مورمنز مسیحی ہیں اور وہ یسوع مسیح کو اپنا نجات دہندہ مانتے ہیں۔بہت سے مومنز یقین رکھتے ہیں کافی مسیحی فرقے مورمنز کی رتعلیمات کے خلاف ہیں۔اگر ہم ان کی بات کریں تو اس کے بہت سے
معنی ہیں۔

۱مورمنز کا یقین ہے کہ آج بھی موجودہ نبی ہیں۔

مورمنز یقین رکھتےہیں کہ زمانہ قدیم میں خدا نے روبرو بات کی ،جیسا کہ آدم ،نوح ،ابراہام،موسیٰ سے، اور ان کا یقین ہے کہ آج بھی خدا نبیوں کو بلاتا ہے،کیونکہ کیوں نہیں بلائے گا، کچھ ماہرین کا کہنا ہے صرف بائبل ہمیں تما م نبیوں کی بارے بیان کرتی ہے جس کی ہمیں ضرورت تھی۔بائبل خود کئی چھوٹی کتابوں کا مجمہوعہ جو کہ ہزاروں سے ہزاروں سال خدا کی نبیوں کے ساتھ بات چیت کاثبوت ہے ۔

اور وہ آج اس موجودہ دور میں اس کو نظر آنداز کیوں کرے گا۔وہ نہیں کرے گا، کیوں۔ نہیں کر یگا۔اور یہ بات کافی مسحیوں کو ہمارے خلاف سوچنے کی طرف لے جات ہے۔وہ کہتے ہیںکہ بائبل کے مطابق، یہ ایک بہت ہی غیر معمولی موقع ہے جب لوگ ایک حقیقی، موجودہ نبی پر یقین رکھتے ہیں۔وہ ہمیشہ ان نبیوں پر یقین رکھتے ہیں جو اُن سے پہلے اس دنیا میں تھے ،لیکن حقیقی طور پر اُ س ایک پر یقین رکھنا ان کے لیے مشکل ہے جو ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔پہلئ نمائش میں۔یسوع مسیح خود ۔تمام نبیوں سے زیادہ با برکت( نجات دہندہ کے بارے نہیں)لوگ موسیٰ اور ابراہام پر یقین لائے پر یسوع مسیح کو صلیب دی۔
،،مورمنز کا اایمان ہے کہ آج کے اس موجودہ دور میں خدا ہمیں نبی مہیا کرتا ہے ،جیسا وہ زمانہ قدیم میں کرتا تھا کیا آپ کو سمجھ آئی؟

۲مورمنز کاایما ن ہےکہ خدا نےقدیمی اسرائیل کےلوگوں سےزیادہ بات کی۔

انجیل مقدس قدیم وسطی مشرقی علاقے میں لوگوں کے ساتھ خدا کے معاملات کا ریکارڈ ہے۔مورمنز یقینی طور پر انجیل پر یقین رکھتے ہیں،لیکن یقین رکھتے ہیں کہ خدا نے دنیا کے دیگر علاقے کے لوگوں سے ملنے کا بھی فیصلہ بھی کیا ہے ، کیونکہ پھر ،وہ کیوں نہیں کرے گا۔
انجیل کے علاوہ مورمنز ،بک آف مورمن کوپڑتے ہیں ، جو صرف قدیم امریکی براعظم پر اسرائیل کی ایک شاخ کے ساتھ خدا کے معاملات کا ریکارڈ ہے. اگر خدا واقعی اپنے بچوں سے محبت کرتا ہے تو، وہ مشرق وسطی میں ان لوگوں کے لئے خاص طور پر کیسے گفتگو کرے گا؟کچھ سمجھ میں آیاکہ وہ اپنے پیغام کو دنیا میں پھیلائے گا۔اور یہ بات بھی پختہ ہے کہ جو اس کے پیغام کو سنے گے وہ اس کو لکھے گے بھی تو، مجھے لگتا ہے انجیل کے علاوہ اورصحیفے بھی ہو سکتے ہیں۔

بک آف میں مزید جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
مجھے غلظ نہ سمجھے ،انجیل مقدس عظیم کتا ب ہے اور اگر اس سے بڑھ کر بھی خدا کا کلا م ہو تو انجیل کا کہنا ہے کہ جو اس کی مدد اور تصدیق کرتا ہے ۔اور مجھے اس پر پورا یقین ہے ۔

۳مورمنز ایمان رکھتے ہیں اس زندگی کے بعد بھی ان کی شادی اور خاندان جاری رہتے ہیں۔

حال ہی میں میں دنیا کے خوبصورت ملک نیوزہ لینڈمیں تین مہنے تک روکا تھا ۔جو بہت شاندار تھا ۔وہا ں کے شاندار اور قدیم ساحل ،جو سرسبز پودوں سے بھرپور اور نیک لوگ تھے۔لیکن بعدمجھے محسوس ہوا کہ :میں شدت سے اپنے خاندان کو اپنے ساتھ یہاں چاہتا تھا کہ وہ یہاں میر ے ساتھ ہوتے۔نیوزی لینڈ کے قدرتی عجوبوں کے باوجود ، یہ جنت میرے اردگرد میرے خاندان کے بغیر جنت نہیں تھی ۔ میں اپنے آپ کو بہت اکیلا محسو س کر رہا تھا۔جنت بھی آپ کے خاندان کے بغیر جنت نہیں ہے ۔
مورمنز یقین رکھتے ہیں کہ مورمنز شادی ہمارے مرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی ۔”بلکہ موت کے بعد بھی ہم ساتھ ررہے گے "بجائے اس کہ مورمنز شادی کی تقریب میں ( وہ اسے بلاتے ہیں،سربمہر تقریب)اگر دونوں گروہ اپنے اس قابل ہیں اور وقت اور اصطلاحات کا استعمال کرتےہیں تو آسمان پر ابدیت میں ان کی شادی جاری رہے گی۔محبت ہے ،یا نہیں۔

