گناہوں سے معافی

گناہوں سے معافی

کیا حقیقت میں ہمارے گناہ معاف ہوسکتے ہیں۔تو جواب ہے جی ہیں! کیونکہ یسوع مسیح کی انجیل کا بنیادی مرکز ہی گناہوںسے معافی ہے ۔پولوس رسول سچائی کے بارے منادی کرتا ہے ( اعمال ۱۳:۳۸)
آیت میں:پس یے بھائیوں تم کو معلوم ہو کہ اُسی کے وسیلہ سے تم کو گناہوں کی معافی کی خبر دی جاتی ہے۔

معافی ہی خدا کے منصوبہ کا بنیادی مرکز ہے ۔

ِِِِخدا کے پاس اپنے تما م بچوں کی مدد کے لیے ایک منصوبہ کہ وہ مرنے کے دوبارہ اس کے ساتھ رہ سکے ۔اس منصوبے کا حصہ بنتے ہوئے ،ہم نے اس زمین پر آنے کا انتخاب کیا ،جسمانی جسم ملا،اور اس فانی زندگی کی آزمائیشو ں اور مشکلات سے گزرتے ہوئے آسمانی باپ کے لیے اپنی محبت کوثابت کر نا ہے اس کی پیروی کرنی ہے ۔
جیساکہ ہر ایک کی طرح ، ہم اپنی زند گیوں میں غلط انتخابات اور گناہ کرتےہیں۔ہم ایسے کام کرتےہیں جو خدا کے احکمات کے خلاف ہیںاور جب ایسا ہوتا ہے تو ہمیں پنے گنا ہوں سے معافی کی ضرورت ہوتی ہے ۔اور اگر آسمانی باپ ہمیں گناہ معاف نہیں کرتا ہے تو پھر ہم اس کے ساتھ دوبارہ نہیں رہ سکتے ہں۔جیسا کہ کتاب مورمن کا نبی ایلما سیکھتا ہے ،کہ” کوئی بھی ناپاک چیز خدا کی حضوری میں داخل نہیں ہوسکتی ” ( ایلما ۴۰:۲۶)تو میں بغیر کسی راستے کے آپ کو یہاں بھیج رہا ہوں جہاں سے آپ گناہوں کی معافی حاصل کرسکے تو کیا اُ پ خدا کے مقصد کے خلاف جائیں گے جو اُ س نے آپ کے لیے رکھا ہے ۔

معاف کروجیسے آپ کو معاف کیا جاتاہے

جیسے کہ اپنے خود کے گناہوں سے معافی ہمارے لیے بہت اہم ہے ،اور ہمیں تیا ر ہونے کی ضرورت ہے کہ ہم دوسروں کو معاف کریں۔توبہ کرنے کے عمل میںمعافی بھی شامل ہے ۔جیسے کہ ہم اپنے گناہوں سے معافی مانگتے ہیں،اگر کوئی آپ کے پاس آکر اپنے غلطیوں کی معافی منانگتا ہے تو،یسوع مسیح کی طرح ہمیں اُس شخض کو معاف کر نا چاہیے ۔
جیسا ایلما نبی سیکھتا ہے کہ اگر تم دوسرے کے قصور معاف کرو گے تو بھی معاف کیے جائو گے ۔اور میں تم کہتا ہوں، جو اپنے پڑوسیوں کی غلطیوں کو معاف نہیں کرتا۔جب وہ توبہ کرتا اور معافی مانگتا ہے ،تو اپنے آپ کو سزا کے قریب لاتا ہے ۔(مضایاہ۲۶:۳۱)جب ہم خوشی سے ایمانداری سے دوسروں کو معاف نہیں کرتے ،تو تب ہم خدا کی نافرمانی کرتےہیں،اور اس زندگی کے بعد ہم کو اپنے اس انتخاب کے لیے جواب دینا پڑے گا۔

دوسروں کو معاف کرنے کے لیے یسوع مسیح کی پیروی کریں۔

یسو ع مسیح نے معاف کرنے کی کامل مثال قائم کی ہے ۔ہماری زند گیوں کے لیے بہترین نمونہ ۔یہاں تک کہ جب یسو ع صلیب لٹکا ہوا،تما م دنیا کے گناہوں اپنے اوپر لیے ،یسو ع مسیح نے رومن فوجی کو دیکھا اور اس نے ان پر رحم کیا ۔اور یسوع نے کہا،اے باپ ،ان کو معاف کر کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ کیا کر تے ہیں۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں mormon.org