مورمن کی کتاب کیا ہے اور ہمیں اسے کیوں پڑھنا چاہیے؟
مورمن کی کتاب خدا کا کلام ہے۔
نبی جوزف اسمتھ نے ، ” اپنے بھائیوں سے کہا کہ مورمن کی کتاب زمین پر موجود کسی بھی کتاب سے سب سے زیادہ درست ہے، اور ہمارے مذہب کا کلیدی پتھر ہے،
اور انسان کسی بھی دوسری کتاب کے مقابلے میں اس کے احکام کی پابندی کر کے خدا کے قریب ہو جائے گا۔”
بی ایچ رابرٹس کا تعارف اور نوٹس [سالٹ لیک سٹی: کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام ، 1932-1951]، 4:461)
اس میں یسوع مسیح کی انجیل کی معموری ہے
اور ایک اور گواہ کے طور پر ہے کہ یسوع مسیح ہے۔ مورمن کی پوری کتاب میں ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے
کہ ہم ان عظیم برکات مہربانیوں شفقتوں کو دیکھنے کا اعزاز حاصل کرتے ہیں
جو خداوند نے یہاں زمین پر اپنے بچوں پر ظاہر کی ہیں، اور خاص طور پر اس امریکی براعظم پر۔
جب کوئی مورمن کی کتاب کی سچائی کو جان لیتا ،
تو وہ یہ بھی جان لے گا کہ یسوع ہی مسیح ہے،
اورجوزف سمتھ درحقیقت خدا کا ایک نبی تھا، اور یہ بھی کہ "پوری روئے زمین پر واحد سچی کلیسیا” ہے
( تعلیم و عہد 1:30)، ایک بار پھر آخری ایام میں یہاں قائم ہوا (مورمن کی کتاب کا تعارف دیکھیں)۔

Latest posts by Ham Samuel (see all)
- کیا لوگ اپنی فانی زندگی کو یاد کرتے ہیں؟ - 03/25/2025
- مورمن کی کتاب کیا ہے اور ہمیں اسے کیوں پڑھنا چاہیے؟ - 03/13/2025
- ہیکل کے لیے تیاری کے چار عنوانات جن پر ہم بات کرسکتے ہ - 02/27/2025