نوجوانوں کی طاقت اور مضبوطی کا کہنا ہے کہ "اچھے دوست حاصل کر نے کے لیے ہمیں خودکو اچھا بننے کی ضرورت ہے .”اور جب ہم اچھے دوست کی بت کرتےہیں تو، نجات دہندہ کے ۔مقابلے میں بہتر مثال کو ئی نہیں ہے.۔۔یہاں ایک اچھا دوست ہونے کے بارے میں نجات دہندہ سے ہم 4 چیزیں سیکھ سکتے ہی
ایک اچھی مثال بنیں۔
سب سےبڑھ کر ، نجات دہندہ نےاپنے دوستوں کے لئے ایک اچھی مثال بیان کرتے ہیں ۔ .
اُنہوں نے بپتسمہ لیا حانلاکہ وہ کامل تھے ،اُنہوں نے اپنے آسمانی باپ کی مرضی کو پورا کیا ۔ جب اُنہوں نے سا کرامنٹ قائم کی تو اُنہوں نے خود روٹی کھائی اور پانی پیئا ۔اور آزمائش کا بھی سامنا کیا ۔
ہو سکتا ہے ہم اچھی مثال قائم نہ کر سکیں جیسی اُنہوں نے کی ،لیکن ہم اچھی مثال قائم کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں ۔
صدرتھاس ایس مانسن نے اکتوبر 2015 کی ایک جنرل کانفرنس میں کہا کہ "میرے لئے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں رحم، اطمینان، خدمت اور نیک خواہشات کی کوشش کریں.” "یہ خصوصیات ہمیں خدا کا روح فراہم کرے گی جو ہمارے آس پاس کے لوگوں کی زندگیوں کو برکت دے گا۔ٌ.”
اُن کی خدمت کرو۔
ہزاروں افراد کو کھانا کھلاتے ہوئے بیماروں کو شفا دیتے ہوئے اُس نے اپنے شاگردوں کے پائوں دھوئے، یسوع نے مسلسل اپنےارد گرد کے لوگوں کی خدمت کی ۔ .
یہ عمل خدمت کا تھا جیسے جیسے لوگوں نے توجہ دی اور اس نے انہیں مزید ، محبت اور خدمت کے بارے سیکھانے کے مواقع فراہم کیے۔
ہمیں بھی، اپنےارد گرد کے لوگوں کی خدمت کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔.
صدر تھامس ایس مائسن نے کہا، "جو لوگ خود کے لئےجیتے ہیں وہ علامتی طور پر اپنی جانیں کھو دیتے ہیں، جبکہ وہ لوگ جو اپنی زندگیاں دوسروں کی خدت اور ان کی ترقی کے لیے وقف کر تے ہیں۔ وہ اپنی زندگیوں کو بچاتے ہیں۔.
اُن میں سے بہتر کا انتخاب کریں ۔
نجات دہندہ ہماری صلاحیتوں کو دیکھتا ہے جیسے کوئی اور نہیں.
جب فریسیوں نے زنا کرتی ہوئی عورت کو دیکھا تو وہ اس کے پاس لے آئے اور تمام نے اس کودیکھا جس نے حقیقی گناہ کیا تھا یسوع کا جواب ہم سب کے لئے ایک سبق ہے کہ ہمیں کس طرح اپنے اردگرد کی غلطیوں کو نمٹنا چایئے۔ :
اُس نے کہا تمہارے درمیان ایسا کون ہے جس نے گناہ نہیں کیا وہ اس کو پھتر مار سکتا ہے ۔
یسوع نے یہ نہیں کہا کہ اس نے گنا ہ نہیں کیا. اس نے غیر مناسب الفاظ سے اجتناب کیا بلکہ اس کو تاکید کی اورکہا جاو اور پھر گناہ نہ کرنا ۔
انجیل کی گواہی دیں۔
نجات دہندہ نے اپنی مختصرزندگی انجیل کی خوشخبری میں گزار ی۔ .
اگر یہ ایک اچھا دوست ہونے کے طور پر انجیل کی تبلیغ کرنے کے بارے میں سوچنا مشکل ہے تو غور کریں کہ ایلڈر ڈی ٹوڈ کریسٹفرسن نے جنرل کونفرنس 2017میں کہا تھا ۔
حوصلہ افزائی سے بلند ہونے والی محبت کی آواز آپ کو کو نصحیت کرتی ہے ۔کہ خداسے اور اس کے ماننے والوں سے محبت رکھو۔اور نصحیت ہی محبت ہے ۔
اگر ہم واقعی انجیل پر یقین رکھتے ہیں، تو ہمیں اسے ان لوگوں کے ساتھ شئر کرنا چاہیئے جن سے ہم پیار کرتےہیں . آخرکار، یہی وجہ ہے کہ اسے خوشی کا منصوبہ کہا جاتا ہے.
چاہے آپ کا دوست پہلے سے چرچ کا ایک رکن ہو، چاہے رکن نہ ہو ، یا چرچ چھوڑ چکاہے اپنے عقیدے کو مناسب ایک موزوں اورمنظم طریقے سے آپ کے لئے آپ کی محبت کا ایک نشان ہے.
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔Mormonhub.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024