"نیشنل جیو گرافک نے”: نئے دریافت شدہ قدیم شہروں کا پتہ چلایا ہےکہ امریکہ پہلے ہی لاکھوں لوگوں کا گھرتھا مارچ 17, 2018 | معلومات لیزر اسکین نے 60 ہزار سے زائد نامعلوم مایا ڈھانچے کا پتہ چلا یاجو شہروں، قلتوں، فارموں اور ہائی ویز کے وسیع نیٹ ورک کا حصہ تھے۔