میں نے اور میری بہن ایک سوال کے لیے دعا کی لیکن ہمیں جو جواب حاصل ہوا وہ مکمل طور پر مختلف تھا

کچھ سال پہلے یوتھ ساکرامنٹ میٹنگ میں بولنے کےلئے اُن لوگوں کو دعوت دی گئ جو اُس بات کا یقین نہیں کرتے تھے ۔اُنہوں نے یہ کہنے اور دعا کرنے کےلئے خداکی محبت کو محسوس کیا کہ آسمانی باپ اِن سے پیار کرتے ہیں ۔

میں نے دل سے اس کی بات دعوت قبول کیا۔ ۔شاہد وہ مجھے نہ جانتے ہو ں،میرں بڑی بہن نے اس کو کرنے کا فصیلہ کر لیا ہم میں سے ہر ایک نے رات کو دعا کی ۔ میہنوں بعد ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ اپنے تجربا ت شئر کیے ۔میں نے اُسے دعا کے بعد کے کچھ وقت کے بارے میں بتایا ، میں نے اپنے دماغ کوگھومنے کی اجازت دی ، بالاآخر ایک نظم کو یاد آیس کہ میں نجات دہندہ کی محبت بارے میں پڑھا تھا ۔ میں روح کی طرف سے بے بس ہو گیا تھا ،اور میں نے آسمانی باپ اور نجات دہندہ دونوں میں اپنے لئے خوشی کو محسوس کیا ۔ وہ خوشی کے آنسو میری آنکھوں سے نکل رہے تھے اور میں نے اپنی باہوں کو دوبارہ سے باندھ لیا تھا اور یہ وقت شکر گزاری کی دعا کا تھا ۔

البتہ میری بہن نے مجھے یاد کیا کہ جیسا کہ اُس نے محسوس کیا کہ اگراُس نے کوئی سوال موصول نہیں کیا تھا ، جیسے میں نے کیا تھا ۔ نہ ہی روح کی حدت کے روشن لمحے تھے ۔ وہ پہلی دفعہ مایوس تھی ۔ لیکن اُسی وقت اُسے محسوس ہوا کہ اُسے اُس طرح کے جواب کی ضرورت نہیں ہے ۔ وہ پہلے ہی سے جانتی تھی ۔ اور یہ اُس کا جواب تھا ۔

اگر آپ کی دعا کا ایک جواب بھی ایسا نہ ہو جس کا آپ چاہتے ہوں یا آپکی توقع کے مطابق کا ہو تو شکستہ دل نہ بنے ۔ہر کوئی مختلف ہے ، اور آسمانی باپ مختلف طریقوں سے سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں ۔

کیونکہ میں نے آسمانی باپ کی محبت پر غوروفکر کیا ہے ، میں جانتا ہوں کہ اگرہم خدا سے مانگیں ۔۔۔۔۔اگر تم نیک نیتی سے مسیح پر ایمان رکھ کر دعا کر و تو وہ اس کی سچائی روح القدس سے تم پر ظاہر کرئے گا ، اور روح القدس کی قدرت سے تم تمام چیزوں کی سچائی جان لو گے(مرونی 10:4-5

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںlds.org