بہتر اور خوشحال زندگی بسر کرنے کے لیے خدا کے دو بڑے اور (عظیم) حکم۔ دسمبر 8, 2019 | یسوع مسیح اس بات کوکبھی بھی رد نہ ہونے دے کہ خُدا اُمید اور کامل خُوشی اور رحمتوں کا وعدہ اُن سب سے کرتا ہے جو اُس کے حُکموں پر چلتے ہیں۔