زندگی میں پریشانیوں میں کیسے خوش ھو سکتے ہیں۔
by Farooq Ashraf | 08/17/2016 | مورمن زندگی | 0 comments
ہماری ذندگیوں کی طرح مشکل موڑوں اور چڑھائی والی سڑک۔ فٹبال کا موسم ہے ، اور ہم فٹبال دیکھنے میں مصروف ہیں ، بحث کر رہے ہیں کہ پہلے کون سا سٹار ہمارے کالج کے ستاروں کی طرززندگی کی پیروی کرئے گا،جس طرح وہ فوقی فٹبال لیگ یا کنیڈیین لیگ میں چمکتے ہیں۔ ایک د فعہ ایک بی...Faithpk.com
پہلی صدارت اعلیٰ نے جمحہ کو اعلان کیا ہے کہ کلیسیا ئے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے کل وقتی مشنریز اب ہر ہفتے اپنے گھر کال اور مسیج پر بات کر سکتے ہیں!
Faithpk.com
گھر سے کلیسیائے یسوع مسیح تک کا سفر!
ایک دن میری بہن کے دوست میرے گھر آئے اور انہوں نے مجھے اور میرے خاندان کے کے تمام اراکین کو کلیسیا میں شرکت کے لیے دعوت دی ۔
میری تمام فیملی نے کلیسیا میں شرکت کی پر میں نے نہیں میرا دل نہیں مانا اور میں نہیں گیا۔
اور ٹھیک اس اتوار کے بعد میری بہن اور اس کے دوست نے دوبارہ سے میری حوصلہ کی اور مجھے کلیسیا میں شمولیت کے لیے دعوت دی ۔ اور اس بار میں نے ان کی دعوت کو قبول کیا اورکلیسیا میں شرکت کی اور ساکرامنٹ کو لیا اور ساکرامنٹ کے بارے سیکھا۔
اس بار کلیسیا کے وزٹ کے بعد میں اپنی بہن کے ساتھ کلیسیا میں باقائدگی کے ساتھ جانا شروع ہوگیا اور وہاں سب نے مجھے خوش آمدید کہا اور ہر ایک نے میری رہنمائی کی۔
اور اسی طرح میں مشنریز سے ملا اور آہستہ میری ڈسکشنز اسٹارٹ ہوئی اور مشیزیز سے ملتا گیا ، سوالات پوچھتا گیا اور مشیزیز میرے سوالات کے جوابات دیتے گئے اور میں روحانیت میں بڑھتا گیا ۔اور کلیسیا کی بنیادی تعلیمات کو سمجھتاگیا۔
اور دو تین ماہ، بعد کلیسیا کے صدر نے مجھے فون کیا اور کہا کیا آپ بپتسمہ کے لیے تیار ہو کیونکہ کل تمہارا بپستمہ ہے لیکن میں نےاپنے آپ سے کہا کہ میں بپتسمہ کے لیے تیار نہیں ہو۔ اور میں نے اپنے صدر سے کہا مجھے تھوڑا ور وقت چاہیے اور کچھ ہی دن بعد دعا اور مکمل تیاری کےساتھ میں بپتسمہ کے لیے تیار ہو گیا۔ اور بپتسمہ کے بعد میں اپنے گھر کی تعمیر اور ترقی کے کام کی وجہ سے میں ہر اتوار کو کلیسیا میں شرکت کرنے سے قاصر رہا۔
بپتمسہ کے قوانیں اور وعدوں کی پیروی نہ کرنے کی وجہ وہ سب چلا گیا جو میریےپاس تھا کیونکہ میں نےخدا کو دھوکہ دیا تھا۔
اور سب کھو جانےکی وجہ سےمیرے پاس دعا اور خدا سے معافی مانگنے کے بعد میرے پاس کچھ نہیں تھا ٹھیک ڈیڑھ سال بعد میں نے کلیسیا میں پوری ایمانداری سے جانا شروع کیا اور جلد ہی جو کچھ بھی میں نے کھویا تھا وہ سب آسمانی باپ نے مجھے واپس کر دیا۔
اور میں سب کچھ کہتا ہوں یسوع مسیح کے نام سے آمین۔

اور وہ ایک جان بنے گے۔ اور ہمیشہ اپنی شادی کی رنگ کو پہن کر رکھے جو آپ کو آپ کی بیوی کی یاد دلائے گی اوآزمایشوں سے بچائے گی۔
تجویز
محفوظ دستاویزات
- فروری 2019
- جنوری 2019
- دسمبر 2018
- نومبر 2018
- اکتوبر 2018
- ستمبر 2018
- اگست 2018
- جولائی 2018
- جون 2018
- مئی 2018
- اپریل 2018
- مارچ 2018
- فروری 2018
- جنوری 2018
- دسمبر 2017
- نومبر 2017
- اکتوبر 2017
- ستمبر 2017
- اگست 2017
- جولائی 2017
- جون 2017
- مئی 2017
- اپریل 2017
- مارچ 2017
- فروری 2017
- جنوری 2017
- دسمبر 2016
- نومبر 2016
- اکتوبر 2016
- ستمبر 2016
- اگست 2016