چھ طریقوں سے ہم دوسروں کو مسیح کی طرف پیش رفت کرنے میں مدد دے سکتے ہیں ستمبر 16, 2019 | معلومات منصوبے کے مطابق چلیں لیکن حسبِ ضرورت اِسے بہتر بنائیں۔ صبر، مستقل مزاجی، اور حوصلہ افزائی کا مظاہرہ کریں۔ تبدیلی میں وقت لگ سکتا ہے۔