مورمنز کے خادان اور شادی کے یقین کے بارے جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

۴مورمنز کا یقین ہے کہ جنت اور ہمیشہ کےعذاب سےاور بھی بہت کچھ ہے ۔


ایک بچے کے طور پر میں نے ہمیشہ سو چتا تھا کہ جنت اور جہنم کے درمیان تقسیم لائن کہاں تھی۔میں اسے ایک پیمائشی عدالت کے طور پر دیکھتا ہوں ۔اور سوچتا ہوں ۔جہنمی حدوود کی عدالت کو پار کرنے سے پہلے تک میں کتنے گناہ کرسکتا ہوں؟جہنم کیسی ہے ؟اور جنت کیسی ہے ؟کیا ہم ہمیشہ کی ابدیت حاصل کرنے کے بادلوں پر دعاکرنے جا رہے ہیں؟ کیونکہ ، ایسا لگتا ہے ،کہ یہ تیز رفتار سے تیز ہو جائے گا۔مورمنزکا ایمان ہے کہ جسے ہم خدا کی بادشاہی کہتے ہیں یہ جنت سے علیحدہ ہے ۔تین الگ بادشاہتےہیں،اور تینوں بادشیاں آخری عدالت سے شاندار ہیں۔خدا کی طرف سے فیصلے ہاں /نہ اور آسمانی سپیکٹرم پر تعیناتی سے زیادہ نہیں ہے.جبکہ یہ بہت زیادہ شعور دیتا ہے.انسانیت کے درمیان راستبازی اور بدکاری کی ایک بڑی حد کے ساتھ، یہ سمجھتا ہے کہ روایتی بائنری آسمانی یا جہنم کے مقابلے میں زیادہ ہے.

مورمنز کے جنت اور دوزخ پر یقین کے لیے یہاں کلک کریں۔

۵مورمنز یقین رکھتے ہیں آپ بپتسمہ لے سکتے ہیں جیسے یسوع مسیح نے لیا۔


کئی مسیحی جماعتوں میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ بپتسمہ کا مطلب گناہوں سے پاک صاف کرنا ہے ، اور مورمنز اس بات سے اتفاق رکھتےہیں،لیکن یہ تصور اس بات کو جنم دیتا ہے کہ اگر یسوع مسیح بے گنا ہ تھا تو اس نےبپتسمہ لینے کی ضرورت کیوں ہو گی؟مورمن کلیسیا کے مقدس مضامین میں سے ایک ، بک آف مورمن( جس کے بارے میں ہم بعد میں بات کرے گے )ایک پختہ جواب دیتی ہے۔اور اب، اگر خدا کا برہ، جومقدس تھا اور گناہوں سے پاک صاف تھا، تو اس اگراس کو پانی کے ذریعہ بپتسمہ لینے کی ضرورے تھی، اور سب راستبازی کو پورا کرنے کے لئے، تو، ہمیں گنہگار ہوتے ہو ئے، پانی سے بپتسمہ لینےکتنی زیادہ ضرورت ہے !مورمن کلیسیا کےلیے یسوع مسیح ان کا مرکزہے۔وہ یقین رکھتے ہیں کہ وہ تمام چیزوں میں ان کے لیے کامل مثال ہے ۔جیسا کہ یہ یقین رکھتے ہیں وہ اپنے جسم کو پانی میں پورا ڈ بو کر بپتسمہ لے گے جیسے یسوع مسیح نے لیا تھا۔

لیکن مسیح کے بپتسمہ کا ایک اور اہم پہلو ہے یہ بھی ہے جس کو مورمنز بہت سنجید گی سےاس پر غور کرتےہیں وہ اختیا ر ہے۔صحیفوں کے مطابق، مسیح نے اردن کے دریا میں یوحنا بپتسمہ تک پہنچنے کے لیےکئی دن سفر کیا  ۔اس یوحنا سے بپتسمہ حاصل کرنے کے لیے اتنا زیادہ سفرکیوں کیا گا؟اچھا، تو صرف یوحنا ہی اُس وقت ایک ایسا آدمی تھا جس کے پاس بپتسمہ دینے کا اختیا ر تھا ۔مورمنز اس کو کہانت کا اختیا ر کہتےہیں،اور اس بات پر یقین بھی رکھتے ہیں کہ یہ با اختیاربپتسمہ دینے کے لیے ضروری ہے، اور اس بات کو سمجھنا تھوڑا مشکل ہے لیکن یہ بات سمجھنا درست ہے کہ آپ ایک آئس کریم والےآدمی کو آپ کو بپتسمہ دینے سے نہیں پوچھ سکتے ہیں- جب تک کہ اس کے پاس خدا کی طرف بپتسمہ دینے کا اختیار ہو۔
مورمنز اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ یسوع مسیح کو صلیب دینے بعد اختیا ر آنا بند ہو گیا تھا ،اس کے رسولوں کو قتل اور اس کی تعلیمات کو بھی غلط قرار دے دیا گیا تھا۔اور ان کا یہ بھی ایمان  کہ یہ اختیا ر ۱ ۸۲۹ میں نبی جوزف سمتھ دوبارہ بحال ہوا تھا جو آج بھی کلیسیا میں جاری ہے۔

مورمنز کے بپتسمہ کے یقین کے بارے جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 اس مضمون کے اصلی لنک کو پڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںMormonhub.com