کلیسیا کے اراکین آپ کو تبدیل کرنا نہیں چاہتے ہائے

ہائے ایوری ون سنیل ہیر

 یہ اس سیرز  کے ایک نئے حصے کی  ویڈیو ہے جس کو ہم "ایمان  اور عقائد” کہتے ہیں جہاں میں کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے کچھ بنیادی عقائد کی وضاحت کروں گا۔

  اگر آپ  اس نئے حصے کی تعارفی ویڈیو  کو دیکھ نہیں پاے تو ، نیچے ڈسکیپشن میں   دیئے گئے لنک پر کلک  کریں۔  اور تعارفی  ویڈیو  کو دیکھے۔

1842 میں ، جوزف سمتھ ،   چرچ آف جیسس کرایسٹ آف  لیٹر ڈے سینٹس کے صدر ، نے 13 مختصر بیانات لکھے جن میں لیٹر ڈے سینٹس کے بنیادی عقائد کا خاکہ پیش کیا گیا تھا۔ان میں سے  نمبر 11 مندرجہ ذیل   کچھ یوں بیان کیے گئے ہیں۔:

ہم اپنے ایمان اور  تعلیم کے مطابق آسمانی باپ کی  عبادت کرنے کا  دعوی کرتے ہیں۔  اور کلیسیا  کے  تمام  اراکین کو  وہ دنیا میں جہاں کہیں  بھی ہیں  انہیں عبادت کر نے کی اجازت دیتے ہیں۔

دوسرے لفظوں میں ، کچھ لوگ چرچ آف جیسس کرایسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کی طرف دل کی گہرائیوں سے مائل ہو تےہیں ، لیکن اگر آپ نہیں ہوتے  تو ، کوئی بات نہیں۔

  ہمارے مشنریز  ٹائم  ٹو ٹائم پھر بھی آپ  کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے کیوں کہ ہم آپ کے ساتھ اپنے ایمان کو شئر کرنا چاہتے ہیں  ۔

اور ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے پاس آپ کے ساتھ شئر کرنے کے لئے بہت   اچھا سٹف  ہے۔ لیکن اگر آپ دلچسپی نہیں رکھتے ہیں تو ،ٹھیک  ہےاختلاف رائے  زندگی کو دلچسپ بنا دیتے ہیں۔

لیکن امید ہے کہ کیتھولک ، پروٹسٹنٹ ، یہودی   اور کوئی بھی  شخص جس کا تعلق  کسی بھی مذہب سے ہے۔ اپنے عقائد  پر تنقید کیے بغیر ان ویڈیوز کو دیکھ سکتا ہے۔ ہم جس خدا  یقین رکھتے ہیں وہ  ہمیں آپ سے محبت کرنے کا حکم دیتا ہے ، اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ  کس مذہبی گروہ سے وابستہ ہیں ۔

 دو عظیم احکام یہ ہیں کہ خدا سے  اور اپنے پڑوسی سے محبت کریں۔

  دوسرے حکم کا انحصار اس بات پر  نہیں ہے کہ آپ کا اور  میرا عقدہ ایک جیسا ہوں۔

اس معاملے کی حقیقت یہ ہے کہ ہم تمام خدا کے بچے ہیں۔ اور ہم سب مل کر اس میں  ایک ہیں۔ یسوع مسیح نے صرف لیٹر ڈے سنیٹ کے لیے گناہوں  کے واسطے ہی اپنی جان کا کفارہ نہیں دیا ، بلکہ  اس نے تمام بنی نوع انسان کے گناہوں  کے لیے اپنی دی تاکہ ہم سب بچائے جا سکے۔

اور اگر مسیح آپ سے اتنا پیار کرتا ہے کہ وہ آپ کے لئے مر جائے تو … ہم بھی آپ سے محبت کرتے ہے۔

 ہمیں جنت اور دوذخ  کی چیزوں  کے بار ے میں زیادہ سوچنے کی ضرورت  نہیں ہے ، کیوں کہ ہمیں یقین ہے کہ بنیادی طور پر تمام بنی نوع انسان  جنت میں  اپنے اعمال کے مطابق منزل حا صل کریں گے، لیکن جب ہم نجات کے منصوبے کے بارے میں بات کریں ،تو ہم اس کے متعلق مزید جانے گے۔

کیونکہ بعض اوقات لوگوں کو کسی چیز کے بارے میں غلط ثابت کرنے کی بجائے ان کے ساتھ اپنا پیار  شو کرنا ذیادہ  ضروری ہے ۔ ہم سبھی نے دیکھا ہے کہ لوگوں کے ذہنوں کو تبدیل کرنے میں کومنٹ سکشن کتنا موثر ہے۔

 (ہم سبھی نے دیکھا ہے کہ لوگوں کے ذہنوں کو تبدیل کرنے میں کومنٹ سکشن کتنا موثر ہے)۔

1842-میں جان وینٹ ورتھ کے نامی ایک اخبار کے ایڈیٹر نے جوزف سمتھ کو خط لکھا کہ  وہ لٹر ڈے سینٹس کے ایمان کے متعلق  مزید  جانتے  چاہتے ہیں۔

 جواب میں جوزف سمتھ نے اسے کلیسیا کے بنیادی ایمان کے مضامین بھیجے۔

وہ وینٹ ورتھ کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا تھا ، اور نہ  ہی  وینٹ ورتھ جوزف کو مسترد کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ لہذا اگر آپ  لیٹر ڈے سینٹس کے عقائد  کے متعلق  مزید جاننا چا ہتے  ہیں ۔

 خوش آمدید۔

چینل کو سبسکرائب کریں ، اگر آپ کے سوالات ہیں تو کومنٹ سکشن میں کومنٹ کرے ۔