یسوع مسیح کی تعلیم کے ۸ راستے جو مدد کرتے ہیں مشکلات پر قابو پانے میں۔ نومبر 9, 2016 | ایمان خدا کے احکام کی نافرمانی سختی اور دکھ کا باعث بنتی ہے ۔ اور خدا کے احکامات کی فرمانبراری آپ کے لیے برکات کا باعث بنتی ہے۔