ہم کس طرح سے خدا سے دعا کر کے جواب حاصل کر سکتے ہیں۔ اگست 16, 2016 | ایمان خدا سے دعا کرکے جواب حاصل کرنے کا طریقہ ۔ جب ہم گھٹنے ٹیک کر خدا سے پوری لگن طاقت ہمت سے دعا کرتے ہیں تو تب آسمانی باپ ہماری دعاوں کو سنتا اور جواب دیتاہے۔