بہت بار ہمیں مشورت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے جوہم اکثر سنسنا نہیں چاہتے ۔

اور جب کرسمس کے ایک دن بعد میری ساس فوت ہوئی تو یہ وقت تومیرے لئے انتہائی خراب تھا، اور اُس کے صرف ایک ہفتہ بعد نئے سال کے موقع پر، میں انتہائی بیمار ہو گئی۔ اُس وقت ہم ٹؤٹ چکے تھے ، ہماری کار نہ رہی تھی ، اور سب سے بد ترین ، کہ ہماری ہیلتھ انشورنس بھی نہ رہی تھی۔ آخر...

روزہ کیا ہے ؟ اور مورمنز روزہ کیوں رکھتے ہیں

اسی آلہ سے ہم آسمانی باپ کے ساتھ رابطے کو بہتر بنا سکتے ہیں اور جسمانی اور روحانی دونوں حصوں کو بھی بہتر کر سکتےہیں اور روزہ ہمیں عاجزبناتاہے۔

ہم کس طرح سے خدا سے دعا کر کے جواب حاصل کر سکتے ہیں۔

خدا سے دعا کرکے جواب حاصل کرنے کا طریقہ ۔ جب ہم گھٹنے ٹیک کر خدا سے پوری لگن طاقت ہمت سے دعا کرتے ہیں تو تب آسمانی باپ ہماری دعاوں کو سنتا اور جواب دیتاہے۔

بہت بار ہمیں مشورت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے جوہم اکثر سنسنا نہیں چاہتے ۔

اور جب کرسمس کے ایک دن بعد میری ساس فوت ہوئی تو یہ وقت تومیرے لئے انتہائی خراب تھا، اور اُس کے صرف ایک ہفتہ بعد نئے سال کے موقع پر، میں انتہائی بیمار ہو گئی۔ اُس وقت ہم ٹؤٹ چکے تھے ، ہماری کار نہ رہی تھی ، اور سب سے بد ترین ، کہ ہماری ہیلتھ انشورنس بھی نہ رہی تھی۔ آخر...

چھ طریقوں سے ہم دوسروں کو مسیح کی طرف پیش رفت کرنے میں مدد دے سکتے ہیں

منصوبے کے مطابق چلیں لیکن حسبِ ضرورت اِسے بہتر بنائیں۔ صبر، مستقل مزاجی، اور حوصلہ افزائی کا مظاہرہ کریں۔ تبدیلی میں وقت لگ سکتا ہے۔

ہم کیسے اپنے بامقصدتعلقات اوراستوارکومضبوط اورایک دوسرے کو بہتر جان سکتےہیں

غور سے سُننا گفتگو کا وہ نازک حصہ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ آپ فکر کرتے ہیں جب آپ غور سے سُنتے ہیں، تو دوسروں کو مسیح کے پاس لانے مدد کرسکتےہیں۔

روز مرہ کی زندگی میں دوسروں کو معاف کرنے کی چار ضروری تجاویز۔کہ ہم کییے معاف کر سکتے ہیں۔

روز مرہ کی زندگی میں دوسروں کو معاف کرنے کی چار ضروری تجاویز۔کہ ہم کییے معاف کر سکتے ہیں۔

ہمارے قر ض ہمیں معاف کر جس طرح سے ہم اپنے قرض داروں کو معاف کرتے ہیں ۔ جب ہم معافی کی بات کرتے ہیں تو پیپر میں ہم اکژاُن لوگوں کی بڑی کہا نیوں کے بارے میں سوچتے ہیں اور حیران کن فیس بک کی پوسٹیں ہماری آنکھوں میں آنسو لے آتی ہیں ۔مثال کے طور پر ، امیش کمیونٹی کی ایک...

شادی بہت بڑامسلہ نہیں ہےجیساآپ سوچتے ہیں۔

شادی بہت بڑامسلہ نہیں ہےجیساآپ سوچتے ہیں۔

شادی بہت بڑا مسلہ نہیں ہے۔ کافی دیر ہوچکی تھی ،میں اور میری بیوی سونے کی تیاری کررہے تھے ،میں موڑا اور اس کی طر ف دیکھا۔ اس نے مجھ سے مسکراتے ہوئے پوچھا۔ کیا؟میں نے اس سے ایک سادہ سوال پوچھا :کہ کیسے جانتی ہو کہ میں میں تجھ سے پیار کرتا ہوں؟یقینی طور پر ،میں نے...

۲دو ہزار سولہ میں صدر مونسن نے فیس بک پر ۴ طاقتور پیغامات کو شائع کیا

۲دو ہزار سولہ میں صدر مونسن نے فیس بک پر ۴ طاقتور پیغامات کو شائع کیا

صدر تھامس ایس مونسن کلیسیا ء میں نبی مکاشفہ بین ،صدر مونسن اکثر اپنی اصلاح اور مشورے سوشل میڈیا کے ذریعے ہم تک شائع کرتے ہیں۔ ان کے الفاظ اکثر اوقات ہمیں سر بلند اور روحانی غلطیوں سے خبردار کر تے ہیں۔ جیسا کہ ہم کو اس سال ان کےمقدس مشوروں کو یاد رکھنے اورآنے والے سال...

