خدا کے نبیوں اور رسولوں کی بلاہٹ۔ اکتوبر 11, 2016 | موجودہ نبی یہ بنیاد زندہ نبیوں اور رسولوں پر ہے ۔۔۔ جن کو کہانت کے اختیار سے نبوت اور مکاشفہ کے ذریعے چنا اور بلایا گیا ہے ، جو جی اٹھے مسیح کی زیر ہدایت خدمت کرتےہیں۔