ارے گر امپس ۔

میں ۱۷ کا ہوںاور میں ساری زندگی کلیسیا کا رکن رہاہوں ۔ اگر چہ ایسے بہت سے واقعات ہیں جہاں میں نے روح کو محسوس کیا ہے ۔ (دوران ساکرامنٹ ،صحائف کا مطالعہ میں ،اورفائرسائیڈزوغیرہ میں)۔میں یقین رکھتا ہوں کہ خدا کی انجیل سچی ہے ،بار با رمیں یہ سوچتا ہو ں کہ میری اپنی روح زندگی کےمقصد کو تلاش کرتی رہتی ہے لیکن یہ حقیقی سچ نہیں ہے ۔ میں کیسےروح القدس کی حقیقت کہ جان سکتا ہوں؟

پیارے آدم

میں معافی چاہتا ہوں کہ میں آپ کے سوالات کے جوابات جلدی دینے سے قاصر رہا۔میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ مجھے معاف کر دیں گے اور یہ آپ کےلئے مدد گار ثابت ہوگا ۔ آپ کے کچھ سوالات مجھے یاد دلالتے ہیں کہ ہم اپنے جذبات پر بھروسہ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں دھوکادیتے ہیں ۔یہ سچائی کا حصہ ہے ۔میرے جذبات مجھے غلط سمت کی طرف لےجا رہے تھے ،خوش قسمتی سے واقعی اہم چیزوں کے لئے،اس سے پہلے میں گمراہ ہو جاتا خدا نے مجھے بچا لیا۔. یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ اس وجہ سے ہم بھی گمراہ ہوسکتےہے۔
ٹیریل اور فیونا نے اپنی کتاب کروسیبل آف ڈاوُٹ میں اِن طریقوں کی وضاحت کی ہے ۔

"جذبات دوسری صورت میں کامل حقا ئق کی مشین میں خرابی نہیں ہے۔وجہ انسانی احساسات سے آزاد ہونا ، ، کسی صدارتی ا نتخابا ت کی حوصلہ افزائی کے طور پر بہت سے افسوس کی وجہ ”
"یقینا خداوند نے ایسا کیوں کہا ہے ،ہاں دیکھو،میں روح القدس کو تمہارے دل ودماغ پر آشکارا کروںگا ،جو تم پر آئے گا اور تمہارے دل کو بھر دے گا ـــــــــتعلیم اور عہد۸:۲صحائف ہمیں سوچنے کےلئے بتاتے ہیں ۔

ایلڈر جوزف بی۔ورتھلین نے یہ کہا ہے

۔سوچنا، جس کا مطالعہ ذہنی طور ہر سوچنا ہے ،سوچ بچار کرنا ،دھیان کرنا،اپنی سمجھ کی روحانی آنکھیں کھولنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔خدا کی روح تم پر ظاہر ہو گی جیسا کہ صدر سُمتھ نے کہا ہے ۔ غورفکر روحانی زندگی کو مضبوط بناتی ہے ۔
اگر آپ صبر مند، فرمانبردار ہیں اور طلب کرتے ہیں تو آپ کو اپنی زندگی کے ذریعے روحانی تجربات ملے گے ۔میرے تجربے کے مطابق ، روح کو پہچاننا ،سیکھنااور اس پر عمل کرناوقت لیتا ہے ۔ کبھی کبھی ہم اپنےذاتی خیالات اور اپنے خود کے جذبات سے غلطیاں کرتے ہیں ۔حال ہی میں میرے ایک اچھے دوست نے ہمارے ساتھ اپنا اچھا تجربہ بیان کیا ہے ۔ وہ بیا ن کر تا ہے ۔
"میں نے حال ہی میں ایک تاثر تھا جس نے مجھے کچھ کرنے کے لئے کہا.

