ایلڈر ساریس اور ان کی بیوی روزانی

ایلڈر ساریس اور ان کی بیوی روزانہ

یہ سلیمان اسمبلی کی ایک تاریخی صبح تھی جب دو نئے رسولوں کی بلاہٹ  کے بارے اعلان کیا گیا،جن میں ایلڈر سارس بھی شامل تھے ،جو سترکی صدارت کے رکن تھے،یہاں چند باتیں ان کے بارےجانتے ہیں۔

ا۔وہ پہلے امریکن لاطینی ایلڈر ہیں۔

اولسیز ۲ اکتوبر ۱۹۵۸ اپریسیڈو اور مرسیٹزکریئچو سارس برازیل سائیو پولو میں پیدا ہوئے تھے ۔انہوں نے اکاؤنٹنگ اقتصادیات اور ماسٹر بزنس ایڈمنسٹریشن میں ڈگری حاصل کی تھی ۔ انہوں نے اپنی تمام اسناد ساؤ پاؤلو پونٹفیکل کیتھولک یونیورسٹی، اقتصادی سائنس کے سکول میں حاصل کی تھی وہ برازیل میں ملٹیشنل کارپوریشنز کے لئے ایک اکاؤنٹنٹ اور آڈیٹر تھے اور برازیل ساؤ پالو میں کلیسیائی علاقے کے دفاتر کے عارضی معاملات کے ڈائریکٹر تھے۔

۲۔جب وہ جوان تھا تو تب ان کے خاندان نے کلیسیا میں شمولیت کی تھی ۔

۱۹۶۳ برازیل میں ایلڈر سارس کی آنٹی نے مشنریز کو اپنے خاندان میں جانے کو کہا ۔جب ان  کےوالدین نے کلیسیا کی خدمات میں شرکت کرنا شروع کیا،اور انہوں نے بیکری کے اوپری منزل سے ملاقات کی۔ایلڈر سارس کلیسیا ئی نیوز کو بتاتے ہیں تازہ روٹی بیکنگ کی بو کے ساتھ مل کر اراکین کی کی پرجوش محبت کو یاد کیا۔ان کے والدین کے بپتسمہ لینے سے کچھ مہینے پہلےہی ایلڈر سارس نے انکی پیروی کی جب وہ
آٹھ کے ہوئے۔

۳۔ انہوں نے برازیل ریو ڈی جینرو مشن کی خدمات سر انجام دی اور بعد میں پرتگال پورٹو مشن کے صدر تھے ۔

پرتگال پورٹو مشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام دینے سے پہلے، السیسز سارس سائیو پولو برازیل کو ٹیا سٹیک میں پہلے صدر کے طور پر بلائے گئے تھے ،دوسری اسائنمنٹس اور بلاہٹوں کے ساتھ ۔
وہ آج صبح بارہ رسولوں کے کووروم میں بلائے جانے سے قبل خاص قسم کی خدمات سرانجام دے رہے تھے جیساکہ ( صدر بیشپرک)۔

۴۔یہ ۶ جنوری ۲۰۱۳ کو ستر کی صدارتی جماعت کا رکن بنے تھے ۔

اور جنرل کانفرنس میں ان کا حالیہ ،مضمون ( خدا کی ثابت قدمی میں قائم رہنا)انہوں نے لمہی کے لوگوں کی کہانیاں بیان کی ،اور اس کے ساتھ اپنی گواہی بیان کی ، جیسا کہ  میں گواہی دیتا ہوں کہ خدا حقیقت میں موجود ہے ۔وہ زندہ ہے جیسے ہم زندہ ہیں۔وہ ہم تما م سے محبت کرتا ہے ۔وہ ہماری دعاوں کو سنتا ہے جب ہم خوش ہوتے ہیں ،پریشان ہوتے ہیںغم زیادہ ہوتےہیں اور جب ہم مایوس ہوتے ہیں۔میں گواہی دیتا ہوں کہ یسوع ہی مسیح ہے اور دنیا کا نجات دہندہ ہے ۔

۵۔یہ اور ان کی بیوی ایک دوسرے سے تب ملے جب یہ برازیل مشن کی خدمات سرانجام دے رہے تھے

روزانہ جب ۸ سال کی تھی تو تب ان کو کلیسیا میں شمولیت کے لیے مدعو کیا گیا تھا ،اگرچہ اس کے والدین نے ان کو کلیسیا میں جانے کی اجازت دے دی تھی ،لیکن ان کے والدین نہیں چاہتے کہ وہ ا۷ سال کی عمر سےپہلے کلیسیا میں بپتسمہ لے ۔وہ اور ایلڈر سارس دونوں تب ملے جب یہ دونو ں ریو ڈی جینرو مشن برازیل میں مشن کی خدمات سرانجام دے رہے تھے اور وہ پوری زند گی ان کے ساتھ رہنے والی تھی ،اوراس اگرچہ وہ مصروف تھے جب وہ گھر آئے تو ایک ڈانس پارٹی میں دوبارہ ملاقات کے بعد وہ جانتا تھا کہ ان کی موجودہ مصرودفیات ٹھیک نہیں تھی ۔اس کے دو سال بعد اس اور روزانہ نے ۳۰ ااکتوبر ۱۹۸۲ میں سائیوپولو برازیل ہیکل میں شادی کی ،اور بہت سے نقصانات اور مشکلات کے بعد ،ان کو تین بچوں کی برکات ملی ۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ldsliving.com