دس اہم سوالات جو ہر مورمن کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے پوچھنے چاہیے۔ دسمبر 2, 2017 | مورمنز سوالات ہم سب کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے یہ ۱۰ سوالات پوچنھے چاہیے اور ان سوالا ت کے بعد اکھٹے مل کر اہم بات چیت کرنی چاہیے۔جس سے ہم اپنےرشتے کو مضبوط کرسکے۔