اس وجہ سے میں بالکل یقین رکھتا ہوں کہ یہ میرا اپنا دماغ نہیں تھا،اور میں حقیقی طور پر نہیں جان سکاکہ سرگوشی کیا تھی۔میں نے اس کا جواب کچھ یوںدیا،ہاں میں جانتا ہوں،میں نے اس پیروی کی اور پھر وہ دوبارہ آیا جیسا میں نہیں تھا ۔اور میری سوچ رک گئی تھی کہ وہ حاصل کیا کر رہا تھا ؟اور اس کے بارے میں مزید سو چ رہا تھا میں نے اس کے معنی کو سمجھا اور اس کی پیروی کی۔
روح القدس ہماری زندگیوںمیں برکات لاتا ہے ،اوربہت سےمختلف طریقوں سے دوسروں کی زندگیوں میں بھی ۔یہاں ایک اور کہانی ہے جو مجھے پسند ہے، میرے دوست نے میرے ساتھ شئرکی ”
میرے گزرے ہوئے باپ کی سالگرہ کل ہے یہ ہماری روایت کی ایک ایسی چیز بن گئی ہے کہ ان کی ہرسالگروہ پرہم ہیکل میں جاتے ہیں۔. میری بہنوں میں سے ایک ہمارے ہیکلوں کے دوروں میں ناموںکو جمع کرنےمیں اہم کردار ادا کررہی ہے اور ان کے "پرانے مورمنز خاندانوں” میں سے بہت سے بچوں کی اولاد ہونے کے باوجود جن کے ہیکل کام "آدم کے پاس گئے ہیں”، وہ رشتہ داروں کو تلاش کرنے کا انتظام کرتے ہیں جن نام ہیکل میں نہیں ہیں۔اُس نےکل کےنام حاصل کرنے کےلئے خدا سے راہنمائی کےلئے دعا کی کہ وہ کہاں جائے۔اُس کا رویہ یہ تھا ،والد ، آپ اُس سائیڈ کی طرف رہتے ہوئے کام کرینگے اور راستہ تلاش کرینگے اورمجھےبتائیں گے کون اُس نام کےلئے تیا ر ہیں ۔

اُسے مضبوط تاثر حاصل کیا ، میری کزن نے کیا ۔لیکن بے شک ،میرے والد کے چچا زاد بھائی پہلے ہی اپنا کام ختمکر چکے تھے ۔ اچھا ؟ ۔ تمام پرانے مورمنزخاندان اور ۔لیکن تب بھی اُس نے وہی تاثر حاصل کیا ۔لہذا اس نے والد کے کزن کے ارد گرد دیکھنا شروع کر دیا جن کے کام ابھی تک مکمل نہیں ہوئے تھے ۔اسے ایک ملا۔ایک مرے ہوئے بچے کی طرح ۔پھر ایک اور بچے کی طرح بیداراور پھر ایک اور۔تو اندازہ لگائے میں کل ہیکل کس کے لیے جا رہی ہوں؟

پھر اسے میرے والد کے بھائی کا بیٹا ملا۔جس نے اپنی جوانی کی عمر میں کلیسیا کو چھوڑدیا،اور اس نے ابھی تک اپنی اینڈومنٹ حاصل نہیں کی پراکسی کے ذریعے ۔جیسا کہ معجزانہ کہانیاں چلی ہیںیہ ایک جیسی ہوتی ہیں پریہ زیادہ متاثر کن نہیں ہوتی ہیں۔لیکن میں نے ایک مقدس کہانی حاصل کی ہے۔اور میں اپنی بہن ہر فخر کرتا ہوں۔
میرے تجربے کے مطابق، روح ا لقدس کو میری سمجھنے اور سننے کی صلاحیت ،اور اس کے قریب تر ہونا ،میں نے نہ صرف اُسے محسوس کیا ہے ،اور آسمانی باپ اور یسوع مسیح  حضور۔ی میں سالوں سے بڑھ رہا ہوں۔یہ ایک خوبی کی طرح ہے ، جتنا ذیا دہ آپ اس پر کام کرتے ہیں آپ اس میں ترقی کرتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں ۔میں آدم کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ وہ ان روحانی تجربات دیکھے اور تلاش کرے ۔اپنے دل و دماغ میں اس کا جواب حاصل کرنے کےلئے تیار ہو جائو۔ مشکل وقت کے دوران ان پر غور کرنے کے لئے ان کو لکھیں۔آپ اپنے لکھیے ہوئے الفاظوں سے مدد حاصل کر سکتے ہیں روح القدس کو حاصل کر نے صلاحیت کیسے وقت کے ساتھ بڑھتی ہے ۔میں اپنے کچھ مقدس تجربات اس کے فارمٹ ساتھ جوڑنا چاہتا ہوں، لیکن میں آپ سے وعدہ کر تا ہوںکہ میرے تجربات سے خد احقیقت میں ہے ، وہ اور نجات دہندہ اورروح القدس حقیقی ہیں اور وہ ہماری زندگیوں کو برکت دینا چاہتے ہیں ہمیں خو د کو عاجز ہونے اور دروازہ کھولنے کی ضرورت ہے ۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں askgramps.org