن آیا تو میں جلدی سے جانے کے لیے تیار ہو گیا ایک بات بتاتا چلو مھجے دوبئی وارڈ کا پتہ نہیں تھا کہ کس جگہ پر ہے میراایک دوست جو شارجہ میں رہ رہا تھااس نے مجھے بتایا کہ السفہ 2 میں چرچ ہے ۔

اور خدا کا نام لیا میٹرو ریل گاڑی میں اپنے دیئے گئے پتہ کی جانب بڑھا اور جب میں السفہ2 اترا تو میں بات کا اندازہ نہیں لگا سکا کہ مجھے دائیں جانب اترنا ہے یا بائیں جانب ۔ کیونکہ کہ مجھے ٹرین سے اتر کر با ئیں جانب آنا تھا۔

پر صیح سے اڈریس معلوم نہ ہونے کی وجہ سے میں بائیں جانب چلا گیا اور مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرنا میڑو ٹرین سے اترنے کے بعد جہاں میں 30 منٹ میں وارڑ میں پہنچنا تھا وہاں میں 4 گھنٹوں ۔میں پہنچا، اوراس دوبئی کا درجہ حرارت 50 تھا اور میں بھو کا پیاسااوراسی دوران میں 3 ٹیکسیاں بھی تبدیل کر چکا تھا

اور میں بھی بہت پریشان تھا کہ اب کیا کروں کیونکہ میرے پاس صرف30درہم باقی رہ گئے تھے 100میں سےاور دعا کررہا تھا کہ کسی ٹیکسی والے کو وارڈ اڈریس سمجھ آجائے
اور معجزانہ طور 2 لوگوں نے میری راستے میں بہت مدد کی ایک نے مجھے کھانہ دیا اور دوسرے نے میری اڈریس ڈھو ڈنے میں میری رہنمائی کی اور آخر کا میں چار گھنٹوں بعددوبئی وارڈ میں تھا

اور دوبئی وارڈ کے اراکین نے مجھے خوش آمدید کہا ۔ خدا ہم سے پیا رکر تاہےاورہماری رہنمائی کرتا ہے ہم دنیا میں جہاں کہیں بھی ہو۔
ہمیشہ یاد رکھیں آسما ی باپ ہم سے پیار کرتا ہے

اور ہماری مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے چاہے ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہمارے پاس کھانے یا پینے کےلیے ہو یا نہ ہو خدا باپ ہمشہ ہماری رہنمائی کرتا ہے کیونکہ اُ س کے لیے کچھ بھی نہ مکمن نہیں ہے ۔
وہ ہر جگہ موجود ہے وہ ہمارے ناموں سے واقف ہے اور ہمیں نام بانام جانتا ہے اور ہم سے پیا ر کر تا ہے ۔