مقدسین آخری ایام کے صدر تھامس ایس مونسن روزانہ کی بنیاد پرمیٹینگز میں شرکت نہیں کرینگے۔ جولائی 29, 2017 | موجودہ نبی ایل ڈی ایس کلیسیائی احکام نے بتایا، ۔کہ مقدسین آخری ایام کے راہنما صدرتھامس ایس مونسن ،کلیسیائی سر گرمیوں میں شرکت نہیں کرینگے عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے۔