گواہی بیان کرنا کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔

گواہی بیان کرنا کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔

کلیسیائے یسو ع میسح برائے مقدسین آیام آخر کے پاس ہرمہنیے کے پہلے اتوار چبوترے پر کھڑے ہونے اور اپنی گوائیاں دینے کا موقع ہوتا ہے ۔بعض اوقات کرنے سے کہنا بہت آسان ہو تا ہے ۔ اپنی گواہی بیان کرنا ایک کھٹن چیز ہو سکتی ہے ،آیا سبھی آپ کی طرف بے چینی سے دیکھ رہے ہوں ،یا...

آزمائشوں پر غلبہ پانے والے دس آلات۔

آزمائشوں پر غلبہ پانے والے دس آلات۔

اے محنت اٹھانے والوں اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگوں سب میرے پاس آو،میں تم کوآرام دوں گا۔۔۔کیونکہ میرا جوا ملائم ے اور میرا بوجھ ہلکا،،(متی ۳۰؛۲۸؛۱۱

لکیر پر لکیر .,مورمنز اور حیا،۔

لکیر پر لکیر .,مورمنز اور حیا،۔

شرم جرم سے مختلف ہے ۔ میں نے کچھ غلط کیا تھا،یہ جرم کے زمرے میں آتا ہے جب کہ میں برا ہو ں ، یہ شرم کا حصہ ہےاکژ اوقات اس کا آغاز اپنی خود کی تباہی سےہوتاہے

مذہبی ثقافت کی طاقت

مذہبی ثقافت کی طاقت

ہم مورمنز ہیں ، ہم جانتے ہے ،ہم مورمن زندگی بسر کرتے ہیں ہم مورمنز ہیں ، ہم  جانتے ہے ،ہم مورمن زندگی بسر کرتے ہیں ،ہم اس سے محبت کرتے ہیں ،لیکن کیا ایسا ہوتا کہ آپ یہ محسوس کرتے ہیں ، آپ یہ نہیں جانتے ہیں ؟ کیا ہوتا ہے جب آپ اس طرح زندگی بسر کرنے اور محبت کرنے میں...

آپ تبدیل ہو سکتے ہیں۔

آپ تبدیل ہو سکتے ہیں۔

صدر مونسن ہمیں یاد دلاتے ہیں کی بعض اوقات دن کے اختتام پر حوصلہ چھوٹی سی آواز کے ساتھ یہ کہتا ہوا آتا ہے ،کہ میں دوبارہ کوشش کروں گا۔

Faithpk.com
Faithpk.com
مشورت کیا ہے اور یہ کس طرح ہمیں مشکلات، قرضوں،سے بچاتی ہے اور ہمیں مستقبل میں اچھے فیصلوں کے لیے تیارکرتی ہے ۔اور ہم جاتےہیں کہ خدا معجزات کا خدا ہے اور کہ وہ ہمیں کبھی بھی نہیں چھوڑتاہے۔
Faithpk.com
Faithpk.com
"اگر خدا ہمارے ساتھ ہے تو کون ہمارے خلاف ہوسکتا ہے"
رومیوں 8:31
ہم جانتے ہیں کہ بائبل مقدس سچی اور زندگی بخش خدا کا کلام ہے ... جس کا مطلب ہم جانتے ہیں کہ خوش رہنے کا ایک راستہ ہے ، امید کا راستہ ہے ، ہمارے گناہوں اور دکھوں سے شفا بخشنے کا ایک طریقہ ہے ، ہمارے خاندانوں کے ساتھ ہمیشہ رہنے کا ایک طریقہ ، اور وہ راستہ یسوع مسیح ہے .. اور اس کی خوشخبری سچی ہے۔
Faithpk.com
Faithpk.com
اگر آپ اس مشکلا ت سے بھری زندگی میں خوش رہنا چاہتےہیں اور چاہتے ہیں کہ خدا آپ کی ہر دعا کا جواب دے تو ہمیشہ ان باتوں کو یاد رکھیں۔

ہر وقت خُوش رہو۔

بِلاناغہ دُعا کرو۔

ہر ایک بات میں شُکرگُذاری کرو کِیُونکہ مسِیح یِسُوع میں تُمہاری بابت خُدا کی یہی مرضی ہے۔
Faithpk.com
Faithpk.com
یہی ہمارا خداواند ہے جو ہمیں کبھی بھی شرمندہ نہیں ہونے دیتا یہ ہمارا نجات دہندہ خدا کا بیٹا یسوع مسیح ہے جو ہمیں نام بانام جانتاہے اور چاہتا ہے کہ ہم اس کی پیروی کریں اس کے حکموں کو مانے اور ہمیشہ اچھے کام کریں اور گناہوں سے بچے۔آمین!
Faithpk.com
Faithpk.com
دعوتِ عمل
خدمت گزاری کی بڑی- اور معمولی—کوششوں کے طریقوں پر غور کریں جو گہری انفرادی تبدیلی پانے اور نجات دہندہ کی مانند مزید بننے میں دوسروں کی مدد کرسکتے ہیں۔

ہماری پیروی

Pin It on Pinterest