کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین کے بنیادی ایمان اورعقائد کونسے ہیں؟
میں آپ کو ہماری نئی سیریز کی تعارفی ویڈیو میں خوش آمدید کہتا ہوں جسے ہم ایمان اور عقائد کہتے ہیں۔
تو آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں چلے اس پر بات کرتے ہیں۔
اگر آپ غور سے دیکھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ میرے باقی کے دو میزبان اس ویڈیو میں موجود نہیں ہیں۔ اور آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ہم تینوں اپنی اس نئی سیریز میں شرکت کریں گے۔
اور ہاں ، فیتھ پی کے کا ایک مقصد ان سوالات کے جوابات دینا ہے جو لوگ کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین ایام آخر کے بارے میں جاننا چاھتے ہیں۔
ہم اپنی زندگی میں بہت ساری غلطیاں کرتے ہیں ، اور اس عمل میں بہت سا وقت گذارتے ہیں۔ لیکن ابھی آپ جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ اس سیریز کا ایک نیا سیگمینٹ ہے جسے ہم ایمان اور عقائد کے نام سے پکاریں گے۔
اس میں ، میں اپ کو کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین ایام آخر کے بنیادی عقائد کے بارے میں بتاؤں گا
جو امید ہے کہ ہماری دوسری روایتی ویڈیوز و سے کہیں زیادہ دلچسپ ، زیادہ ،انفرومیٹو ،اور کچھ زیادہ اورگنائز ہوگی۔
امید ہے کہ آپ تھوڑے کم وقت میں ہمارے عقیدے کے بارے میں مزید کچھ سیکھنے کے قابل ہوجائیں گے۔
جب بھی کو ئی ہماری ویڈیو کے نیچے کومینٹس سیکشن میں کو مینٹ کرے گا تو ہم اُس کے کومینٹ کا جواب جلدی دینے کی کوشش کریں گے۔
بطور،ہوسٹ اس نئی سیریز میں ، میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں
کہ ہم آپ کو اپنے مذہب کی طرف ما ئل کرنے کی کوشش نہیں کررہے ۔
میرا یہاں ہونے کا مقصد آپ کو یہ آگاہی دینا ہےکہ ہمارا عقیدہ کیا ہے ؟
چاہے آپ یقین کریں یا نہ کریں یہ آپ کہ اور خدا کے درمیان ہے۔
میرے لئے ، اپنے پڑوسی سے محبت کرنا اس بات پر لازم نہیں ہے کہ آ پ کا اور میرا عقیدہ ایک جیسا ہو ۔
! اگر آپ کا تعلق کسی دوسرے مذہب سے ہے اور آپ اپنے مذہب کو پسند اور اس سے محبت کر تے ہیں۔
لیکن یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین ایام آخر کا کیا عقیدہ ہے ،زبررست! خوش آمدید. تو پھر یہ ویڈیوز آپ کے لیے مددگار ثابت ہوں گی۔
یہ ویڈیوز مختلف مذہب کے عقائد پر تنقید کرنے کے لئے نہیں ہیں۔ اگر آپ عملی طور پرکسی بھی تبصرے والے حصے کو دیکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہمارے عقائد پر کتنی کثرت سے حملہ کیا جاتا ہے – اور مجھے یہ پسند نہیں ہے ،
اور میں نہیں چاہتا کہ دیکھنے والا کوئی بھی ایسا محسوس کرے جیسے میں ان کا مذاق اڑا رہا ہو ں ۔
کلیسیا ئے یسوع مسیح کےعقائد کو سمجھنے کے لیے، یہ سمجھنا ضروری ہوگا کہ ہم دوسرے عقائد کی عام تعلیم پر کیوں یقین نہیں کرتے ہیں۔ تو ، امید ہے. لیکن "کیتھولکزم کو بے نقاب کرنے” یا "اس بات کا ثبوت کہ ایوینجلیکل غلط ہیں” کے بارے میں کسی ویڈیو کی توقع نہ کریں۔ اس قسم کی ویڈیوز صرف… بدترین ہیں۔
اور فیتھ پی کے باقی میزبانوں کی طرح، میں بھی بہت خامی ہوں،اور اگر میں غلطی کرتا ہوں یا کسی غلط بات کو غلط اندازمیں کرتاہوں،اگرمیں کسی چیز کو بڑھا چٹر ھا کر تا ہوں تو، میں معذرت چاہتاہوں۔
یہ ویڈیوز آ پ کو خاص معلومات فراہم کرے گی ۔ میں کوشش کروں گا کہ زیادہ سے زیادہ مناسب چیزوں کو جتنا ہو سکے مکمل طور پر بیان کر پاوں، لیکن سمجھیں کہ ان میں سے کچھ عنوانات آپ کے لیے لفظی طور پر کالج کے سمٹر کی طرح طویل ہو گے۔
لہذا اگر میں ہر بات کو بیا ن نہیں کر پاتا ، ہماری ویب سائٹ پر جائیں ، اپنے سوالات کے ساتھ ہمیں ایک ای میل بھیجیں ، اور ہم آپ کو جواب دیں گے ۔ جو آپ کی حوصلہ افزائی کرے گا۔
ہماری ویب سائٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، اگر آپ ان ویڈیوز میں سےتوجہ دیئے گئے ٹو پیکس کے بارے میں کچھ اور معلومات چاہتے ہیں تو ، ہماری ویب سائٹ پر جائیں ،نیچ دیئےگئے ڈیسکیپشن لنک پر کلک کریں ، اور ان میں سے ہر ایک ویڈیو سے وابستہ ایک تحریری مضمون ہوگا۔ جو مزید معلومات فراہم کرے گا کرجتنی میں کر پایا۔
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
Trackbacks/Pingbacks