زمرہ: ایمان

Loading

Faithpk.com
Faithpk.com
ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارا تعلق کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام سے ہے اور خدا اپنے تمام بچوں سے پیار کرتا ہے اور ہمیشہ ہماری مدد اور رہنمائی کرتاہے تاکہ ہم لوگ خوش رہ سکے آمین۔
Faithpk.com
Faithpk.com
کتنے طاقت وراور مضبوط الفاظ ہیں جن کو پڑھنے سے ہی ہمیں خدا باپ کی الوہیت کا پتہ چلتا ہے کہ ہر چیز خدا کی مرضی سے چلتی ہے ہوائیں سمندر،پانی، ،ہوا،توہم کیوں اس کی باتوں پر کان نہیں لگاتے۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں آُس کے الفاظ کبھی بھی تبدیل نہیں ہوں گے۔اُس کی باتوں پرکان لگائے اور اپنی درست خواہشات کے مطابق پائے آمین!
Faithpk.com
Faithpk.com
اس ہفتے ہمارے ساتھ آواور اپنی گواہی کو مضبوط بناو #GeneralConference
اور بک آف مارمن کی فری کاپی حاصل کرنے کے لیے ہمیں ان باکس میں بتائے۔

ہم خدا کی محبت کو محسوع کرنے کے لیے صحیفے تلاش کرتے ہیں۔
مارمن کی کتاب اس کی محبت کی مثالوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس کی تاریخ میں ، اس کی کہانیاں ، اس کے بہت سے متاثر کن عقائد ، اور اس کی متعدد نصیحتیں ، کتاب مارمن ہمیشہ مسیح کی خالص محبت پر مرکوز رہتی ہیں۔

صحیفوں میں آپ نے خدا کی محبت کو کیسے محسوس کیا؟
Faithpk.com
Faithpk.com
دو دن بعد جنرل کانفرس ہے اور آپ کس طرح سے خدا کے رہنماوں سے اُس کا زندگی بخش کلام سننے کے لیے اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں ۔۔مزید رہنمائی کے لیے کلک کریں:#GeneralConference
Faithpk.com
Faithpk.com
یسوع نے کیوں کہا[ مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ اگر تُم توبہ نہ کرو اور بچّوں کے مانِند نہ بنو تو آسمان کی بادشاہی میں ہرگِز داخِل نہ ہوگے۔]
کیا ہم سب اس آیت کوسمجھنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔ شکریہ۔۔

ہماری پیروی

Pin It on Pinterest