روحوں کی دنیا کہا ں ہے ، ہم انہیں کیسے محسوس کر سکتے ہیں جو دوسری طرف ہیں
روحوں کی دنیا کہاں ہے ؟یہ بالکل یہاں ہےکیا اچھی اور بری روحیں ساتھ ساتھ چلتی ہیںکیا وہ سورج میں چلتی ہیں ؟ نہیں تم اور کہان جا رہے ہیں ؟ اور کہیں نہیں ۔ صرف وہاں جہاں تمہیں اجازت دی جاتی ہے ۔