اچھادوست ہو تےہوئے نجات دہندہ کی طرف سے چار اسباق۔ اگست 26, 2018 | یسوع مسیح ہزاروں افراد کو کھانا کھلاتے ہوئے بیماروں کو شفا دیتے ہوئے اُس نے اپنے شاگردوں کے پائوں دھوئے، یسوع نے مسلسل اپنےارد گرد کے لوگوں کی خدمت کی