توبہ کے بارے
ہمارے بُرے انتخبات اکثر ہمیں گناہ مایوسی اور اداسی کی طرف رہنمائی کرتےہے۔

توبہ کیا ہے؟

ہم میں سے زیادہ تر کامل ہیں،یہ حقیقت اس امر سے ظاہ ہوتی ہے کہ بعض اوقات ہم خدا کے حکموں کو توڑتے اور گناہ کرتے ہیں۔ یہ انتخابات اکثر گناہ یا جرم، مایوسی، یا یہاں تک کہ اداسی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔اگر آپ کبھی ناقابل برداشت جرم،غم یا اداسی، غلط انخابات کرنے کے نتیجے میں ضائع ہو جاتے ہیں۔ جان لیں کہ ان احساسات کو امن ، لطف ،اور خوشی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔یسوع مسیح کی وجہ سیاس جرم پر قابو پانے کا ذریعہ ہے جس کا ہم اپنی زندگی میں تجربہ کرتے ہیں۔ ہم تابہ کے ذریعے ان احساسات پر قابو پا سکتے ہیں۔

جب یسوع مسیح زمین پر تھے، اس نے انسانوں کو سکھایا، میرے پیچھے آؤ، ایمان رکھو ، توبہ کرو ، بپتسمہ لو۔توبہ یسوع مسیح کی پیروی میں اہم قدم ہے۔

ایمان کے بعد ، یسوع مسیح کی پیروی کرنے کا اگلا حصہ یا قدم توبہ ہے ۔ توبہ زندگی کی ہیئت کی تجدید کو ظاہر کرتی ہے ۔ ایک تبدیلی کہ ہم خدا کے ساتھ اپنے رشتے کو کس طرح دیکھتے ہیں، اور اپنے دل اور عمل کو تبدیل کرکے اسکے ساتھ ملنا ہے ۔ سچی توبہ کا مطلب ہے ، اپنی غلطیوں کو پہچانتے ہیں، ان کو درست کرتے ہیں، اور زیادہ مود ب زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ، دراصل توبہ ہمارے لئے ایک موقع ہے کہ اپنے آپ میں بہترین بن سکیں۔

جب ہم توبہ کرتے ہیں تو پہلے ہم پہچانتے ہیں کہ ہم نے غلط انتخابات کیے تھے اور دینداری یا ربانی یا دینی افسوس کرتے ہیں۔دینی یا ربانی افسوس کا مطلب ہے ، اس لئے برا محسوس نہ کرنا کہ ہم پکڑے گئے ہیں بلکہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے جو انتخاب کیا تھا ، اس سے ہم میں اور خدا میں فاصلہ پیدا ہو گیا ہے۔پھر ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں اور دعا میں خدا سے معافی مانگتے ہیں ۔اور پھر ہم اسے درست کرنے کے لئے وہ سب کچھ کرتے ہیں، کوئی بھی مسئلہ ہمارے غلط انتخاب کی وجہ سے پیدا ہوا ہے ۔ یہ ہے توبہ کا طریقہ ۔ اس طرح ہم تبدیل ہوتے ہیں۔ جب ہم اپنے آپ کو تبدیل ہونے کی اجازت دیتے ہیں تو خدا کی پیروی میں ہماری خواہش بڑھتی ہے ۔.

تصیح کرکے ، یا اپنی زندگی میں تبدیلی لا کر پست کرنا یا ڈرنا دکھائی دیتا ہے ۔ مگر بہتری کے لئے تبدیل ہونا اچھی چیز یا بات ہے ۔ ہاں ، یہ

ہمیں حلیم بننے کا تقاضا کرتی ہے ، لیکن یہ یسوع مسیح کی مانند بننے کا ہمارے پاس ایک موقع ہے ۔توبہ نہ صرف ایک بار کام کرنے کا ن نہیں ہے۔ یہ وہ ہے جسے ہمیں ملسلسل یا لگا تار کرنا ہے جب ہم زندگی میں ترقی کرتے ہیں۔

جب ہم حقیقی توبہ کرتے ہیں تو ہم امن ، خوشی اور معافی کا احساس پاتے ہیں۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormon.org