کیا خدا آج بھی اپنے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے آسمان سے فرشتے بھیجتا ہے؟

وہ جانتا) ہے کہ ہمیں کس وقت کس چیز کی ضرورت ہے چاہے ہم دنیا کے کسی حصے میں بھی ہیں چاہے ہمارے پاس پیسے ہیں نہیں ہیں ہم راستہ جانتے ہیں نہیں جانتے۔1)

روزہ کیا ہے ؟ اور مورمنز روزہ کیوں رکھتے ہیں

اسی آلہ سے ہم آسمانی باپ کے ساتھ رابطے کو بہتر بنا سکتے ہیں اور جسمانی اور روحانی دونوں حصوں کو بھی بہتر کر سکتےہیں اور روزہ ہمیں عاجزبناتاہے۔

ہم کس طرح سے خدا سے دعا کر کے جواب حاصل کر سکتے ہیں۔

خدا سے دعا کرکے جواب حاصل کرنے کا طریقہ ۔ جب ہم گھٹنے ٹیک کر خدا سے پوری لگن طاقت ہمت سے دعا کرتے ہیں تو تب آسمانی باپ ہماری دعاوں کو سنتا اور جواب دیتاہے۔

کیا خدا آج بھی اپنے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے آسمان سے فرشتے بھیجتا ہے؟

وہ جانتا) ہے کہ ہمیں کس وقت کس چیز کی ضرورت ہے چاہے ہم دنیا کے کسی حصے میں بھی ہیں چاہے ہمارے پاس پیسے ہیں نہیں ہیں ہم راستہ جانتے ہیں نہیں جانتے۔1)

صدارتی مجلسِ اعلیٰ رسل ایم نیلسن کی جانب سے خود انحصاری پر اہم پیغام۔

ہم خُداوند کے طریق پر ایک دوسرے کے ساتھ مشورت کرتے ہوئےحل تلاش کریں تو خاندان، حلقہ کوئی بھی مسئلہ ایسا نہیں جِسے حل نہ کیا جا سکے۔،

جب زندگی مغلوب ہو جائے تو بوجھ کم کرنے کے طریقے دیکھیں اور ان پر عمل کریں۔

ایسی خدمت پیش کریں جو افراد اور خاندانوں کو مضبوط کرے، جیسے کہ بچوں کی دیکھ بھال کرنا اورچھوٹے چھوٹے اعمال سے دوسروں پر گہرےاَثرات پڑتے ہیں،

Faithpk.com
Faithpk.com
عشائے ربانی کیا ہے؟
Faithpk.com
Faithpk.com
کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے صدر رسل ایم نیلسن کہتے ہیں کہ جب بھی آپ مشکل پریشانی، بے چینی،ڈر، گھبراہٹ، اور ہارا ہوا محسوس کریں تو مسیح کی طرف آئیں،کیونکہ مسیح ہمیں ایمان، امید، محبت،اطمینان اور خوشحالی پیش کرتا ہے۔ تو کہے آمین!
Faithpk.com
Faithpk.com
خدا کے پاک کلام کو دنیا تک پہنچانا بھی ایک برکت اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ انجیل کو پھیلانے کے لئے آپ کے وفادار جواب کے باعث، وہ آپ کے ٹوٹے ہوئے دلوں کو باندھےگا آپ کے آنسووں کوخشک کرے گا اور آپ اور آپ کے خاندان کومشکلات سے آزاد کرے گا. یہ میرا مشنری وعدہ ہے اور آپ کا مشنری ہوتے ہوئے دنیا کےلیے پیغام ہے۔
Faithpk.com
Faithpk.com
ایک دلچسپ کہانی جو آپ کے دلوں کو خدا پرایمان میں مضبوط کرے گی اوریہ بات آشکارا کرے گی کہ واقعے ہی خدافرشتے بھیجتا ہے کہ نہیں؟۔۔مزید رہنمائی کے لیے تصویر پر کلک کریں۔
Faithpk.com
Faithpk.com
کبھی بھی اپنی ہمت اورامید کو ٹوٹنے مت دے آگے بڑھےاورکوشش کرتے رہےہیں۔

ہماری پیروی

Pin It on Pinterest