غیر یقینی صورتحال میں خوف نہ کرو, اور آگے بڑھو کیونکہ وہ ہماری فکر کرتا ہے ۔
اَیسا سب کچھ ہونے کے باوجُود، ہمارا آسمانی باپ اور اِس کا بیٹا، یِسُوع مسِیح، ہم سے محبت کرتے ہیں! اُنھیں ہماری فکر ہے۔ وہ اور اُن کے نیک فرِشتے ہماری نگہ بانی کرتے ہیں۔۱ مَیں جانتا ہُوں کہ یہ سچّ ہے۔