خود انحصاری کی اہمیت۔ اکتوبر 25, 2016 | مورمن زندگی خدا ہم سے کبھی ہماری قابلیت سے ذیادہ کام کی تواقع نہیں کرتا۔آسمانی باپ بس ہم سے چاہتا ہےکہ ہم اپنا بہتر دے جیتنا ہم اپنی قابلیت کے مطابق کرسکتے ہیں۔،