اگر ہم یِسُوع مسِیح کی چٹان پر اپنی بنیاد قائم کریں گے، تو ہم گِر نہیں سکتے ہمارے پیارے نبی، صدر رسل ایم نیلسن، نے گذشتہ مجلسِ عامہ میں کہا: ”اِن پُرخطر حالات کے دوران جس کے بارے میں پولُس رسُول نے پیش گوئی کی تھی، شیطان اب خُدا کے منصُوبے پر چھپ کر حملے کرنے...
